ایام کالج کے دوران جب میں فرسٹ یر میں تھا تو ان دنوں نیا نیا شیعیت پر مائل ہوا تھا، لہذا مذہبی بنیاد پرستی کا نشہ چڑھا ہوا تھا۔ میرا بہت اچھا دوست 'جے کمار لاکھوانی' تھا جس کا تعلق ہندو برادری سے تھا۔ شیعہ مجتہدین کے مطابق کافر نجس ہیں (موجودہ مجتہدین اہلِ کتاب کو پاک قرار دینے لگے ہیں)، اور ان...