نتائج تلاش

  1. فاتح

    آپ کی موبائل فون ٹائم لائن

    تاریخ، سال مہینے تو یاد نہیں، ہاں اکثر فونوں کے ماڈل ضرور یاد ہیں۔۔۔ بیچ میں کچھ فون یاد نہیں نوکیا 3310 سیمنز کا زرد سکرین والا ہی کوئی فون تھا جو کچھ ماہ نوکیا 3310 استعمال کرنے کے بعد لیا تھا۔۔۔ شاید اے 50 یا اسی قبیل کا کوئی اور سونی ایرکسن کے 700 آئی آئی میٹ جیز جار آئی میٹ...
  2. فاتح

    آپ کی موبائل فون ٹائم لائن

    ایسا کوئی ایونٹ ہوا ہی نہیں فون کے حوالے سے :) بڑے لوگوں کی باتیں ہیں۔۔۔ فونوں کی تاریخیں یاد رکھنا۔۔۔ :laughing:
  3. فاتح

    آپ کی موبائل فون ٹائم لائن

    حیرت ہے کہ تاریخ، مہینے اور سال بھی یاد ہیں آپ لوگوں کو کہ کون سا فون کب لیا۔۔۔ مجھے تو آخری فون تک کی تاریخ تو کیا مہینہ بھی یاد نہیں، ہاں سن 2016 ہی تھا۔
  4. فاتح

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    بہت ہی خوشی کی بات ہے۔ مبارک باد قبول کریں۔ مجھے تو فونٹ کی ریلیز سے بھی زیادہ اس بات کی خوشی ہے کہ آپ کو محنتانہ وصول پایا۔
  5. فاتح

    نارتھ کیرولائنا میں خزاں

    سن 80 کے عشرے کے آخری سالوں میں پی ٹی وی نے صبح کی نشریات کا آغاز کیا تھا اور صبح کے اس پروگرام کے میزبان مستنصر حسین تارڑ ہوا کرتے تھے۔ تارڑ صاحب اس وقت سکول جانے والے بچوں سے "چاچا جی" بن کے بات کرتے تھے اور وہی "چاچا جی" ان کی پہچان کا حصہ بن گیا۔
  6. فاتح

    مژگاں تو کھول ۔از ۔ محمد احمدؔ

    موضوع سے ہٹ کر: :) کن نیندوں اب تو سوتی ہے اے چشم گریہ ناک مژگاں تو کھول شہر کو سیلاب لے گیا میر اصل شعر یہ ہے جس پر پروین شاکر نے گرہ لگائی اور گرہ بھی کیا لگائی ہے، چربہ کیا ہے۔
  7. فاتح

    قمر باجوہ اور انڈیا کی کمر

    کیوں اس غریب بوٹ پالشیے کی روزی روٹی کے پیچھے پڑ گئے ہیں؟ :)
  8. فاتح

    قمر باجوہ اور انڈیا کی کمر

    یہ بھی پڑھیں: قرآنی راہداری، راحیل اور چین ۔ امیر حمزہ راحیل یا رَحِیل ''رِحْلَۃٌ‘‘ سے ہے۔ امام جمال الدین ابن منظور جو ایک انصاری صحابی کی اولاد سے ہیں۔ اپنی شہرئہ آفاق کتاب ''لسان العرب‘‘ میں لکھتے ہیں۔ ''الرحیل القوی علی الارتحال والسیر‘‘ الرحیل اسے کہتے ہیں جو ایک جگہ سے دوسری جگہ یا ایک...
  9. فاتح

    قمر باجوہ اور انڈیا کی کمر

    ایسا لگتا ہے صالح ظافر رنگروٹ بھرتی ہو گیا ہے۔
  10. فاتح

    دنیا کا پہلا اے ٹی ایم کب اور کہاں لگایا گیا؟

    معلوماتی پوسٹ ہے لیکن جہاں سے آپ نے مواد کاپی کیا ہے اس کا حوالہ ضرور لگانا چاہیے تھا۔ جس نے یہ خبر لکھی ہے اسے یقیناً یہ بھی نہیں معلوم کہ "اے ٹی ایم" کے لفظ میں مشین کا لفظ شامل ہے۔ اے ٹی ایم: آٹومیٹڈ ٹیلر مشین
  11. فاتح

    جب سے سیکھا ہے گفتگو کرنا - عمر سیف

    جی میں تو گویا خود کش جیکٹ پہن کے پھرتا ہوں نا :laughing:
  12. فاتح

    لوگوں سے توقع تھی کہ دیوانہ سمجھتے

    اتفاقاً آپ کی تین غزلیں ابھی ایک ساتھ پڑھنے کو ملیں۔ کیا کہنے جناب۔ بہت سی داد
  13. فاتح

    غزل ۔۔۔ وہ تشنگی کا دشت جب سراب رکھ کے سو گیا ۔۔۔ محمد احمدؔ

    ہائے ہائے۔۔۔ تو میں بھی اپنی پیاس پر سحاب رکھ کے سو گیا
  14. فاتح

    جب سے سیکھا ہے گفتگو کرنا - عمر سیف

    واہ واہ کیا دھماکے دار انٹری ہے بطور شاعر۔ لطف آ گیا
  15. فاتح

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
Top