نتائج تلاش

  1. حسان خان

    جام اک بھر کے دے اے پیرِخرابات مجھے - مہاراجہ بہادر سر کِشن پرشاد

    لغت کے مطابق 'در بر داشتن' فارسی محاورہ ہے جس کا مطلب ہے کسی کا آغوش یا بغل میں ہونا۔ یہاں اسی فارسی محاورہ کا اردو ترجمہ کیا گیا ہے۔
  2. حسان خان

    جام اک بھر کے دے اے پیرِخرابات مجھے - مہاراجہ بہادر سر کِشن پرشاد

    یار بر میں ہے۔۔۔۔۔۔ میرے خیال سے اس کا مطلب یہ ہے کہ یار سینے سے لگا ہوا ہے، کیونکہ بر تو سینے کو کہتے ہیں۔
  3. حسان خان

    تعارف اے میری اُردو میں تُجھ سے شرمندہ ہوں

    وعلیکم السلام احمد بھائی۔ اس محفل میں خوش آمدید
  4. حسان خان

    حالی مجھ میں وہ تابِ ضبطِ شکایت کہاں ہے اب

    مجھ میں وہ تابِ ضبطِ شکایت کہاں ہے اب چھیڑو نہ تم کہ میرے بھی منہ میں زباں ہے اب وہ دن گئے کہ حوصلۂ ضبطِ راز تھا چہرے سے اپنے شورشِ پنہاں عیاں ہے اب جس دل کو قیدِ ہستئ دنیا سے ننگ تھا وہ دل اسیرِ حلقۂ زلفِ بتاں ہے اب آنے لگا جب اُس کی تمنا میں کچھ مزا کہتے ہیں لوگ جان کا اس میں زیاں ہے اب...
  5. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    من از آن حُسن روزافزون که یوسف داشت، دانستم که عشق از پردهٔ عصمت برون آرد زلیخا را (حافظ شیرازی) کہے دیتی ہے دن دُونی ترقی حُسنِ یوسف کی کہ ہوگا پردهٔ شرمِ زلیخا عشق میں پارا (مولوی محمد احتشام الدین حقی دہلوی)
  6. حسان خان

    ہندی زبان کیسے سیکھی جائے؟؟

    میرے خیال سے دیوناگری کو آنلائن سکھانے کا یہ طریقہ اپنایا جا سکتا ہے: ک = क ر = र کر = कर را = रा کرا = करा چ = च چی = ची راچی = राची کراچی = कराची
  7. حسان خان

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    کؤنول تا کیم، غمیندن آشنادیر قرار و صبردن مطلق جدادیر دل جب تک تیرے غم سے آشنا ہے قرار و صبر سے مطلق جدا ہے کؤنول پند آلمادی، سئودی یوزونو اونا بو دردِ محنتلر جزادیر دل نے نصیحت نہیں مانی، اور تیرے چہرے سے پیار کر بیٹھا اب یہ محنتوں کا درد اس کی جزا ہے گل ای همدم، حذر قیل، عشقه دوشمه...
  8. حسان خان

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    جی جناب۔ میں متفق ہوں آپ کی بات سے۔ مجھے ذاتی طور پر یہ بات بہت عجیب لگتی ہے جب ہم ثقافت کے لیے ہمیشہ ہندوستان کی طرف دیکھتے ہیں۔ مانا کہ ہندوستان کی اور پاکستان کی ثقافت میں کافی مشترک باتیں ہیں اور ان کو سراہنا چاہیے۔ مگر صرف ایک مشرق میں ہندوستان ہی تو نہیں ہے جو یہاں کے تہذیبی ارتقا پر اثر...
  9. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    عیش تنهایی همیشه مرد را دارد جوان مو‌یی چون از سر جدا گردد نمی‌باشد سفید (غنی) عیشِ تنہائی ہمیشہ مرد کو جوان رکھتا ہے؛ (جیسے) جب کوئی بال سر سے جدا ہو جائے تو پھر وہ سفید نہیں ہوتا۔
  10. حسان خان

    قامتِ جاں کو خوش آیا تھا کبھی خلعتِ عشق / اب اسی جامۂ صد چاک سے خوف آتا ہے (افتخار عارف)

    قامتِ جاں کو خوش آیا تھا کبھی خلعتِ عشق / اب اسی جامۂ صد چاک سے خوف آتا ہے (افتخار عارف)
  11. حسان خان

    قمر جلالوی مزا جب ہے کہ اپنی یوں بسر ہو

    مزا جب ہے کہ اپنی یوں بسر ہو حرم میں شام، طیبہ میں سحر ہو عبادت ہو تو ایسی معتبر ہو کہ میرا سر نبی کا سنگِ در ہو کوئی تعریف اُس کی کیا کرے گا خدا کا جو کہ منظورِ نظر ہو اِدھر کعبہ اُدھر کعبے کا کعبہ بتا واعظ مرا سجدہ کدھر ہو قمر یوں تو نبی سارے قمر ہیں مگر جو صاحبِ شق القمر ہو! (استاد...
  12. حسان خان

    الروح فداک فزد حرقا یک شعلہ دگر برزن عشقا / مورا تن من دھن سب پھونک دیا یہ جان بھی پیارے جلا...

    الروح فداک فزد حرقا یک شعلہ دگر برزن عشقا / مورا تن من دھن سب پھونک دیا یہ جان بھی پیارے جلا جانا (احمد رضا خان)
  13. حسان خان

    غالب کے ایک شعر کی تشریح میں مدد درکار ہے

    اسی طرح غالب کا ایک غیر مطبوعہ مہمل شعر یہ بھی ہے: اسد خاکِ درِ میخانہ ہا بر فرق پاشیدن خوشا روزیکہ آب از ساغرِ مے تا بہ زانو تھا
  14. حسان خان

    جیمز ہیڈلے چیز james hadley chase

    میں درج بالا ربط سے دامِ فریب ڈاؤنلوڈ کر کے پڑھ رہا ہوں۔ ابلوڈ کنندہ کا شکر گزار ہوں۔
  15. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    خود همی‌دانی که کس را تاب دیدار تو نیست پرده‌ای پیش رخت بهر چه حائل می‌کنی (سلطان سلیم خان اول) تم خود جانتے ہو کہ کسی کو تم پر نظر کرنے کی تاب نہیں ہے؛ پھر کس لیے اپنے چہرے پر نقاب حائل کرتے ہو؟
  16. حسان خان

    جلوہ پرداز ہو نقشِ قدم اس کا جس جا / وہ کفِ خاک ہے ناموسِ دو عالم کی امیں (غالب)

    جلوہ پرداز ہو نقشِ قدم اس کا جس جا / وہ کفِ خاک ہے ناموسِ دو عالم کی امیں (غالب)
  17. حسان خان

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    احتیاجیم یوخ، نه لازمدیر همانین کؤلگه‌سی سایهٔ کویینده اولسام، بو کفایتدر منه (خاقانی شیروانی، آذری) Ehtiyacım yox, nə lazımdır hümanın kölgəsı Saye-yi kûyində olsam, bu kifayətdir mənə ہما پرندے کے سائے کی کیا ضرورت ہے، مجھے (اس کی) احتیاج نہیں؛ (بس) تیرے کوچے کے سائے میں رہوں، میرے لیے یہی...
  18. حسان خان

    لسانیات کا زمرہ

    کوئی زمرہ ہو کہ نہ ہو، فارسی و عربی کا زمرہ ضرور ہونا چاہیے۔ کیونکہ ان کا براہِ راست اردو سے تعلق ہے۔ فارسی کی تھوڑی بہت معلومات کے بغیر اردو پر مکمل عبور پانا مشکل ہے، جبکہ عربی سے بھی اردو کے گہرے لسانی روابط رہے ہیں۔
  19. حسان خان

    لسانیات کا زمرہ

    لسانیات کا مجھے کچھ زیادہ علم تو نہیں، مگر میں ضرور اس زمرے میں فعال رہنے کی کوشش کروں گا۔
  20. حسان خان

    تاسف برما کے مظلوم مسلمان بھائیوں کیلئے اجتماعی دعا

    Burma's monks call for Muslim community to be shunned http://www.independent.co.uk/news/world/asia/burmas-monks-call-for-muslim-community-to-be-shunned-7973317.html
Top