نتائج تلاش

  1. فاتح

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    واہ واہ اچھے اشعار ہیں۔ بہت سی داد لا المیٰ
  2. فاتح

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    کیا خوب غزل ہے صفی صاحب۔ بہت سی داد
  3. فاتح

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    ارے واہ مریم تم تو چھپی رستم نکلیں۔ بہت خوب بھئی۔ جیتی رہو
  4. فاتح

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    خود کار کرننگ کے ساتھ اس ورژن سے پہلے جمیل نوری نستعلیق پی ڈی ایف کے لیے اب تک موجود تمام نستعلیق فونٹس میں بہترین تھا لیکن اس ورژن 3 میں پی ڈی ایف کا بیڑا غرق ہو جاتا ہے ٹول: مائکرو سافٹ ورڈ 2016 سیو ایز پی ڈی ایف اصل ٹیکسٹ۔۔۔: بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 8 اگست اسلام آباد، پاکستان اور مرکز ایف...
  5. فاتح

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ ۔ اعلان 2016

    ادریس بھائی، ممنون تو ہم ہیں آپ کی محبتوں پر اور مان رکھنے پر۔ یہ رہیں مشاعرے اور مشاعرے پر ہونے والے تبصروں لی لڑیاں:
  6. فاتح

    مدد درکار ہے! مسئلہ: بعض ویب سائٹس چل رہی ہیں، بعض نہیں چل رہیں

    کمانڈ پرامپٹ پر جا کے یہ کمانڈ چلا کے دیکھ لیں: ipconfig/flushdns
  7. فاتح

    کیا آپ گھڑی پہنتے ہیں؟

    وہ شاید کپڑے ڈالنا پنجابی محاورے (کپڑے پانا) کا براہ راست ترجمہ کرتے ہوں گے۔ میرا شمار ان میں نہیں ہوتا۔ بیلٹ تو لُوپس میں ڈالی ہی جاتی ہے (جیسے ازاربند ڈالا جاتا ہے) اس کے بعد بند کی جاتی ہے۔ ہمارے ہاں باندھنا گرہ لگانے کے لیے مستعمل ہے جیسے ازاربند باندھا جاتا ہے۔
  8. فاتح

    کیا آپ گھڑی پہنتے ہیں؟

    میں نے آج تک کبھی بیلٹ کے لیے بھی باندھنے کا لفظ استعمال نہیں کیا۔ میں بیلٹ ڈالتا اور بند کرتا ہوں۔
  9. فاتح

    احمد ندیم قاسمی ''خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے''

    مفاعلن ۔ فعِلاتن ۔ مفاعلن ۔ فعلان گنی گٹا ۔ ءِ یہا اے ۔ سِ بارشے ۔ برساءِ
  10. فاتح

    کیا آپ گھڑی پہنتے ہیں؟

    جینز کی سائڈ والی جیب کے اندر چھوٹی جیب دراصل جیبی گھڑیوں کے لیے ہی بنی تھی۔
  11. فاتح

    کیا آپ گھڑی پہنتے ہیں؟

    پہلے پہنا کرتا تھا لیکن اب اضافی بوجھ لگتا ہےاس لیے نہیں پہنتا۔ آئندہ اگر کبھی گھڑی موبائل فون کا مکمل متبادل بن گئی تو پھر سے پہننا شروع کر دوں گا (اور ہاں میں باندھتا نہیں تھا، پہنتا تھا جیسے میری بیوی چوڑیاں اور کنگن باندھتی نہیں بلکہ پہنتی ہے :laughing:)
  12. فاتح

    تاسف ممتاز اداکار/ ہدایت کار شمیم آراء لندن میں انتقال کرگئیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون بچپن سے ہی شمیم آرا کا ذکر سنتے آئے کیونکہ میری امی کی پسندیدہ اداکارہ تھیں :)
  13. فاتح

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    منتظمین ذرا دھیرے دھیرے چلائیں مشاعرہ تا کہ لطف دیر پا ہو اور قارئین ہر شاعر کے کلام سے کما حقہ لطف اندوز ہوں۔
  14. فاتح

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    واہ واہ واہ بہت خوب عباس صوابین صاحب
  15. فاتح

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    اس کے علاوہ ایک اور مفت مشورہ (پاکستانی ہونے کے ناتے یہ تو ہمارا فرض اور حق ہے بلکہ ہمارا قومی نشان) کہ مھفلین کو اسی مشاعرے کے دھاگے میں تبصروں کی اجازت دے دی جائے کیونکہ اکثر احباب کے لیے ایک دھاگے سے اقتباس لینا اور پھر دوسرادھاگا تلاش کرنا اور پھر وہاں وہ اقتباس شامل کر کے تبصرہ کرنا کچھ...
  16. فاتح

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    سبحان اللہ کیا ہی خوبصورت نعت ہے۔ واہ واہ خوب گرہ ہے خوبصورت اشعار ہیں کیا کہنے
  17. فاتح

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    ایک رائے ہے کہ اس مشاعرے کو روایتی مشاعروں سے قریب تر کرنے کے لیے (جن کے لیے ممکن ہو وہ ) شعرا اپنی غزل یا نظم ٹیکسٹ کے ساتھ ساتھ ویڈیو یا کم از کم صرف آڈیو میں ریکارڈ‌کر کے بھی شامل کریں۔ ویڈیو اپلوڈ‌کرنے کے لیے یو ٹیوب استعمال کی جا سکتی ہے اور آڈیو کے لیے ساؤنڈ کلاؤڈ
  18. فاتح

    سوفٹ کی کیبورڈ ایپ سنک ایرر

    میں بھی سوفٹ کی ہی استعمال کرتا ہوں لیکن یہ مسئلہ نہیں ہوا
  19. فاتح

    شجرہ نسب

    ان میں سے آپ کون سا استعمال کرتے ہیں؟
Top