نتائج تلاش

  1. فاتح

    سام سنگ کے نوٹ چھ کے غائب ہونے اور اس کی جگہ براہ راست نوٹ سیون آنے کی وجہ؟

    کئی سالوں سے مسلسل یہی ہوتا آ رہا ہے کہ نیا آنے والا فون گذشتہ آنے والے فون سے بہتر ہوتا ہے اور ان واقعات کے علم کی بنا پر یہ کہنا کہ اس بار بھی نیا آنے والا فون پچھلے فونوں سے بہتر ہو گا، کوئی اچنبھے کی بات نہیں لیکن ایک اتفاقی بگ کے بارے میں پہلے سے جان لینا بہت مختلف ہے۔
  2. فاتح

    سام سنگ کے نوٹ چھ کے غائب ہونے اور اس کی جگہ براہ راست نوٹ سیون آنے کی وجہ؟

    ہم نے مستقبل جاننے کا کب دعویٰ کیا؟ یاد رہے کہ جب مشورہ دیا تھا تب تک نوٹ 7 ریلیز نہیں ہوا تھا اور تب اس کے پھٹنے کے واقعات کا علم الغیب ہمیں نہیں تھا۔ :) اور اگر سام سنگ بیٹری کے اس مسئلے کو ٹھیک کر لے تو اب بھی کمتر درجے کے سپیکس اور کم فیچرز والا آئی فون لینے سے کہیں بہتر ہے۔
  3. فاتح

    حسن ایسا کہ تجلی کو مچلتا دیکھوں ۔ فاتح الدین بشیر

    اور میں آپ کی اس شفقت و محبت پر تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔
  4. فاتح

    اب تک کا بہترین سمارٹ فون

    پیش خدمت ہے "اب تک کا بہترین سمارٹ فون"
  5. فاتح

    اے فاحشہ مزاج! تماشا خرید لا ۔ فاتح الدین بشیر

    یہ سراسر آپ کی محبت ہے۔ اس قدر پذیرائی پر ممنون ہوں
  6. فاتح

    اب تک کا سب سے 'بہترین' آئی فون متعارف

    How the iPhone 7 Should Have Been Announced!
  7. فاتح

    اب تک کا سب سے 'بہترین' آئی فون متعارف

    That's what Steve was waiting for...
  8. فاتح

    اب تک کا سب سے 'بہترین' آئی فون متعارف

    ’نئے آئی فون میں آخر نیا کیا ہے؟‘ ظفر سید بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد ایک سال کے انتظار کے بعد بالآخر جب ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے نیا آئی فون متعارف کروایا تو اس کے ردِعمل میں انٹرنیٹ پر ہر طرف لے دے ہونے لگی ہے۔ اکثر لوگوں نے تان اس بات پر توڑی ہے کہ نئے آئی فون میں کوئی چیز نئی نہیں۔...
  9. فاتح

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    واہ واہ! تمام کے تمام ہی کیا ہی خوبصورت اشعار ہیں۔لطف آ گیا۔
  10. فاتح

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    منصور بھائی، بلا شبہ ان اشعار پر جس قدر داد دی جائے اتنی ہی کم ہے۔ اس زمین میں اتنے تر و تازہ اشعار نکالنا آپ ہی کا خاصہ ہے۔ مجھے حسد محسوس ہو رہا ہے آپ سے۔
  11. فاتح

    گلے میں خارش۔ریشہ۔سانس کی تنگی

    نہیں۔ ویپنگ اور نیبولائزیشن دو الگ طریقوں پر کام کرتی ہیں۔
  12. فاتح

    گلے میں خارش۔ریشہ۔سانس کی تنگی

    کہہ سکتے ہیں۔ لیکن شیشہ تو حقہ ہی کی قسم ہے جس میں سموکنگ بھی کی جا سکتی ہے اور ویپنگ (ایویپوریشن) بھی جب کہ الیکٹرانگ سگریٹ یا ویپرائزر میں صرف ویپنگ کی جاتی ہے۔ سموکنگ کے لیے کسی مواد کو جلایا جاتا ہے اور اس کا دھواں کھینچا جاتا ہے اور ویپنگ میں مائع کو گرم کر کے بخارات (ویپرز) میں تبدیل کیا...
  13. فاتح

    گلے میں خارش۔ریشہ۔سانس کی تنگی

    متفق ہوں۔۔۔ اسی لیے میں نے سگریٹ کی بجائے ویپنگ شروع کر دی
  14. فاتح

    ڈراپ باکس کے 68 ملین صارفین کا ڈیٹا چوری کر لیا گیا

    Out of 68 Million, almost 32 Million passwords are secured using the strong hashing function "BCrypt," making difficult for hackers to obtain users' actual passwords, while the rest of the passwords are hashed with the SHA-1 hashing algorithm. These password hashes also believed to have used a...
  15. فاتح

    گلے میں خارش۔ریشہ۔سانس کی تنگی

    نکوٹین کے اور بھی کئی فوائد ہیں: "Nicotine 'reduces Alzheimer's symptoms.'" BBC News. June 16, 2003. http://news.bbc.co.uk/2/hi/health/2994304.stm "Deadly Night Shade." Toxins to Treatments. University of Edinburgh. http://www.portfolio.mvm.ed.ac.uk/studentwebs/session2/group13/index.html...
  16. فاتح

    گلے میں خارش۔ریشہ۔سانس کی تنگی

    بالکل ہوتا ہے لیکن یہ تاثیر خشک و تر کا سلسلہ نہیں ہے بلکہ بعض برانڈز میں تمباکو میں نمی رکھی جاتی ہے اور بعض میں نہیں۔ کسی چرس سے شغل فرمانے والے کو پکڑ کے پوچھیں تو وہ آپ کو تمام خشک تمباکو والے سگریٹ کے تمام "معروف" برانڈز بتا دے گا کیونکہ چرس خشک تمباکو میں زیادہ آسانی سے مکس ہو جاتی ہے اور...
  17. فاتح

    شمالی کوریا کے نائب وزیرِ اعظم کو پھانسی

    انتہائی افسوس ناک خبر ہے۔ اس موٹے کلاؤن آمر کو ہی کوئی موت کے گھاٹ اتار دے۔ اس خبر پر خوش ہونے والوں کے خلاف بھی دفتر میں صرف غلط انداز میں بیٹھنے اور اونگھنے پر ایسی تفتیش کا آغاز کر دیا جائے جس کا انجام موت کے گھاٹ اترنا ہے تو کیسا رہے گا؟
  18. فاتح

    وہ رُلا کر ہنس نہ پایا دیر تک - نواز دیوبندی

    اور اسی غزل کے چند اشعار جگجیت سنگھ کی آواز میں
  19. فاتح

    وہ رُلا کر ہنس نہ پایا دیر تک - نواز دیوبندی

    ڈاکٹر نواز دیوبندی کی آواز میں یہی غزل
Top