نتائج تلاش

  1. حسان خان

    ساحر چکلے

    یہ کوچے یہ نیلام گھر دلکشی کے یہ لٹتے ہوئے کارواں زندگی کے کہاں ہیں کہاں ہیں محافظ خودی کے ثنا خوانِ تقدیسِ مشرق کہاں ہیں؟ یہ پُر پیچ گلیاں یہ بے خواب بازار یہ گمنام راہی یہ سکوں کی جھنکار یہ عصمت کے سودے یہ سودوں پہ تکرار ثنا خوانِ تقدیسِ مشرق کہاں ہیں؟ تعفّن سے پرُ نیم روشن یہ گلیاں یہ...
  2. حسان خان

    آج کی تازہ خبر! خوش کُن دھماکہ

    مبارک باد :)
  3. حسان خان

    اقبال ڈے پر عام تعطیل ہے یا نہیں؟

    شکریہ زبیر بھائی۔
  4. حسان خان

    اقبال ڈے پر عام تعطیل ہے یا نہیں؟

    میرے خیال سے اب یوم اقبال کی تعطیل نہیں دی جاتی۔
  5. حسان خان

    پاکستان کا قیام کیوں ضروری تھا؟

    عارف بھائی، کبھی ویکیپیڈیا کے باہر کی دنیا سے واسطہ پڑا ہے؟ :)
  6. حسان خان

    انیس زرد چہرہ ہے نحیف و زار ہوں - میر انیس

    زرد چہرہ ہے نحیف و زار ہوں ماتمِ سجاد میں بیمار ہوں مثلِ بوئے گل سفر ہو گا مرا وہ نہیں میں جو کسی پر بار ہوں بلبلیں دم بھر جدا ہوتی نہیں کس گلِ تر کے گلے کا ہار ہوں عالمِ پیری میں آئے کون پاس اے عصا گرتی ہوئی دیوار ہوں ہر کس و ناکس سے جھکنے کا نہیں ہمدمو میں تیغِ جوہر دار ہوں اے زمیں...
  7. حسان خان

    ارادہ کر رہے ہیں ہم نجف کی سمت جانے کا - یکتا امروہوی

    ارادہ کر رہے ہیں ہم نجف کی سمت جانے کا درِ شیرِ خدا پر عزم ہے اب سر جھکانے کا نجف کا میکدہ ہو، ساقیِ کوثر ہوں اور ہم ہوں سماں یہ ہو تو آ جائے مزہ پینے پلانے کا بتا اے چرخ چھوڑا کس کو تو نے ظلم ڈھانے سے رسولوں تک کو شکوہ ہی رہا تیرے ستانے کا کھِلے ہیں اپنی شاخوں پر، تجھے یہ کیا ستاتے ہیں...
  8. حسان خان

    آپ پاکستان پر کس کا غلبہ چاہتے ہیں--الطاف کا یا اسلام کا

    قائد بدلنے کا کون کہہ رہا ہے؟ قائد اعظم بے شک بابائے قوم ہیں، لیکن ان کے فرمودات یا نظریات الہامی نہیں ہیں جن سے روگردانی کی کوئی گنجائش ہی نہ ہو۔ قائد کا بنیادی اصول تھا کہ وہ پاکستان اور پاکستانیوں کو خوشحال دیکھنا چاہتے تھے۔ اب اگر اس بنیادی اصول کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم وقت کے ساتھ ساتھ بدلتے...
  9. حسان خان

    آپ پاکستان پر کس کا غلبہ چاہتے ہیں--الطاف کا یا اسلام کا

    قاَئد اعظم کیسا پاکستان چاہتے تھے؟ کوئی ایک جواب ہے؟ میرے نزدیک وہ سیکولر مسلم ریاست چاہتے تھے، جبکہ دوسروں کے نزدیک وہ مذہبی ریاست چاہتے تھے۔ رسولِ خدا کے نظام کی ایسی کونسی شکل ہے جس پر ملک کے تمام مسلمان اور علماء متفق ہو جائیں؟
  10. حسان خان

    آپ پاکستان پر کس کا غلبہ چاہتے ہیں--الطاف کا یا اسلام کا

    میرے خیال سے الطاف، قائد، یا اسلام کے پاکستان کے بجائے ہم پاکستانی عوام کے پاکستان کے لیے جدوجہد کریں تو زیادہ مناسب ہے۔ کیونکہ نہ تو اسلام کی کسی ایک شکل پر پاکستانی متفق ہیں، نہ قائد کی شخصیت اور فرمودات کی کوئی ایک متفقہ تعبیر ہے۔ نیز، قوم زندہ وجود ہوتی ہے، جامد نہیں۔ لہذا اسے کسی صدیوں...
  11. حسان خان

    آپ پاکستان پر کس کا غلبہ چاہتے ہیں--الطاف کا یا اسلام کا

    کاشفی صاحب، قائد کے پاکستان کی بات کرتے وقت خدارا الطاف کی بھارت میں کی گئی تقریر کی یوں توجیہ نہ کیجیے۔ الطاف نے اپنی تقریر میں جو کہا تھا، اسے آپ جتنا بھی گھمائیں پھرائیں، اس بات سے انکار نہیں کر سکتے کہ وہ کسی پاکستانی سیاسی لیڈر کو قطعی زیب نہیں دیتا۔
  12. حسان خان

    سید الانبیاءﷺ اور قائدِاعظمؒ کا پاکستان

    مودودی صاحب کا بنیادی اعتراض ہی لیگیوں پر یہ تھا کہ یہ مغرب زدہ لوگ اسلام کو دین ماننے کے بجائے مسلمانوں کو دوسری قوموں کی طرح ایک قوم مانتے ہیں۔ اس سے اس کا اندازہ ہو سکتا ہے کہ اکثر لیگیوں کا مدعا مسلم قوم پرستی تھا، اسلام یا اسلامی جمہوریہ نہیں۔ ورنہ سر آغا خان مسلم لیگ کے پہلے صدر کیسے بن...
  13. حسان خان

    سید الانبیاءﷺ اور قائدِاعظمؒ کا پاکستان

    قوم پرستی کو میں انگریزی کے nationalism کے متبادل کے طور پر استعمال کر رہا ہوں، میری اس لفظ سے مراد یہ نہیں کہ قوم پرست اپنی قوم کی پرستش کرتا ہے۔ الف نظامی بھائی، بے شک ان کے بارے میں اللہ ہی فیصلہ صادر کر سکتا ہے۔ میں صرف یہ اشارہ کرنا چاہتا ہوں کہ لازمی نہیں کہ مسلم قوم پرست مذہبی بھی ہو،...
  14. حسان خان

    سید الانبیاءﷺ اور قائدِاعظمؒ کا پاکستان

    قوم پرست وہ ہوتا ہے جو اپنی قوم کے جداگانہ تہذیبی و تاریخی تشخص کی بات کرتا ہے۔ اگر میں یہ کہوں کہ مسلمان ہندو یا عیسائی سے تہذیبی طور پر مختلف ہے تو یہ مسلم قوم پرستی ہے، اسلام پرستی یا خدا پرستی نہیں۔ چند لوگ ایسے بھی ہیں جن کے لیے نہ قرآن قانون ہے نہ ہی سنت، بلکہ وہ ان چیزوں کو مانتے ہی...
  15. حسان خان

    سید الانبیاءﷺ اور قائدِاعظمؒ کا پاکستان

    قائد کے فرمودات پر بحث نہیں کروں گا، کیونکہ ان فرمودات کی فی الحال کسی مصدقہ ذرائع سے تصدیق میرے لیے ممکن نہیں۔ میرا سوال نظریے سے متعلق ہے۔ کیا مسلم قوم پرستی کسی 'اسلامی ریاست' یا شرعی نظام کی بھی متقاضی ہے کہ نہیں؟
  16. حسان خان

    Live Act Cut - Adagio In G Min

    Live Act Cut - Adagio In G Min - Edward Maya
  17. حسان خان

    سید الانبیاءﷺ اور قائدِاعظمؒ کا پاکستان

    "ہندو اور مسلم دو مخلف تہذیبیں رکھنے والی دو مختلف قومیں ہیں" کے نظریے کا لازمہ یہ تو نہیں بنتا کہ اس نظریے (مسلم قوم پرستی) پر حاصل کیے گئے ملک میں اسلامی نظام یا شریعت بھی نافذ ہو۔
  18. حسان خان

    آپ پاکستان پر کس کا غلبہ چاہتے ہیں--الطاف کا یا اسلام کا

    قاَئد اعظم ایک مسلم قوم پرست تھے۔ لیکن ایک مسلم قوم پرست سیکولر، بے دین حتی کہ دہریہ بھی ہو سکتا ہے۔ آخر اس میں ایسی کونسی انہونی والی بات ہے؟ بوسنیا اور آذربائجان کی آبادی بھی سیکولر لیکن 'مسلم' قوم پرست ہے۔ اور اس میں کوئی تضاد والی بات بھی نہیں۔
  19. حسان خان

    مجاز کس سےمحبت ہے؟

    آپ نے ٹھیک کہا طارق صاحب، کتاب میں تخئیل ہی درج ہے۔ مجھے نہیں معلوم تھا کہ تخئیل اور تخیل دو مختلف الفاظ ہیں۔ تصحیح کے لیے بہت شکریہ۔
Top