نتائج تلاش

  1. حسان خان

    کراچی عید ملن کا کامیاب اختتام

    مہدی بھائی نے سب سے زیادہ ہمیں متعجب کیا آج :)
  2. حسان خان

    کراچی عید ملن کا کامیاب اختتام

    قسم سے آج تو دل خوش ہو گیا۔ :)
  3. حسان خان

    سنسز اولماز کھ - مصطفی ججلی (با ترجمہ)

    جی شہزاد بھائی، ترجمہ میرا اپنا ہے۔
  4. حسان خان

    My heart will go on... Celine Dion

    جی جناب، بہت زیادہ دلچسپی ہے۔ :)
  5. حسان خان

    سنسز اولماز کھ - مصطفی ججلی (با ترجمہ)

    ہاہا شکریہ عاطف بھائی :)
  6. حسان خان

    سنسز اولماز کھ - مصطفی ججلی (با ترجمہ)

    شہزاد وحید بھائی ذرا یہ غیر ملکی گانا سماعت فرمائیے۔
  7. حسان خان

    سنسز اولماز کھ - مصطفی ججلی (با ترجمہ)

    لاطینی خط میں گانے کے بول: Sensiz olmaz ki sensiz Sana çok ihtiyacım var canım her solukta N’olur anla n’olursun Sensiz olmaz ki sensiz Sensiz sevinçlerim solar Sonra ne yaparım ben N’olur anla n’olursun Sen bilirsin ben halimi anlatamam Beni bilirsin ben hiç seni aldatamam Gözbebeğim sen...
  8. حسان خان

    سنسز اولماز کھ - مصطفی ججلی (با ترجمہ)

    عثمانی خط میں بول: سنسز اولماز که سنسز سڭا چوق احتیاجم وار جانم هر سولوقده..... نولور آنلا نولورسن سنسز اولماز که سنسز سنسز سونچلرم صولار صوڭرا نه یاپارم بن نولور آنلا نولورسن سن بیلیرسن بن حالمی آنلاتامام بنی بیلیرسین بن هیچ سنی آلداتامام گوزببیگم سن بنم هر شئیمسن سن بنم سوگلیمسن...
  9. حسان خان

    My heart will go on... Celine Dion

    شہزاد بھائی، آپ کو ترکی موسیقی میں کچھ دلچسپی ہے کیا؟
  10. حسان خان

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    زحال بھائی آپ اس وقت کہاں مقیم ہیں؟
  11. حسان خان

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    انشاء اللہ کل دو بجے دوپہر آپ سب سے مزارِ قائد پر ملاقات ہو گی۔ میرے پاس فی الحال صرف امین بھائی کا نمبر ہے، اس لیے مزار کے دروازے (گیٹ) پر پہنچ کر امین بھائی کو کال کروں گا۔
  12. حسان خان

    بشیر بدر وحشی اسے کہو جسے وحشت غزل سے ہے

    وحشی اسے کہو جسے وحشت غزل سے ہے انساں کی لازوال محبت، غزل سے ہے ہم اپنی ساری چاہتیں قربان کر چکے اب کیا بتائیں، کتنی محبت غزل سے ہے لفظوں کے میل جول سے کیا قربتیں بڑھیں لہجوں میں نرم نرم شرافت، غزل سے ہے اظہار کے نئے نئے اسلوب دے دیے تحریر و گفتگو میں نفاست غزل سے ہے یہ سادگی، یہ نغمگی،...
  13. حسان خان

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    زینهار الینه آیینه ویرمڭ او کافرڭ زیرا گورنجه صورتنی بت‌پرست اولور (نجاتی) Zinhar eline ayine vermen o kafirin Zira görünce suretini büt-perest olur (NECÂTÎ) ہرگز اس کافر کے ہاتھ میں آئینہ نہ دینا؛ کیونکہ وہ اپنی صورت دیکھ کر بت پرست ہو جائے گا۔
  14. حسان خان

    تہذیب - ہری شنکر پرسائی

    بھوکا آدمی سڑک کنارے کراہ رہا تھا۔ ایک سخی آدمی روٹی لے کر اس کے پاس پہنچا اور اسے دے ہی رہا تھا کہ ایک دوسرے آدمی نے اس کا ہاتھ کھینچ لیا۔ وہ آدمی بڑا رنگین تھا۔ پہلے آدمی نے پوچھا، "کیوں بھائی، بھوکے کو کھانا کیوں نہیں دینے دیتے؟" رنگین آدمی بولا، "ٹھہرو، تم اس طرح اُس کا فائدہ نہیں کر...
  15. حسان خان

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    میں اس عید ملن پارٹی میں انشاءاللہ ضرور شرکت کروں گا۔
  16. حسان خان

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    گوزم آغلار او سیم اندامه قارشی یتیم اوغلان گبی بایرامه قارشی (نجاتی بیگ) Gözüm ağlar o sîm-endâma karşı Yetim oğlan gibi bayrama karşı Necâtî Bey میری آنکھ اس سیم اندام کے مقابل ایسے روتی ہے جیسے ایک یتیم بچہ عید کے مقابل روتا ہے۔ ترکی، البانیہ، بوسنیا، کوسوو اور بلقان کے دیگر مسلمان عید...
  17. حسان خان

    یاں اہلِ جنوں یک بہ دگر دست و گریباں / واں جیشِ ہوس تیغ بکف در پئے جاں ہے (فیض)

    یاں اہلِ جنوں یک بہ دگر دست و گریباں / واں جیشِ ہوس تیغ بکف در پئے جاں ہے (فیض)
  18. حسان خان

    ٹیڈ-ایکس ایچ یو پی ایونٹ: اوریا مقبول جان کی اردو زبان،علمی ترقی،ثقافت اور طرزِ حکومت پر گفتگو

    میرے ذاتی خیال میں پاکستان کے لیے سب سے بہتر لسانی پالیسی یہ ہو سکتی ہے: اردو اور انگریزی: سرکاری زبانیں اردو، پنجابی، سندھی، بلوچی، سرائیکی، پشتو، شنا، بروشاسکی، براہوی اور فارسی: قومی زبانیں اردو: بین الصوبائی رابطے کی زبان اردو یا مادری زبان: ابتدائی تعلیم کا میڈیم انگریزی: ثانوی اور اعلی...
  19. حسان خان

    ٹیڈ-ایکس ایچ یو پی ایونٹ: اوریا مقبول جان کی اردو زبان،علمی ترقی،ثقافت اور طرزِ حکومت پر گفتگو

    میں انگریزی کا قطعی مخالف نہیں، کیونکہ اگر انگریزی کی نعمت نہ ہوتی تو میں اپنے بہت سے عزیز غیر ملکی دوستوں سے تکلم کرنے سے محروم رہ جاتا، اور بہت سا علم میری دسترس سے باہر رہتا۔ البتہ میں اس بات سے بالکل غیر متفق ہوں کہ زبان کا کلچر سے کوئی تعلق نہیں، زبان ہی ثقافت و تہذیب کا سب سے بڑا مخزن اور...
Top