مجھے بھی یہی لگ رہا تھا کہ کوئی بہت اچھا نتیجہ نہیں ہو گا اور یہ جاننے کے لیے ان کے ڈیمو میں نستعلیق میں لکھے ٹیکسٹ کی ایک تصویر بنا کر اپلوڈ کی تو جواب آیا کہ پی این جی نہیں چلے گی، صرف جے پی جی اپلوڈ کی جائے۔ جے پی جی میں بناکر اپلوڈ کیا تو جواب آیا کہ ڈی پی آئی 300 نہیں ہے، اب ڈی پی آئی 300...