شکریہ فاتح صاحب۔۔ میرا تعلق کراچی سے ہے، ہوں تو غوری پختون، مگر مادری زبان اردو ہے۔ فی الوقت جامعہ کراچی کا طالب علم ہوں اور وہاں سے بزنس ایڈمنسٹریشن میں گریجویشن کر رہا ہوں۔ عمر 21 سال ہے۔ مشاغل میں کتابیں پڑھنا، زبانیں سیکھنا، اور مختلف ثقافتوں اور معاشروں کو قریب سے سمجھ کر ان کا مجازی طور پر...