نتائج تلاش

  1. فاتح

    موئن جودڑو کی تہذیب مصر سے بھی زیادہ قدیم ہے، تحقیق

    شرمندہ کر دیا یہ سوال پوچھ کے۔ اب کیا بتاؤں کہ اسلام آباد سے کراچی جاتے ہوئے تقریباً راستے میں ہی پڑتاہے موئن جو دڑو اور کئی مرتبہ سوچا بھی کہ گاڑی اس طرف موڑ لی جائے لیکن تھکن کے باعث ہمیشہ ارادہ ترک دیا۔ اور اس سفر کے علاوہ بھی موئن جو دڑو کے گرد و نواح کے تمام شہروں (لاڑکانہ، سکھر، خیرپور،...
  2. فاتح

    موئن جودڑو کی تہذیب مصر سے بھی زیادہ قدیم ہے، تحقیق

    نئی دہلی: تازہ تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ وادی سندھ کی تہذیب (جس میں موئن جو دڑو اور ہڑپہ بھی شامل ہیں) ہماری سابقہ معلومات کے مقابلے میں ڈھائی ہزارسال زیادہ یعنی 8,000 سال قدیم ہے! اس تحقیق کے نتائج ’’سائنٹفک رپورٹس‘‘ نامی تحقیقی جریدے کی ایک حالیہ آن لائن اشاعت میں شائع ہوئے ہیں۔ شمالی...
  3. فاتح

    مزاجِ گرامی کی حد ہو گئی

    واہ واہ کیا کہنے جناب۔ لطف آ گیا
  4. فاتح

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    ابن سعید بھائی کی تجویز زیادہ بہتر ہے کہ
  5. فاتح

    احمد ندیم قاسمی ریت سے بت نہ بنا اے مرے اچھے فنکار

    گو کہ پہلے بھی ارسال کی جا چکی ہے یہ نظم لیکن ایک مرتبہ پھر لطف دے گئی۔ واہ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B1%DB%8C%D8%AA-%D8%B3%DB%92-%D8%A8%D8%AA-%D9%86%DB%81-%D8%A8%D9%86%D8%A7-%D8%A7%DB%92-%D9%85%D8%B1%DB%92-%D8%A7%DA%86%DA%BE%DB%92-%D9%81%D9%86%DA%A9%D8%A7%D8%B1.3231/...
  6. فاتح

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    واہ واہ واہ رونق تھا خود کہاں کی بتا کر نہیں گیا
  7. فاتح

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    یعنی آپ کا خیال ہے کہ ابھی اسے مزید کچھ تفاصیل بتانے کا موقع دیا جانا چاہیے تھا؟ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: دو جعلی نام تو بتا کر گیا ہے اب کیا تین چار اور بتا کر جاتا تبھی بات بنتی؟
  8. فاتح

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    رنگ کو گند اور روشنی کو گالیاں پڑھا جائے تو ان حضرت کے اصل اوصاف معلوم ہوتے ہیں۔
  9. فاتح

    وہ دھاگے جو بن کھلے مرجھا گئے ۔۔۔ (گیارہویں سالگرہ)

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: بلا مبالغہ ہنس ہنس کے دہرا ہو گیا ہوں یہ تعارف پڑھ کے۔ آپ خود ہی کرواتے جائیں ایسے تعارف۔...
  10. فاتح

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    ایسے مصرعے مشاعرے میں لکھ دیے تو اسی گند خانم گند کے ساتھ مجھے بھی معطل نہ کر دیا جائے۔ :laughing:
  11. فاتح

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    اس پر چند مزید مصرعے بھی آ رہے ہیں دماغ میں، دوستوں کو چشم خراشی نہ لگے تو عرض کروں: اصلی ہمیں وہ نام بتا کر نہیں گیا اچھا کوئی وہ خلق دکھا کر نہیں گیا وہ دفع کیوں ہوا ہے بتا کر نہیں گیا اپنا کوئی بھی گند مٹا کر نہیں گیا الخ
  12. فاتح

    محفل کے شاعروں کی اصلاح کریں۔۔۔ (گیارہویں سالگرہ)

    صرف یہاں یہ واضح کر دوں کہ "سر تا پا جگر "نہیں لکھا تھا بلکہ "سر ۔۔۔ تا۔۔۔ جگر" لکھا تھا یعنی سر سے لے کر جگر تک، وہ اس لیے کہ ان حضرت نے "سر جگر کی زمین میں" کا عنوان دے رکھا تھا اپنی غزل کو۔ :)
  13. فاتح

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    رخصت ہوا تو نام بتا کر نہیں گیا وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا
  14. فاتح

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    فی الحال تو غالب کا یہ مصرع ذہن میں آ رہا ہے: ذکر میرا مجھ سے بہتر ہے کہ اس محفل میں ہے افاعیل: فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلات قوافی: محفل، دل، منزل، قاتل، حاصل، کاہل، مائل، وغیرہ وغیرہ ردیف: میں ہے
  15. فاتح

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    مشاعرہ طرحی ہو زیادہ لطف رہے گا۔ اس طرح تازہ کلام پڑھنے کو ملے گا اور شعرا کو تازہ کہنے کو مہمیز ملے گی۔
  16. فاتح

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    تبھی تو کہا تھا کہ تمہیں بھی شامل کر لیں منتظمین میں :)
Top