نتائج تلاش

  1. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    اس وقت کھانا کھائیں گے آپ؟
  2. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    فُل ٹُن۔
  3. حسان خان

    حالی اے بہارِ زندگانی الوداع

    اے بہارِ زندگانی الوداع اے شباب اے شادمانی الوداع اے بیاضِ صبحِ پیری السلام اے شبِ قدرِ جوانی الوداع السلام اے قاصدِ ملکِ بقا الوداع اے عمرِ فانی الوداع روزگارِ ضعف و سستی الصلا وقتِ سعی و جانفشانی الوداع (ق) فرصتِ عشق و جوانی الفراق دورِ عیش و کامرانی الوداع تجھ کو سمجھے تھے نعیمِ...
  4. حسان خان

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    مسلمانوں کو نہ اپنے اسلاف کے چھوڑے ہوئے ادب کی فکر ہے، نہ تمدن کی، نہ ہی تاریخی عمارات کی۔ فکر ہے تو اپنے فرقوں کی دقیانوسی باتوں کی، جن کی خاطر ہر شخص بحث کرنے اور مرنے مارنے کو تیار ملتا ہے۔ اب اگر کوئی غیر مسلم مسلمانوں کی توجہ ان چیزوں کی جانب مبذول کرائے تو بجائے اس کے کہ ہم شرمندگی محسوس...
  5. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    یہ بہت ہی مشہور شعر ہے عاطف بھائی۔ اب اس کی بارے میں تو کوئی استاد ہی مصدقہ طور پر بتا سکتا ہے کہ یہ کس کا شعر ہے، لیکن لغتنامہ دہخدا کے مطابق یہ کسی 'ملک قمی' کا شعر ہے۔ http://www.vajehyab.com/dehkhoda/محمل
  6. حسان خان

    یا رب شعور عظمت خیر البشر بدہ --- محمد ایوب

    ہائے ہائے! یعنی ہمارے پاکستانی شعراء ابھی کچھ عرصہ پہلے تک فارسی میں شعر کہتے تھے۔ :( بہت شکریہ الف نظامی بھائی۔
  7. حسان خان

    نصیر الدین نصیر یا زہرا سلام اللہ علیہا -- سید نصیر الدین نصیر

    بہت عمدہ کلام ہے۔ شکریہ الف نظامی صاحب۔
  8. حسان خان

    مجاز آج کی رات

    دیکھنا، جذبِ محبت کا اثر، آج کی رات میرے شانے پہ ہے اُس شوخ کا سر آج کی رات اور کیا چاہیے اب اے دلِ مجروح تجھے! اس نے دیکھا تو بہ اندازِ دگر آج کی رات پھول کیا، خار بھی ہیں آج گلستاں بکنار! سنگ ریزے ہیں نگاہوں میں گہر آج کی رات محوِ گلگشت ہے یہ کون مرے دوش بدوش کہکشاں بن گئی ہر راہگذر آج...
  9. حسان خان

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    ساجد بھائی، آپ نے بالکل ٹھیک کہا کہ کسی قوم کے سارے لوگ اچھے یا برے نہیں ہوتے۔ اگر ایک طرف عربوں میں سعودیوں جیسے قرونِ وسطی کی سوچ رکھنے والے وہابی آمر ہیں تو دوسری طرف وہ فلسطینی اور لبنانی بھی ہیں جو غاصب صیہونیوں کے خلاف مسلسل جدوجہد کر رہے ہیں اور جن کے آگے پیشانی عقیدت سے جھک جاتی ہے۔
  10. حسان خان

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    اپنے تمدنی ورثے کی حفاظت کے لیے آواز اٹھانا تعمیری بات ہی ہے۔
  11. حسان خان

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    بھائی ، اہلِ بیت میں کون ہے کون نہیں ہے، اس سے اس بات پر کیا فرق پڑتا ہے کہ سعودی شریعت کے نام پر تاریخی ورثہ مٹایا گیا ہے اور بچا کچھا مٹایا جا رہا ہے۔ آپ کا سوال ہی جب غیر متعلقہ ہے تو میں جواب دینے کا کیسے پابند ہو گیا؟ اس سے آپ کی مراد کیا ہے؟
  12. حسان خان

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    مجھے فرق نہیں پڑتا کہ کون اہلِ بیت میں شامل ہے، کون نہیں۔ یہ ایمانداری پر مبنی جواب کافی ہےِ؟
  13. حسان خان

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    وعلیکم السلام برادر، اس سوال کا مزارات اور زیارتگاہوں کے انہدام سے کیا تعلق؟
  14. حسان خان

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    فضولی کے ترکی دیوان کا اولین شعر: قَد انارَ العِشقُ لِلعُشّاقِ منهاجَ الهُدا سالکِ راهِ حقیقت عشقه ائیلر اقتدا (فضولی) ترجمہ: عشق نے عشاق کے لیے راہِ ہدایت روشن کر دی ہے، لہذا جو سالکِ راہِ حقیقت ہے وہ عشق کی اقتدا کرتا ہے۔
  15. حسان خان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    میں نے ابھی تک بھارتی پنجابی سنیما کی ایک ہی فلم دیکھی ہے: ہیر رانجھا (۲۰۰۹ والی)۔ کل رات یہ فلم دیکھی، اچھی مزاحیہ فلم ہے۔ شاید آپ میں سے بہت سے لوگ پہلے دیکھ چکے ہوں۔ Ghostbusters
  16. حسان خان

    پیاسے پہ عجب وقت قیامت کا پڑا ہے - ریحان اعظمی

    پیاسے پہ عجب وقت قیامت کا پڑا ہے اک لاش ابھی لایا ہے اک لینے چلا ہے یہ حُر کا ہے، وہ بھائی کا، یہ بیٹے کا لاشہ زہرا کا پسر گنجِ شہیداں میں کھڑا ہے زینب تری چادر کا خدا حافظ و ناصر لشکر نہ علم اور نہ علمدار بچا ہے یہ آخری ہدیہ تھا حسین ابنِ علی کا یہ بچہ ابھی تیر سے جو مارا گیا ہے منہ...
  17. حسان خان

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    جزاک اللہ :D :cool: کاش یہی بات ان کی سمجھ میں بھی آ جائے کہ جو مزارات یا مقدس زیارتیں آپ کی نظر میں 'خرافات' ہیں، وہ بہت ممکن ہے کہ بقیہ مسلمانوں کے ایمان و عقائد کا حصہ ہوں۔ اور یوں وہ اپنے دین کے نام پر دوسروں کی مقدسات کو نقصان پہنچانے سے باز آ جائیں۔
Top