اگر مرض سے آگاہ کرنا اور ادویات کی نوعیت کے متعلق بتانا واقعی ڈاکٹر کا کام نہیں تو میرے یہ کہنے پر کہ "میں آپ کا یہ بیان اس نسخے کی کاپی سمیت، جس پر آپ کا نام اور اسپتال نام پرنٹڈ ہے، پی ایم ڈی سی کو بھجواتا ہوں اور ساتھ ہی فیس بک اور یو ٹیوب پر ڈالتا ہوں" ڈاکٹر صاحب کیوں فر فر شروع ہو گئے...