11 لاکھ۔ :unsure:
شاید انہیں اندازہ ہی نہیں کہ 11 لاکھ انسانوں کا ہجوم کتنا ہوتا ہے۔۔۔
حج پر 20 لاکھ انسان تھے اور کتنا بڑا رقبہ درکار تھا ان کے لیے۔
یہاں 11 لاکھ ہو نہیں سکتے۔
پاکستان میں لوڈ شیڈنگ اور بار بار ڈسکنیکٹ ہونے والی انٹرنیٹ سروس کے مسائل کے باعث اکثر صارفین پہلے ہی یو ٹیوب کی ویڈیوز مختلف ایکسٹینشنز، سافٹ ویئر یا آن لائن ٹولز کے ذریعے مفت ڈاؤنلوڈ کر کے دیکھتے ہیں۔
اور یو ٹیوب کی یہ نئی سروس ویڈیوز کو 48 گھنٹوں میں ڈیلیٹ بھی کر دے تو میرے خیال میں ایسے...