نتائج تلاش

  1. فاتح

    سرسوں پھول بنی اور کوئل کوکت راگ ملھار عابد علی عابد

    یہاں پر اسے امیر خسرو کا گیت کہا گیا ہے ویسے بھی اس کے مقطع میں خسرو ہی لکھا ہوا ہے۔
  2. فاتح

    سیدھا پہن لیا کبھی اُلٹا پہن لیا - عُمر سیف

    واہ واہ آپ تو کمال پر کمال کیے جا رہے ہیں۔ اتنی مشکل ردیف چنی آپ نے اس پر آپ کے حوصلے کو سلام۔ پہلا مصرع "سیدھا پہن لیا کبھی اُلٹا پہن لیا" سرخ کیوں ہے؟
  3. فاتح

    مبارکباد نیا سال ۲۰۱۷ مبارک!

    سب کو نیا سال مبارک
  4. فاتح

    گوگل کی جانب سے اردو سمیت 200 سے زائد زبانوں میں او سی آر یعنی آپٹیکل کیریکٹر ریکگنیشن کا اعلان

    اگر گوگل صارف کو متن کی زبان / زبانیں بتانے کا آپشن دے دے تو شاید زیادہ بہتر نتائج دے سکے
  5. فاتح

    گوگل کی جانب سے اردو سمیت 200 سے زائد زبانوں میں او سی آر یعنی آپٹیکل کیریکٹر ریکگنیشن کا اعلان

    apo o )اس بابوغا کولیکر کیا کیوں کی عو / بیل کامو:مت ڈھونڈنا۔ محاورہ۔ سے وقت پکڑ ކޯޝީ، (ފަصلސިޔަށްޑޭޝް ފونا އިޑްސީއޯ ބަلހحى (ޒާއ، ?-(.નિિ-f کرنا ہی انجیٹر کرنا سکوشش بے خودکرنا خطۂ عظیممکن -( اور کیاب چیزوں کی طرت تو تج کرنا۔ سے موقع وقت کھارا۔ عذر | لازم را کر ص لطان را به ܓ آیت کواپنے...
  6. فاتح

    موبائل کا "کلک"

    کیلک سے اس کا موازنہ۔۔۔ کہاں راجا بھوج اور کہاں گنگو تیلی :laughing:
  7. فاتح

    گوگل ڈاک میں اردو او سی آر سپورٹ کتنا کار آمد

    انتہائی متاثر کن نتائج اور خوش آئند خبر۔ دلی خوشی ہوئی
  8. فاتح

    آج دریا دلی تُو اپنی دکھا دے ساقی ۔ بیدم وارثی

    کل مجھے میرے چھوٹے بھائی نے ایک شعر بھیجا اور اس کی بابت سوال کیا کہ یہ کس کا شعر ہے: مُجھ سے کم ظرف کو میخانے میں عزت بخشی داورِ حشر تجھے اس کی جزا دے ساقی میں نے گوگل پر تلاش کیا تو کسی فیس بک پیج پر حضرت بیدم شاہ وارثی رحمۃ اللہ علیہ کے نام سے ایک غزل ملی۔ آج دریا دلی تُو اپنی دکھا دے ساقی...
  9. فاتح

    ایک سوال

    دیوار گلنے پر تو تفصیلی گفتگو ہو چکی یہاں۔ پنجابی میں شاید دیوار گلنا استعمال ہوتا ہو گا لیکن اردو میں دیوار بوسیدہ ہونا، دیوار شکستہ ہونا، دیوار کہنہ ہونا یا دیوار گرنا، دیوار ڈھے جانا، دیوار میں رخنہ آنا، وغیرہ وغیرہ مستعمل ہیں۔ اور جن معنوں میں آپ نے "گلنا" استعمال کیا ہے ان میں تاریخی یا...
  10. فاتح

    معائبِ سخن : مثالوں کا ذخیرہ

    یہاں بھی دیکھیے گا۔
  11. فاتح

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    حکومتی اداروں اور بیوروکریٹس کے ہاں میٹنگوں اور فیصلوں میں اس قسم کے تعطل کی دیرینہ روایت ہے۔ اس میں متلاشی کا قصور نہیں لگتا۔ :)
  12. فاتح

    آپ کی موبائل فون ٹائم لائن

    سولہ آنسوؤں سے دکھ دونا ہو جائے گا۔۔۔ ایک تو وہ دکھ جس کا رونا رو رہے ہیں ہم اور دوسرا دکھ اردو محاورے کا جنازہ اٹھنے کا :laughing:
  13. فاتح

    آپ کی موبائل فون ٹائم لائن

    ہم بھی دیکھتے ہیں نا۔۔۔۔ جیز جار کی تصویر دیکھی ہے میرے مراسلے میں؟ وہ موٹائی دیکھ کر ہی لیا تھا :rollingonthefloor:
  14. فاتح

    آپ کی موبائل فون ٹائم لائن

    باریک ترین۔۔۔ کپڑے سینے تھے اس سے یا سوئی کی جگہ سلائی مشین میں ڈالنا تھا؟
  15. فاتح

    آپ کی موبائل فون ٹائم لائن

    اسے دیکھ کر یاد آیا کہ میرے پاس بھی رہا ہے کچھ وقت نوکیا 1100 ٹارچ والا :)
  16. فاتح

    آپ کی موبائل فون ٹائم لائن

    حضور، ایسے زخموں پر نمک پاشی کی ضرورت ہی نہیں ہوتی، ہمہ وقت سامنے ہی ہوتے ہیں۔ اور زخموں کی شدت گھٹنے کا نام ہی نہیں لیتی کہ یہ یاد آ سکے کہ کب اور کس دن یا تاریخ کو لگے تھے۔ :laughing: اب محض دعا ہی ہے کہ بیگم صاحبہ ہمارے یہ مراسلے نہ پڑھیں۔
  17. فاتح

    آپ کی موبائل فون ٹائم لائن

    ان دونوں جملوں کو ایک ساتھ پڑھا اور دیر تک شادی اور فون کے مشترکات سوچتا رہا۔ فوائد کے اعتبار سے ہر طرح فون ہی غالب رہا:laughing: رہی بات تاریخ کی تو مجھے تو شادی کی سال گرہ بھی فون کے چار مختلف اقسام کے ریمائنڈرز کی بدولت یاد آ جاتی ہے کہ کہیں بیگم اس بات پر درگت نہ بنا دے :rollingonthefloor:
Top