نتائج تلاش

  1. فاتح

    مبارکباد جاسمن صاحبہ کو چار ہزار مراسلوں پر مبارکباد

    زبردست۔ جاسمن بہن نے واقعی ہر جانب محبتیں بکھیرتے ہوئے یہ 4000 مراسلے مکمل کیے ہیں جس پر وہ بلا شبہ مبارک باد کی مستحق ہیں۔ ڈھیروں مبارک باد
  2. فاتح

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    کچھ زیادہ نہیں پڑھا یا دیکھا اس کے متعلق اس لیے کچھ کہہ نہیں سکتا
  3. فاتح

    سائنس کا ایک اور ڈبل شاہ - آغا وقار نسخہ دوئم۔ حضرت پروفیسر اورنگزیب الحافی الباکستانی

    یہ ایک مذاق تھا۔ :) آئیلٹس میں 9 سے اوپر سکور نہیں ہوتا۔
  4. فاتح

    سائنس کا ایک اور ڈبل شاہ - آغا وقار نسخہ دوئم۔ حضرت پروفیسر اورنگزیب الحافی الباکستانی

    میں نے فیس بک پر اس کی لفاظی پر تبصرہ کیا تھا کہ "ایم ایس ورڈ کی تھیسارس کا مضحکہ خیز استعمال"۔۔۔ اور "اگر آپ اسے پڑھ کر بغیر کوئی ڈکشنری استعمال کیے لفظ بلفظ اسے سمجھ گئے ہیں تو آپ آئیلٹس میں 9.5 بینڈ سکور کر چکے ہیں"۔
  5. فاتح

    آپ کا کیمرہ

    مجھے ایف ایکس پسند ضرور ہے لیکن ایف ایکس اور ڈی ایکس کی قیمتوں میں جتنا فرق ہے اس کے تناسب سے میں نسبتاً چھوٹے سینسر سائز پر سمجھوتا کرنا بہتر سمجھتا ہوں۔ میرا خیال ہے کہ (1) جب تک آپ پروفیشنل فوٹوگرافر نہیں ہیں اور (2) قدرتی مناظر کی تصاویر اتارنا آپ کی روزی کا ذریعہ نہیں تب تک ایف ایکس خریدنا...
  6. فاتح

    کسی طرز(دھن/music) کو تحریر میں کس طرح دکھایا جائے؟

    نوٹیشنز کے متعلق ہمارا علم اتنا ہی ہے جتنا چینی زبان کے متعلق۔ ہم تو لڑکپن میں فلمی گانوں اور گائی ہوئی غزلوں کی بحروں کے حوالے سے دھنیں دوسری غزلوں یا گانوں پر "فِٹ" کیا کرتے تھے۔
  7. فاتح

    فارسی شاعری کلام امیر خسرو (مع ترجمہ)

    اسے نصرت فتح علی کی آواز میں سنیں ۔۔۔ کیا کمال گایا ہے
  8. فاتح

    داستانِ شبِ غم گر وہ سنانے لگ جائیں ۔ فاتح الدین بشیر

    آپ کی محبت ہے امین بھائی۔ یہ غزل تو آپ کو شاید آواری ٹاور کی چھاؤں میں سنائی تھی :)
  9. فاتح

    ہمارے رہنماؤں کی نمازِ عید

    چیئر مین صاحب کے عقب میں تو شاید کسی کی قبر ہے؟
  10. فاتح

    ہمارے رہنماؤں کی نمازِ عید

    اگلے محاذ پر کھلے آسمان تلے دہشت گردی کا خطرہ نہیں ہوتا۔ اور گولا باری بھی نہیں ہو رہی کہ چیف صاحب کے دائیں بائیں گولے گر رہے ہیں اور وہ نماز کی ادائیگی میں خشوع خضوع سے مصروف ہیں۔:laughing:
  11. فاتح

    شاعر ہے راحیلؔ غضب کا، اس کی غزل کا کافر کافر

    واہ واہ کیا کہنے راحیل بھائی۔ شاعر ہے راحیل غضب کا بلا مبالغہ
  12. فاتح

    سلیم کوثر :::::: مِری طلب، مِری رُسوائیوں کے بعد کُھلا ::::::Salim Kausar

    خوبصورت انتخاب پر شکریہ طارق صاحب
  13. فاتح

    مبارکباد عید مبارک

    ہماری طرف سے بھی تمام اہل محفل کو عید مبارک۔
  14. فاتح

    موئن جودڑو کی تہذیب مصر سے بھی زیادہ قدیم ہے، تحقیق

    اس بے چارے کی عمر کے متعلق بنائے گئے لطیفوں سے تو فیس بک آج کل بھرا پڑا ہے۔ :laughing:
  15. فاتح

    موئن جودڑو کی تہذیب مصر سے بھی زیادہ قدیم ہے، تحقیق

    تحقیقی مقالے میں تصویر بھرانا، ہریانا کی ہی لگی ہوئی ہے جہاں سے فاسفیٹ کے نمونے لے کر تحقیق کی گئی ہے، اور وہ یہ تصویر ہے: لیکن میں نے جس اخبار سے اردو خبر کاپی کی تھی وہاں جو تصویر لگی ہوئی تھی اسی کا یو آر ایل میں نے یہاں شامل کر دیا اور وہ تصویر بھرانا کی نہیں بلکہ موئن جو دڑو کی ہے۔ شاید...
  16. فاتح

    موئن جودڑو کی تہذیب مصر سے بھی زیادہ قدیم ہے، تحقیق

    سکھر، لاڑکانہ، دادو، خیرپور وغیرہ تو موئن جو دڑو کے گرد و نواح کے شہروں کے نام ہیں۔ یہ تصویر موئن جو دڑو کی ہے جہاں اس قدیم تہذیب کے آثار موجود ہیں گھر، دیواریں، وغیرہ
Top