نتائج تلاش

  1. فاتح

    وارث فاتح ملاقات

    چلیں تو مراسلہ نمبر 395 سے آگے کے تمام مراسلے ایک نئی لڑی میں ڈلوا دیتے ہیں۔ بعنوان "وارث فاتح ملاقات"
  2. فاتح

    وارث فاتح ملاقات

    آپ کی جانب سے اس شد و مد سے نکاح پر اصرار کے متعلق پڑھ کر تو مجھے اطمینان محسوس ہو رہا ہے کہ سیلفی نہیں لی ورنہ تو اس "قربت" برائے سیلفی کو بطور ثبوت پیش کر دیتے آپ۔ :laughing:
  3. فاتح

    وارث فاتح ملاقات

    اس جنم میں تو ممکن نہیں۔۔۔ :laughing:
  4. فاتح

    وارث فاتح ملاقات

    میرا بھی یہی کہنا تھا کہ آپ میرے پاس آ رہے ہیں تو میزبان میں ہوں لیکن وارث بھائی کا جواب یہی تھا کہ مہمان آپ ہیں سیالکوٹ میں اور ہوٹل میں ملنے کہ وجہ سے۔۔۔ اور یوں وہ پر تکلف ضیافت وارث بھائی کی جانب سے ہی تھی۔
  5. فاتح

    وارث فاتح ملاقات

    زیک، تصویر میں ہم دونوں کے درمیان موجود گول میز کی دوری کے باوجود ایسا سوال؟ :laughing:
  6. فاتح

    وارث فاتح ملاقات

    میں نے تو تب بھی کہا تھا کہ بھابھی کو کال کر لیں اور انہیں میری انتہائی کرخت آواز سنوا دیں تا کہ کسی قسم کے شک و شبہے کی گنجائش ہی نہ رہے لیکن آپ بھابھی کے بیگمانہ حقوقِ شک زدگی کو ہلکا لے رہے تھے۔:laughing:
  7. فاتح

    وارث فاتح ملاقات

    میں بھی یہی جواب لکھنے لگا تھا زیک اور عارف کو کہ چونکہ پیدل کا راستہ ہے اس لیے شاید ملاقات نا ممکن ہے :laughing:
  8. فاتح

    وارث فاتح ملاقات

    عموماً بذریعہ کار ہی جاتا ہوں۔ ہوائی اڈے کی وجہ سے جانا اس لیے ہوتا ہے کہ ایف آئی اے امیگریشن افسران کو ٹریننگ دینا میری روزی روٹی ہے لہٰذا جہاں جہاں پاکستان میں بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے وہاں وہاں جانا میری مجبوری۔
  9. فاتح

    وارث فاتح ملاقات

    اس میں آپ کی جانب سے دی گئی پر تکلف ضیافت کا ذکر غائب ہے۔ :)
  10. فاتح

    وارث فاتح ملاقات

    آپ کی خدمت اقدس میں تو ہم نے درخواست گزاری تھی کہ اور کچھ نہیں تو حق ہمسائگی ہی کا خیال کرتے ہوئے کسی روز شرفِ ملاقات بخش دیں لیکن آپ نے اس سعادت سے محروم ہی رکھا ہوا ہے اب تک۔ :)
  11. فاتح

    وارث فاتح ملاقات

    اس میں بھی ابہامِ عارفانہ رکھ دیا ہے
  12. فاتح

    وارث فاتح ملاقات

    پیشہ ورانہ مجبوری۔ سیالکوٹ ایئر پورٹ بننے کی وجہ سے وہاں بھی جانا پڑتا ہے۔
  13. فاتح

    وارث فاتح ملاقات

    نہیں! اپنی بری یاد داشت کا ثبوت دینے کے لیے ;)
  14. فاتح

    وارث فاتح ملاقات

    سبحان اللہ
  15. فاتح

    وارث فاتح ملاقات

    سیلفی سے عموماً گریز کرتا ہوں کیونکہ معیار گر جاتا ہے۔ لیکن واقعی "اضافی" تصاویر لی جا سکتی تھیں سیلفی کے ساتھ۔ اگلی مرتبہ
  16. فاتح

    وارث فاتح ملاقات

    یہ تو خیال ہی نہیں آیا کہ اس سے تجسس مزید بڑھ بھی سکتا ہےحالانکہ یہ نا گفتنی والی بات بالکل مبنی بر حقیقت تھی :) ایک سیاست کے علاوہ باقی سب کچھ ہی ڈسکس ہوا۔ :laughing:
  17. فاتح

    وارث فاتح ملاقات

    وہ بھی اسی دائیں جانب کی بڑی میز پر آرام فرما تھا جہاں وارث بھائی کے سگریٹ براجمان تھے۔
  18. فاتح

    وارث فاتح ملاقات

    میں تو وال پیپر تبدیل ہی نہیں کرتا۔ اور وارث بھائی کا وال پیپر ہر ایک منٹ بعد تبدیل ہو جاتا ہے۔ اس لیے ہم دونوں کے فون پر تو مشکل ہے اور ہمارے علاوہ کسی تیسرے کے لیے ان تصاویر کی اہمیت اتنی نہیں تو کسی اور کے لیے نا ممکن۔ :)
  19. فاتح

    وارث فاتح ملاقات

    کیمرا کچھ آفسیٹ رکھنا پڑا تھا مجبوراً کیونکہ ٹائمر کے ذریعے تصاویر لینا تھیں اور کیمرا کے لیے کوئی مناسب جگہ نہیں بن پا رہی تھی۔
  20. فاتح

    وارث فاتح ملاقات

    اور میری یاد داشت کا آپ کو پتا نہیں ہے، اس لیے کہہ رہے ہیں۔ :laughing: ابھی اسی لڑی میں کچھ مراسلے اوپر جائیں تو پتا چل جائے گا کہ میں یہ سوچتا رہا کہ وہ تصاویر ارسال کر چکا ہوں اور اب دیکھنے پر یاد آیا کہ اوہ وہ تو میں نے ارسال ہی نہیں کیں۔ یوں بھی ہماری اس چند گھنٹوں کی ملاقات میں 90 فیصد...
Top