نتائج تلاش

  1. فاتح

    کیا ڈورومون کارٹونز پر پابندی لگنی چاہئے؟

    دنیا چینل والوں کو تو یہ فکر ہو گی کہ ان کا چینل دیکھنے کی بجائے ڈورے مون کیوں دیکھا جا رہا ہے اور اسے قومی معاشرت اور زبان کی بھینٹ چڑھا کر بند کروانا آسان راستہ لگا ہو گا۔ رہ گئی تحریک انصاف تو ان کا عالم وہی ہے جو ڈگڈگی بجاتا ہے اس کے ساتھ ہو لیتے ہیں۔
  2. فاتح

    اپنے موبائل فون سے بہت آسانی سے اردو میں لکھیں ۔۔جدید ایڈیشن

    اچھی ویڈیو ہے نجیب بھائی۔ کسی زمانے میں ہم بھی گو کی بورڈ ہی استعمال کرتے تھے لیکن اب SwiftKey کے علاوہ کوئی کی بورڈ پسند نہیں آتا۔
  3. فاتح

    نویس — اردو کے لیے ایک صوتی کی‌بورڈ لےآؤٹ

    اب تک میں اعجاز عبید صاحب کا صوتی 3 ہی استعمال کر رہا تھا۔ نویس اس سے زیادہ بہتر لگ رہا ہے۔ شکریہ سعادت صاحب
  4. فاتح

    اردو ادب میں خاتون شعراء کا فقدان

    صرف شاعری پر ہی کیا موقوف۔۔۔ تمام شعبہ ہائے زندگی میں مردوں کی تعداد خواتین کی تعداد سے زیادہ ہے۔ اس کی ایک ہی وجہ ہے کہ ازمنہ قدیم سے عورت کی ذمے داریاں مرد کی ذمہ داریوں سے مختلف رہی ہیں۔ انھی ذمہ داریوں کی تقسیم کے باعث ہی عورت کی جسمانی ساخت بھی ارتقا کے دوران مرد کی نسبت کمزور رہی۔ اب چونکہ...
  5. فاتح

    بلبل مذکر هے یا مؤنث؟

    www.urduweb.org/mehfil/threads/87507
  6. فاتح

    اردو کے اعراب

    فجر اور نبیل
  7. فاتح

    اردو کے اعراب

    یہ اردو کا تو بہرحال کوئی حرف نہیں۔ اب اگر یونیکوڈ والے تمام شکلوں کے ہی الگ الگ تیس چالیس ہزار کوڈ بنا ڈالیں تو کون پوچھنے والا ہے۔ :)
  8. فاتح

    اردو کے اعراب

    اردو یونیکوڈ کیریکٹرزکے کچھ تغیرات ا + ٓ ۔۔۔ الف اور مد دو علیحدہ کیریکٹرز کے طور پر" آ" ۔۔۔ جب کہ اسی کے لیے ایک کیریکٹر "آ" بھی موجود ہے ٔ + و ۔۔۔ ہمزہ اور و دو علیحدہ کیریکٹرز کے طور پر" ؤ" ۔۔۔ جب کہ اسی کے لیے ایک کیریکٹر "ؤ" بھی موجود ہے ٔ + ہ ۔۔۔ ہمزہ اور ہ دو علیحدہ کیریکٹرز کے طور...
  9. فاتح

    اردو کے اعراب

    وہ لکیر تو شاید یوں بھی قصہ پارینہ بن چکی جیسا کہ نون غنہ پر ڈالی جانے والی علامت۔ کمپیوٹرائزڈ کتابت سے پہلے ہی ان علامات کا استعمال تقریباً ختم ہو چکا تھا۔
  10. فاتح

    اردو کے اعراب

    نستعلیق اور نسخ دو رسم الخط ہیں اور آپ ٹیکسٹ ٹائپ کرنے کے بعد مختلف فانٹ (نستعلیق اور نسخ) اپلائی کر سکتے ہیں ۔ کمپیوٹر (یونیکوڈ) میں اردو اور عربی کے اکثر حروف ایک ہی ہیں سوائے تین چار حروف کے جن کا ذکر سعادت بھائی نے کیا: ایسا کی بورڈ شاید کسی نے بنایا تو تھا جس میں آلٹ دبا کر یہ تین چار...
  11. فاتح

    اردو کے اعراب

    یونیکوڈ کی پیچیدگی یا حماقت ہے جو خصوصاً ویب سرچنگ میں اور عموماً کئی ایپلیکیشنز میں مسائل پیدا کرتی ہے۔ ک ہ ی کے علاوہ شاید ر بھی مختلف تھی۔
  12. فاتح

    اوٹ پٹانگ غزل :)

    واہ واہ مختصر بحر میں خوبصورت اشعار نکالے ہیں۔ نجانے کیوں یہ مصرع اجنبی سالگ رہا ہے
  13. فاتح

    اردو کے اعراب

    یس سر۔ :) یہ پیش کو "الٹا" بھی شاید آپ سے گفتگو کے دوران ہی کیا تھا اور آپ کا اثر در آیا ہو گا۔
  14. فاتح

    اردو کے اعراب

    اور ہم تو سب کو مونث کہتے تھے۔ :)
  15. فاتح

    اردو کے اعراب

    کلمہ طیبہ اس کثرت سے اردو میں لکھا جاتا ہے کہ اس میں موجود اعراب کو اردو کی بورڈ سے خارج کرنا درست نہیں ہو گا۔ یوں بھی دو اضافی کلیدوں کا بوجھ اتنا زیادہ بھی نہیں کہ کی بورڈز سے اٹھایا نہیں جا سکتا۔
  16. فاتح

    اردو کے اعراب

    فوراً تو ذہن میں صرف فتحتین کی ہی مثالیں آ رہی ہیں۔ ضمتین کی مثال محمدٌ ہی آ رہی ہے لیکن خالصتاً اردو مثال نہیں ہے یہ
  17. فاتح

    اردو کے اعراب

    اگر آپ کی مراد تنوین سے ہے تو یقیناً مستعمل ہیں۔ مثلاً یقیناً
  18. فاتح

    ایک آئی فون

    جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے میں نے ہی قیصرانی بھائی کو اینڈرائڈ کی تبلیغ کا فریضہ سر انجام دے کر انہیں مشرف بہ اینڈرائڈ کیا تھا۔ :)
  19. فاتح

    سائنس کا ایک اور ڈبل شاہ - آغا وقار نسخہ دوئم۔ حضرت پروفیسر اورنگزیب الحافی الباکستانی

    یہ لہجہ تو کچھ اسی ویب سائٹ جیسا ہی لگ رہا ہے۔
  20. فاتح

    سائنس کا ایک اور ڈبل شاہ - آغا وقار نسخہ دوئم۔ حضرت پروفیسر اورنگزیب الحافی الباکستانی

    آپ سے اور حرا فاروق 43 سے بار بار یہ پوچھا جا رہا ہے کہ خدارا ہمیں سمجھا دیں کہ یہ ریسرچ کیا ہے لیکن آپ دونوں اس جانب نہیں آتے اور اس کہانی کے جناتی الفاظ کا مذاق اڑانے والوں کو برا بھلا کہنے پر ہی اکتفا کر رہے ہیں: میں بھی آپ دونوں احباب سے ایک مرتبہ پھر یہی درخواست کرتا ہوں کہ ہمیں بتا...
Top