نتائج تلاش

  1. فاتح

    وارث فاتح ملاقات

    شکریہ! ویسے "مختصر تفصیل " لکھی تو تھی وارث بھائی نے۔۔۔ شاید آپ نے لڑی نہیں پڑھی :)
  2. فاتح

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    یاور، میری درخواست کا مان رکھنے پر شکریہ لیکن اگر مان نہ رکھتے تو اتنی خوبصورت غزل کیسے ہوتی؟ :) بہت خوب زبردست
  3. فاتح

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    جاسمن بہن، یہ آپ کی محبت و شفقت ہے
  4. فاتح

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    آپ کی بندہ پروری ہے
  5. فاتح

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    محبتیں ہیں
  6. فاتح

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    بہت شکریہ برادرم
  7. فاتح

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    آپ سے داد تو حق سمجھ کر وصول کی ہے۔ آپ کی محبتوں کا اسیر ہوں۔
  8. فاتح

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    محبتوں پر ممنون ہوں۔ سلسلہ بنا ہی کب تھا کہ توڑا جائے۔ اٹکل پچو کر کے ساڑھے پانچ اشعار گھڑے تھے ورنہ باقی تمام اشعار تو پرانی غزلوں کے تھے۔ :)
  9. فاتح

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    بہت شکریہ ظہیر بھائی۔۔۔ یہ سراسر آپ کی محبت ہے
  10. فاتح

    داغ کیا بھیڑ مے کدے کے ہے در پر لگی ہوئی ۔ داغ دہلوی

    ذوق کی مشہور زمانہ زمین "اے ذوق دیکھ دخترِ رز کو نہ منہ لگا۔۔۔ چھٹتی نہیں ہے منہ سے یہ کافر لگی ہوئی" میں داغ دہلوی کی ایک غزل: یاد رہے کہ اس زمین میں فراز کی ایک بہت خوبصورت غزل "قیمت ہے ہر کسی کی دکاں پر لگی ہوئی" بھی موجود ہے۔ کیا بھیڑ مے کدے کے ہے در پر لگی ہوئی پیاسو! سبیل ہے سرِ کوثر لگی...
  11. فاتح

    مبارکباد مقدس بٹیا رانی کو ایک عدد گلابی سال مبارک ہو

    ارے مقدس ابھی تو چوتھی اینیورسری کی مبارکبادیں بھی نہیں دیکھیں تم نے اور پانچویں بھی آ گئی۔ :) خوشیوں بھری سینکڑوں اینیورسریز دیکھو۔
  12. فاتح

    وارث فاتح ملاقات

    چند گھنٹوں میں گویا ایک پوری زندگی جی لی :) تفصیلات بتانا ممکن نہیں :laughing:
  13. فاتح

    وارث فاتح ملاقات

    ۔۔۔میں گیا وقت نہیں ہوں کہ پھر آ بھی نہ سکوں :)
  14. فاتح

    وارث فاتح ملاقات

    مجھے لگ رہا تھا کہ تب ایش ٹرے میں دھری ہو گی لحظہ بھر کو :)
  15. فاتح

    وارث فاتح ملاقات

    فی الحال تو بیگم کو سگریٹ نوشی کے اس سنگین جرم سے آگاہ نہیں کیا۔ ۔۔۔ اگر یہاں سے اس نے خود پڑھ لیا تو سوچوں گا کہ کیا بہانا بنانا ہے۔ وارث بھائی کے سر الزام ڈال دوں گا۔ :laughing:
  16. فاتح

    تعارف کچھ خاص نہیں

    خوش آمدید زاہد صاحب
  17. فاتح

    وارث فاتح ملاقات

    سیالکوٹ کینٹ کے ہوٹل، ریستوران، اسپتال، پارکنگ لاٹس اور سڑکوں پر۔ لاریب! ;) شکریہ لاریب
  18. فاتح

    وارث فاتح ملاقات

    ابن سعید
Top