نتائج تلاش

  1. حسان خان

    ‎مخمس در منقبت - میر تقی میر

    شکریہ آپ سب کی پسندیدگی کا۔ خدا خوش رکھے۔
  2. حسان خان

    فارسی شاعری گفتار اندر ستایش پیغمبر و یارانش - شاهنامهٔ فردوسی

    میری منتظمینِ کرام سے گزارش ہے کہ لطفا اس پوسٹ کو نعت و منقبت والے دھاگے میں منتقل کر دیں۔
  3. حسان خان

    جلوہ نہیں ہے نظم میں حسنِ قبول کا / دیواں میں شعر گر نہیں نعتِ رسول کا (میر)

    جلوہ نہیں ہے نظم میں حسنِ قبول کا / دیواں میں شعر گر نہیں نعتِ رسول کا (میر)
  4. حسان خان

    ‎مخمس در منقبت - میر تقی میر

    ہادی علی، رفیق علی، رہنما علی یاور علی، ممد علی، آشنا علی مرشد علی، کفیل علی، پیشوا علی مقصد علی، مراد علی، مدعا علی جو کچھ کہو سو اپنے تو ہاں مرتضیٰ علی نورِ یقیں علی سے ہمیں اقتباس ہے ایمان کی علی کی ولا پر اساس ہے یوم التناد میں بھی علی ہی کی آس ہے بیگاہ و گاہ نادِ علی اپنے پاس ہے قبلہ علی،...
  5. حسان خان

    تختِ شاهی استه‌مز منزلگهٔ افلاک اولان.....

    تختِ شاهی استه‌مز منزلگهٔ افلاک اولان.....
  6. حسان خان

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    خاکِ پایڭ اولدوغوم گوردو دیدی کافر رقیب طاش ایله باغرینی دوگوب 'یا لیتنی کنت تراب' (حسن سزائی) [(اے حبیب!) میرا تمہاری پاؤں کی خاک ہو جانا دیکھ کر کافر رقیب پتھر سے اپنا سینہ پیٹ کر کہتا ہے کہ کاش میں بھی مٹی ہوتا۔]
  7. حسان خان

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    خسته جانم نرگسِ بیمارڭه اولسون فدا کوته عمرم طرهٔ طرارڭه اولسون فدا جانم ای مه شیوهٔ رفتارڭه اولسون فدا رنگ پژمرده‌م رخِ گلنارڭه اولسون فدا (ملا تقی شیروانی 'بیخود') میری خستہ جان تیری نرگسِ بیمار پر فدا ہو میری کوتاہ عمر تیرے طرهٔ طرار پر فدا ہو میری جان، اے چاند، تیرے شیوهٔ رفتار پر...
  8. حسان خان

    جس کسی کو ہو جوگ کا سودا--- شاہ عبد اللطیف بھٹائی

    بہت شکریہ الف نظامی صاحب 'رومئ سندھ' شاہ سائیں کا کلام پیش کرنے کیلئے
  9. حسان خان

    عشق سے پیدا نوائے زندگی میں زیر و بم

    عشق سے پیدا نوائے زندگی میں زیر و بم
  10. حسان خان

    فارسی شاعری گفتار اندر ستایش پیغمبر و یارانش - شاهنامهٔ فردوسی

    ترا دانش و دین رهاند درست در رستگاری ببایدت جست دانش و دین تجھے درست رہائی بخشتے ہیں اور رہائی/نجات کی لَیے تجھے جستجو کرنی ہے وگر دل نخواهی که باشد نژند نخواهی که دایم بوی مستمند اور اگر نہیں چاہتے کہ دل اندوہگین رہے اور نہیں چاہتے کہ ہمیشہ غمگین رہو به گفتار پیغمبرت راه جوی دل از...
  11. حسان خان

    العرب لنا و العجم لنا -- علامہ محمد اقبال

    مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا
  12. حسان خان

    قمر جلالوی کھلتا نہیں یہ رازِ پیمبر ترے بغیر

    کھلتا نہیں یہ رازِ پیمبر ترے بغیر مدت سے شہرِ علم ہے بے در ترے بغیر جز تیرے لافتیٰ نہ کسی کو کہا گیا ظاہر ہوئے نہ تیغ کے جوہر ترے بغیر دونوں میں ایک بھی تو نمایاں نہ ہو سکا خالق بلا رسول، پیمبر ترے بغیر ترمیم کی گئی نہ خدا کے مکان میں کعبے میں دوسرا نہ بنا در ترے بغیر ممکن ہے پیشِ خالقِ...
  13. حسان خان

    قمر جلالوی بیٹھا ہے مشکلات کے رستے پہ ہار کے

    بیٹھا ہے مشکلات کے رستے پہ ہار کے او بدنصیب دیکھ علی کو پکار کے ہم سے قدم چھڑا دے شہِ ذی وقار کے دنیا اسی میں مر گئی سر مار مار کے مرحب کا قتل بھی کوئی خیبر میں قتل تھا پھینکا تھا ذوالفقار کا صدقہ اتار کے ہیں بسترِ رسول پہ حیدر، یہ کب کھلا انگڑائی جب کہ لی شبِ ہجرت گذار کے خیبر کا در ہوا تھا...
  14. حسان خان

    باغ بهشت و سایهٔ طوبی و قصر و حور / با خاک کوی دوست برابر نمی‌کنم (حافظ)

    باغ بهشت و سایهٔ طوبی و قصر و حور / با خاک کوی دوست برابر نمی‌کنم (حافظ)
  15. حسان خان

    مختصر ترین، مکمل ترین مگر اعلیٰ ترین نعتیہ انتخاب

    شاہد فاروق صاحب نے اس قطعے کا ترجمہ یوں فرمایا ہے: نہ دیکھا میری آنکھوں نے کوئی تم سا حسیں جاناں صدف نے تم سا اگلا ہی نہیں درِ ثمیں جاناں تمہیں پیدا کیا ہر عیب سے یوں پاک فرما کر کہ جیسے اپنی مرضی سے بنے ہو نازنیں جاناں
  16. حسان خان

    دور گردون، گر دو روزی بر مراد ما نرفت / دائماً یکسان نباشد حال دوران، غم مخور (حافظ)

    دور گردون، گر دو روزی بر مراد ما نرفت / دائماً یکسان نباشد حال دوران، غم مخور (حافظ)
  17. حسان خان

    خدا کرے نہ کبھی خم سرِ وقارِ وطن / اور اس کے حسن کو تشویشِ ماہ و سال نہ ہو

    خدا کرے نہ کبھی خم سرِ وقارِ وطن / اور اس کے حسن کو تشویشِ ماہ و سال نہ ہو
  18. حسان خان

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    عاشق و معشوقه بڭزر آسمان ایله زمین کیم بری اغلادیغینجه بریسی خندان اولور (احمد پاشا) Âşık u ma'şûka benzer âsmân ile zemîn Kim biri ağladığınca birisi handan olur عاشق و معشوق، آسمان اور زمین کے مانند ہیں کہ جب ایک روئے تو دوسرا خنداں ہو جاتا ہے (یعنی جب آسمان روتا ہے اور بارش برساتا ہے...
  19. حسان خان

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    ترکی کا قومی ترانہ، جسے استقلال مارشی کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ ترانہ ترکی کے ملی شاعر محمد عاکف ارسوی نے ترکی کی جنگِ آزادی کے دوران لکھا تھا، جب اتحادی ترکی پر چڑھائی کر بیٹھے تھے۔ اس لیے ترانے میں استعمال ہوئی دھن اور شاعری بھی کچھ جنگی انداز کی ہے اور ترانے سے جنگِ آزادی کی یاد ہر ترک کے...
Top