نتائج تلاش

  1. فاتح

    دو گانے جن کی مجھے تلاش ہے

    آپ نے کمال کر دیا۔ یہ ان غزلوں میں سے ہے جو صرف بچپن کی خوبصورت یادوں کے طور پر پسند ہیں۔
  2. فاتح

    بہزاد لکھنوی اے جذبۂ دل گر میں چاہوں ہر چیز مقابل آ جائے- بہزاد لکھنوی

    محنت تو یقیناً کی ہے اس خاتون نے لیکن بات بنی نہیں اس بے چاری سے ۔ میں نے سننے کی کوشش کی لیکن چند سیکنڈز سن کے ہی اختلاج قلب محسوس ہونے لگا اور اسے سننے کی محنت ترک کرنا پڑی۔
  3. فاتح

    دو گانے جن کی مجھے تلاش ہے

    اور آپ کی ٹائپ کی ہوئی اس غزل میں املا کی اغلاط درست کرنے کے بعد کسی کے غم میں وقار کھونا، کوئی سنے گا تو کیا کہے گا یہ اٹھ کے راتوں میں تیرا رونا، کوئی سنے گا تو کیا کہے گا زمانہ چڑھتے شباب کا ہے مگر زمانہ بہت برا ہے یہ جاگنا شب کو دن میں سونا، کوئی سنے گا تو کیا کہے گا جو دل میں آیا تو خوب...
  4. فاتح

    دو گانے جن کی مجھے تلاش ہے

    وااااااااااااااااااااااااہ کمال کر دیا آپ نے۔ بالکل یہی غزل تھی جو بچپن میں آڈیو کیسٹس کی شکل میں میرے پاس ہوا کرتی تھی لیکن بعد میں کہیں نہیں ملی۔ آپ نے کمال کر دیا۔ ڈاؤن لوڈ کر لی ہے ویڈیو اور اب اسے ایم پی تھری میں تبدیل کر رہا ہوں۔ لطف آ گیا۔ بہت شکریہ آصف جسکانی صاحب۔
  5. فاتح

    بہزاد لکھنوی اے جذبۂ دل گر میں چاہوں ہر چیز مقابل آ جائے- بہزاد لکھنوی

    محفل میں مراسلہ لکھنے والی ونڈو میں اوپر کچھ بٹن نظر آ رہے ہیں ان میں سے ایک مووی یا ویڈیو کا آئیکن بھی ہے،جس پر ماؤس لے جانے پر "ویڈیو" کی کیپشن آتی ہے، اس پر کلک کریں تو ایک چھوٹی ونڈو کھل جاتی ہے جس میں "ویڈیو یو آر ایل داخل کریں:" کے سامنے ایک باکس ہے۔اس باکس میں یو ٹیوب، فیس بک، ڈیلی موشن،...
  6. فاتح

    بہزاد لکھنوی اے جذبۂ دل گر میں چاہوں ہر چیز مقابل آ جائے- بہزاد لکھنوی

    اور جہاں تک ان صاحبہ کے نام کا تعلق ہے تو یو ٹیوب پر تلاش کیا تو علم ہوا کہ کوئی کیرتی سنگھ ہے۔ https://www.youtube.com/channel/UCswblWEAfz9oJ4HA1YwfEWA
  7. فاتح

    بہزاد لکھنوی اے جذبۂ دل گر میں چاہوں ہر چیز مقابل آ جائے- بہزاد لکھنوی

    یہ غزل دراصل نیرہ نور صاحبہ نے گائی اور ان صاحبہ نے نیرہ نور ہی کی طرز میں گانے کی کوشش کی ہے۔ آپ اصل غزل سنیے www.urduweb.org/mehfil/threads/8513
  8. فاتح

    دو گانے جن کی مجھے تلاش ہے

    بہت شکریہ۔ یہ والا گیت تو بعد میں مل گیا تھا اور ایک سے زائد گلوکاروں کی آوازوں میں مل گیا لیکن "یہ جاگنا شب کو دن کو سونا کوئی سنے گا تو کیا کہے گا" اب تک نہیں سکا۔ اگر اسے تلاش کرنے میں مدد کر سکیں تو شکر گزار ہوں گا۔
  9. فاتح

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    ایک شخص کی حماقت پر اس کا مذاق اڑانا سارے مسلمانوں کا مذاق کیوں لگ رہا ہے آپ کو؟ کسی عیسائی، یہودی یا ہندو وغیرہ کی حماقت پر اس کا مذاق اڑایا جا رہا ہو تو اسے کسی مذہب کے تمام ماننے والوں کا مذاق اڑانا سمجھیں گے کیا آپ؟
  10. فاتح

    جی میل کا یہ فیچر آپ کو معلوم ہے؟

    اس کے علاوہ ایک اور فیچر بھی ہے جو اکثر لوگوں کے علم میں نہیں۔ gmail.com کا ایک alias اور ہے یعنی googlemail.com۔ آپ کا ای میل ایڈریس جو بھی ہے @ کے بعد gmail.com لکھیں یا googlemail.com دونوں آپ ہی کے ای میل ایڈریسز ہیں۔ مثلاً یہ تمام ایک ہی ای میل ایڈریس کی مختلف شکلیں ہیں: myemail@gmail.com...
  11. فاتح

    ہڑپہ کی تہذیب پانچ ہزار سال نہیں بلکہ نو ہزار سال پرانی ہے!

    روکا کس نے ہے، مجھے اس کا نام بتاؤ
  12. فاتح

    ہڑپہ کی تہذیب پانچ ہزار سال نہیں بلکہ نو ہزار سال پرانی ہے!

    موئن جو دڑو تو سندھ میں ہے لیکن ہڑپہ کے کھنڈرات تو ساہیوال کے پاس ہیں۔ وہ دیکھ آؤ فوراً جا کے۔ :) اور اگر راستہ معلوم نہیں تو یہ رہا لاہور تا ہڑپہ راستے کا نقشہ: https://goo.gl/maps/nkLRAHLgQ242 بس، اب مزید کوئی بہانہ نہیں چلے گا ;)
  13. فاتح

    کہتے ہیں یہ حساب لیا ہی نہ جائے گا!

    واہ واہ راحیل بھائی، ایک اور خوبصورت غزل پر مبارک باد
  14. فاتح

    دیوانِ غالب * نسخۂ اردو ویب * اینڈرائڈ ایپ

    جی خوش کر دیا تابش بھائی۔۔۔ مراسلہ بعد پڑھا اور پہلے لنک پر کلک کیا اور اپنے فون پر دیوان غالب کی ایپ انسٹال کرنا شروع کی۔۔۔ مدت سے آرزو تھی ڈویلپ کرے کوئی گو کہ آپ نے اسے مفت رکھا ہے لیکن اگر ساتھ ہی نذرانے اور ہدیے وصول کرنے کا بھی سلسلہ رکھ دیتے تو مخیر احباب بساط بھر آپ کا محنتانہ نہ سہی پھر...
  15. فاتح

    خواجہ سرا

    بچپن میں یعنی سکول کے زمانے میں تو یہی پڑھا تھا کہ ایکس اور وائی کروموسومز انسانوں اور کئی دیگر جانوروں میں جنس کا تعین کرتے ہیں۔ ایکس اور وائی کروموسومز ہوں تو مرد۔ ایکس اور ایکس کروموسومز ہوں تو عورت۔ چونکہ بایولاجی میری فیلڈ نہیں لہٰذا سکول اور کالج کے بعد دوبارہ کبھی تفصیل سے اس موضوع کو...
  16. فاتح

    مستانہ ہیجڑا ۔ ساقی فاروقی

    آج ہمارے دوست طالب سحر نے ساقی فاروقی کی نظم "مستانہ ہیجڑا" کا ایک حصہ محفل میں ارسال کیا تو میں نے سوچا کہ یہ مکمل نظم پیش کی جانی چاہیے، سو۔۔۔ ساقی فاروقی کی خوبصورت نظم "مستانہ ہیجڑا" پیش ہے: مستانہ ہیجڑا مولا تری گلی میں سردی برس رہی تھی شاید اسی سبب سے مستانہ ہیجڑا بھی بُسکی پہن کے نکلا...
  17. فاتح

    خواجہ سرا

    یہ شاید ساقی فاروقی کی نظم کا صرف آخری حصہ ہے
Top