نتائج تلاش

  1. فاتح

    میری پہلی کوشش

    ارے واہ غدیر۔ بہت سی مبارک باد اس تخلیق پر ویسے چار چھ الفاظ تو میرے بھی اوپر سے ہی گزر گئے۔ :)
  2. فاتح

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    عارف، اگلے ورژن کے لیے ایک تجویز ہے کہ "ئے" کے کیریکٹر کی شکل بھی شامل کر دی جائے۔ جب "ا اور ٓ" (الف اور مد) کے امتزاج کا کیریکٹر "آ" اور "ء اور و" کے امتزاج کا کیریکٹر "ؤ" شامل ہیں تو "ء اور ے" کے امتزاج والے کیریکٹر "ئے" نے کیا قصور کیا ہے؟ :) تدوین: ارے یہ پوسٹ ہونے کے بعد محفل میں تو درست...
  3. فاتح

    شعر کا مفہوم

    یہی تو بتایا تھا تم نے
  4. فاتح

    شعر کا مفہوم

    بلا شبہ یہ بھی ایک مطلب بنتا ہے اور اس جانب میرا دھیان نہیں گیا کیونکہ اگر یہ حیدر علی آتش کی بجائے انشا یا جرات وغیرہ کا شعر ہوتا تو اس جانب ہی پہلے سوچتا اور دوسری بات یہ تھی کہ باقی غزل کا مزاج بھی پیری کے دکھ سے متعلق تھا، مثلاً یہ اشعار: پیری میں شغلِ مے ہے جوانانہ روز و شب بوئے بہار آتی...
  5. فاتح

    شعر کا مفہوم

    خواجہ حیدر علی آتش یہاں اپنے بڑھاپے کی حالت کو بیان کر رہے ہیں کہ پشتِ خمیدہ (خم ہوئی یا جھکی ہوئی کمر) کو دیکھ کے صدا لگاتا ہوں۔ یہاں نعرہ زن ہونا بہت خوبصورت انداز میں برتا گیا ہے جس کا مطلب صدا لگانا یا آواز دینا ہوتا ہے اور تکلیف کے اظہار کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے لیکن اگلے مصرع میں اسے تیر...
  6. فاتح

    امجد صابری کا قتل ، وزیرا عظم سمیت دیگر رہنماوں کی بھرپور مذمت

    تحریک طالبان پاکستان حکیم اللہ محسود گروپ کے ترجمان قاری سیف اللہ محسود نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ http://www.dawn.com/news/1266514/f
  7. فاتح

    امجد صابری کا قتل ، وزیرا عظم سمیت دیگر رہنماوں کی بھرپور مذمت

    انا للہ و انا الیہ راجعون http://khaleejtimes.com/international/pakistan/when-amjad-sabri-faced-blasphemy-charges
  8. فاتح

    ایم ایس ورڈ میں لائن اسپیس

    اگر مجھے صرف ایک سکرین شاٹ ہی محفوظ کرنا ہو یا کسی تصویر پر ایک لائن کھینچ کر محفوظ کرنا ہو تو مائکرو سافٹ پینٹ اب بھی تیز ترین سافٹ ویئر ہے جو ایک سیکنڈ سے کم وقت میں کھل جاتا ہے جب کہ فوٹو شاپ کو کھلنے میں کئی سیکنڈز لگتے ہیں۔ اسی طرح اگر مجھے اپنی کھینچی ہوئی تصاویر میں برائٹنیس اور کنٹراسٹ...
  9. فاتح

    ایم ایس ورڈ میں لائن اسپیس

    میں اپنے 200 سے 300 صفحات کے پیپرز اور ریسرچ رپورٹ وغیرہ بھی ورڈ میں ہی بناتا ہوں اور فارمیٹنگ کا بھی مسئلہ نہیں ہوتا۔ ٹیبل آف کانٹینٹ، ہر باب کا الگ سر ورق اور ہیڈنگ لیول 4 سے 5 تک ہوتے ہیں۔ ان ڈیزائن کبھی استعمال نہیں کیا۔ ہاں! اب سوچ رہا ہوں کہ انڈیزائن پر آپ کے اسباق پڑھ ہی لوں اور اسے بھی...
  10. فاتح

    نقدِ روانے

    غالب سے محبت اپنی جگہ لیکن آپ نے جس رنگ میں بات کی ہے اس سے بھی اتفاق ہے۔ ہم سخن فہم ہیں، غالبؔ کے طرف دار نہیں
  11. فاتح

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    سانپ تو سندھ کے کچھ دیہات میں بھی کھایا جاتا ہے۔ سر اور دم کا حصہ کاٹ کر پھینک دیتے ہیں اور باقی حصے کو مچھلی کی طرح صاف کر کے پکا لیتے ہیں۔
  12. فاتح

    خانچہ فروش کسے کہتے ہیں

    خانچہ نہیں بلکہ خوانچہ اور اس کے معنی ہوتے ہیں طبق، پرات یا سینی فروش بمعنی بیچنے والا خوانچہ فروش: پرات یا سینی میں سامان رکھ کر بیچنے والا۔ یہ فارسی زبان کا لفظ ہے
  13. فاتح

    بحرِ طویل

    واہ واہ عباد اللہ بھائی، آپ نے بھی اپنا نام اساتذہ شعرا میں درج کروا لیا :)
  14. فاتح

    رقص کر رقص (علی زریون)

    معنی الشعر فی بطن الشاعر
  15. فاتح

    رقص کر رقص (علی زریون)

    اس نظم سے کہیں زیادہ لطف آپ کا مذکورہ بالا کلام پڑھ کر ملا۔
  16. فاتح

    واہ واہ اقبال بانو کا گایا ہوا کیا ہی خوبصورت سدا بہار گیت ہے۔۔۔

    واہ واہ اقبال بانو کا گایا ہوا کیا ہی خوبصورت سدا بہار گیت ہے۔۔۔
  17. فاتح

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    آپ نے کاپی رائٹ کروا رکھے ہیں کیا؟ ;)
  18. فاتح

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    کن کن پرندوں اور جانوروں کا شکار کیا جا سکتا ہے اٹک میں ان دنوں؟
  19. فاتح

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    نہیں۔۔۔ مجھے دلچسپ نہیں لگی۔
Top