دیوار گلنے پر تو تفصیلی گفتگو ہو چکی یہاں۔ پنجابی میں شاید دیوار گلنا استعمال ہوتا ہو گا لیکن اردو میں دیوار بوسیدہ ہونا، دیوار شکستہ ہونا، دیوار کہنہ ہونا یا دیوار گرنا، دیوار ڈھے جانا، دیوار میں رخنہ آنا، وغیرہ وغیرہ مستعمل ہیں۔
اور جن معنوں میں آپ نے "گلنا" استعمال کیا ہے ان میں تاریخی یا...