مشہور ہے کہ زمرد کے سامنے سانپ اندھا ہو جاتا ہے ، مگر تیرا سبزۂ خط کیا زمرد ہے کہ افعی زلف پر اس کا اثر نہ ہوا ، یعنی خط نکل آنے کے بعد بھی زلف کی دل فریبی میں فرق نہیں آیا۔
(شرح دیوان غالب از نظم طبابائی)
-----------------------
کہتے ہیں کہ عکسِ زمرد سے سانپ اندھا ہو کر مغلوب ہو جاتا ہے لیکن...