نتائج تلاش

  1. حسان خان

    مسلمانوں کو کرسمس منانا چاہئے

    میرے خیال سے سعیدہ وارثی کو اپنے فتووں کا نشانہ بنانے کے بجائے ان کے بیان کا پس منظر سمجھنا ضروری ہے۔تہذیبوں کے تصادم نظریے کے پیروکار یا مسلمانوں سے خوف رکھنے والے یورپی اس بات کا ادعا کرتے ہیں کہ مسلمان مغربی تہذیب کے لیے خطرہ ہیں اور ہمیشہ یہ یورپ میں 'غیر' ہی رہیں گے۔ جب کہ یورپ کے مسلمان...
  2. حسان خان

    میرے بچوں کی تصاویر

    ماشاءاللہ! اللہ آپ کو اور آپ کے بچوں کو سلامت اور ہمیشہ اسی طرح ہنستا مسکراتا رکھے۔ :):)
  3. حسان خان

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    نگارم، دلبرم، یارم، انیسم، مونسم، جانم رفیقم، همدمم، عمرم، روانم، درده درمانم درده درمانم = میرے درد کے درمان شهم، ماهم، دل آرامم، حیاتم، درلگم، روحم پناهم، مقصدم، میلم، مدارم، سرورم، خانم شهم = میرے شاہ دِرلِگِم = میری زندگی خانم = میرے خان قمر چهره‌م، پری رویم، ظریفم، شوخم و شنگم سمن بویم،...
  4. حسان خان

    جو دیکھا پیاسوں کا کچھ اضطراب مقتل میں - چندر شیکھر مراد آبادی

    جو دیکھا پیاسوں کا کچھ اضطراب مقتل میں فرات ہو گئی خود آب آب مقتل میں کھلا تھا حر کے مقدر کا باب مقتل میں تھا ذرہ بن کے رہا آفتاب مقتل میں وفا کی، صبر و شجاعت کی، عزمِ محکم کی لکھی گئی تھی مکمل کتاب مقتل میں حَسن ہیں صلح کے میداں میں ثانیِ احمد حسین جیسے بنے بوتراب مقتل میں لبِ صغیر پہ...
  5. حسان خان

    اردو زبان میں شامل ترکی الفاظ

    تسمہ ارمغان ایاغ بکتر (بکتر بند) چپاولی (چھپ کر حملہ کرنا) سبکتگین (خوش چال پہلوان؛ لڑکوں کا نام ہوتا ہے) چالاک چغل چقندر چول (صحرا؛ چولستان) داروغہ سوغات چاکر قلاش (مفلس) کورنش (کورنش بجا لانا = جھک کر سلام کرنا) نوکر
  6. حسان خان

    تعارف السلامُ علیکم !

    خوش آمدید :)
  7. حسان خان

    تعارف عباس حسینی کا تعارف

    خوش آمدید :)
  8. حسان خان

    جب عشق سکھاتا ہے آدابِ خود آگاہی

    اچھا ڈیزائن بنایا ہے۔ داد قبول کیجیے۔ :)
  9. حسان خان

    انیس بھائی، آنا کس جگہ ہے؟ ابھی تو میرے گھر میں کوئی نہیں۔ گھر والے آئیں تو پروگرام بناتا ہوں۔

    انیس بھائی، آنا کس جگہ ہے؟ ابھی تو میرے گھر میں کوئی نہیں۔ گھر والے آئیں تو پروگرام بناتا ہوں۔
  10. حسان خان

    اردو زبان میں شامل ترکی الفاظ

    اتکہ (دایہ دودھ پلانے والی عورت) طغرل (ایک شکاری پرندہ) اُتاقا (کلغی) طورہ (مختلف اقسام کے لذیذ کھانوں کا خوان) اُجْبَک (اجڈ، ناشائستہ، احمق) بُشْقاب (بڑی رکابی، بڑی قاب) ترخان (رئیس) بُغْچَہ (گٹھری) کلغی آکا (بڑا بھائی) یشمک (نقاب جو مصر اور ترکی میں مستعمل تھا) ایاز (بمعنی ٹھنڈی ہوا) ارمان...
  11. حسان خان

    اردو زبان میں شامل ترکی الفاظ

    ان میں سے بیشتر الفاظ اگرچہ اب متروک ہیں، پر اردو لغت کا حصہ ضرور ہیں۔ چلمچی (ایک برتن کا نام) قرق/قرقی (ضبطی) چغہ قُرّم/قُرّمساق (کمینہ، بے ناموس) قرلاق (ایک پرندہ) قروت (پنیر) چکمہ (جوتا) قنات ساچَق (شادی سے پہلے مہندی کی رسم) قاچاق (چور، اسمگلر) بیلچہ قاشق (چمچہ) کوتَل (شاہی گھوڑا) کُوتَک...
  12. حسان خان

    اردو زبان میں شامل ترکی الفاظ

    لڑکوں کا نام 'التمش' بھی ترک لفظ ہے۔ اس کا ایک مطلب ہے ساٹھ (۶۰)، جبکہ اس کا دوسرا مطلب ہے آگے کی فوج۔ چِق (بانس کا پردہ، چلمن) قُچقار [سینگوں والا مینڈھا جسے (شرط باندھ کر) لڑایا جاتا ہے۔] قاب قپو (دروازہ) قپوچی (دربان) قاق (خشک گوشت؛ لاغر) قتی (چھوٹا ڈبہ) قدغن
  13. حسان خان

    اردو زبان میں شامل ترکی الفاظ

    اطاق اجاغ (آتشدان) بہادر پاشا تزک چادر چاق (چاق و چوبند) سرمہ دادا سراغ قابو قاش قلی توشک (روئی دار بستر)
  14. حسان خان

    اردو زبان میں شامل ترکی الفاظ

    توپچی ایلچی قینچی چمچہ آنا (خاتون سرپرست) کوچ (انشاء جی اٹھو! اب 'کوچ' کرو) چپقلش چقمق (جس پتھڑ کو رگڑ کر آگ جلائی جاتی تھی) قیمہ
  15. حسان خان

    اردو زبان میں شامل ترکی الفاظ

    اردو خاتون بیگ بیگم خاقان باجی تلاش سنگلاخ (لاخ کا لاحقہ ترکی الاصل ہے) خان خانم ارسلان (بطور نام استعمال ہوتا ہے بمعنی شیر) یلدرم (بمعنی آسمانی بجلی) یلغار یغما چاقو باورچی قورمہ (ترکی مصدر قاوورما بمعنی کُوٹنا کی بگڑی ہوئی شکل) آل (بمعنی سرخ رنگ، فرہنگ آصفیہ اور فیروز اللغات میں درج ہے) سنجاق...
  16. حسان خان

    اردو زبان میں شامل ترکی الفاظ

    میرے لیے یہ بات ہمیشہ دلچسپی کی حامل رہی ہے کہ اگرچہ کئی ابتدائی اردو نویس تُرک نژاد تھے، لیکن پھر بھی اردو پر ترکی زبان کا اثر بہت کم رہا ہے۔ تھوڑا مطالعہ کیا تو اس کی ایک وجہ یہ معلوم ہوئی کہ عہدِ عثمانی سے پہلے تک اسلامی دنیا میں ترکی زبان کی ادبی اور معاشرتی وقعت اتنی نہیں تھی۔ اوائلِ اسلام...
  17. حسان خان

    مالی سے ایک تصویری ملاقات

    ان تصاویر کے لیے بہت شکریہ ساجد بھائی۔ دعا ہے کہ مالی کی محنتی عوام بہت جلد اقوامِ عالم کے برابر کھڑی ہو جائے گی۔
  18. حسان خان

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    بہت شکریہ زبیر صاحب :)
Top