یہ کوئی جواز نہیں ہے کسی گروہ کو کافر قرار دینے کیلئے۔ اور پہلی بات تو یہ ہے کہ قومی اسمبلی کا کسی گروہ کے مذہبی عقائد سے کیا تعلق؟ جو بندہ جیسا عقیدہ رکھتا ہے، رکھنے دو بھئی۔ پارلیمان بلا کر مذہبی پوچھ گچھ کرنے کی کیا تُک؟
اور میں کہہ چکا ہوں کہ احمدی جماعت کو بھی غیر احمدیوں سے اپنے رویے میں...