نتائج تلاش

  1. حسان خان

    پاکستان - جسے دکھایا نہیں جاتا

    خارِ وطن از سنبل و ریحان خوشتر :pak:
  2. حسان خان

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    Sevgilim, eşq olmasa, varlıq bütün əfsanədir Eşqdən məhrum olan insanlığa biganədir Sevgidir, yalnız məhəbbətdir həyatın cövhəri Bir könül ki, eşq zövqün duymasa, qəmxanədir Mən əsiri-eşqiyəm öz xalqımın, öz yurdumun Sevməyən öz xalqını, öz yurdunu divanədir Qoy Vətən daim işıqlansın...
  3. حسان خان

    فارسی شاعری بحر طویل از زبان امام حسین علیہ السلام - حاج غلامرضا سازگار

    اگر از خنجر خونریز لبِ تشنه ببرند سرم را، اگر از تیغ شکافند در این عرصه ی خونین جگرم را، اگر از تیر سه شعبه بدهند آب عوض شیر گل نوثمرم را، اگر از داغ برادر شکند خصم ستمگر کمرم را، اگر از چار طرف خصم زند بر جگرم تیر، اگر آید به سر و کتف و تنم ضربت شمشیر، اگر از سنگ شود غرقه به خون روی منیرم، اگر...
  4. حسان خان

    جس کے دل میں حُبِّ حیدر ہو وہ آئے سامنے - مجاہد لکھنوی

    جس کے دل میں حُبِّ حیدر ہو وہ آئے سامنے غیر کیا پائے گا جا کر مصطفیٰ کے سامنے مرحب و عنتر سے پوچھو تیغِ حیدر کا مزہ زورِ حق بازو میں ہو پھر کون ٹھہرے سامنے جز علی اسلام کی تاریخ میں رکھا ہے کیا دوسرا فتاحِ خیبر کوئی لائے سامنے جنگِ خندق میں وہ اک ضربت علی کی الاماں دونوں عالم کی عبادت ہیچ...
  5. حسان خان

    الفتِ شبیر کی جس دل میں پھیلی چاندنی - سید علی محمد رضوی 'سچے'

    الفتِ شبیر کی جس دل میں پھیلی چاندنی اُس کی قسمت میں یہاں بھی ہے وہاں بھی چاندنی عزمِ شبیری کو دھمکاتا ہے تخت و تاج سے اے امیرِ شام ہے یہ چار دن کی چاندنی کربلا سے خلد تک اک خط کھنچا ہے نور کا چاند زیرِ خاک ہے تا عرش اُس کی چاندنی اتنی تاریکی میں روشن ہے مثالِ ماہتاب پیکرِ اسلام میں یہ کس...
  6. حسان خان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ڈاؤنلوڈ کر رہا ہوں۔
  7. حسان خان

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    کسی ملک کے مسلم ملک ہونے کی چند عام پذیرفتہ نشانیاں یہ ہیں: 1۔ وہاں کی اکثریتی آبادی مسلمان ہو۔ (اس سے غرض نہیں کہ وہ آبادی عقیدتی ہے یا محض ثقافتی) 2۔ وہ خود کو مسلم دنیا سے جڑا سمجھتا ہو۔ 3۔ ان کی قومی ثقافت کی تشکیل میں اسلام نے کردار ادا کیا ہو۔ 4۔ اسلام ان کی قومی شناخت کا ایک جز ہو۔ 5۔...
  8. حسان خان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    سرکار یہ سب دیکھ چکا ہوں :biggrin: کوئی نیا آئٹم پیش کرو :grin:
  9. حسان خان

    سلام اسے کہ اگر بادشا کہیں اُس کو - (سلام از مرزا غالب)

    سلام اسے کہ اگر بادشا کہیں اُس کو تو پھر کہیں کہ کچھ اِس سے سوا کہیں اس کو نہ بادشاہ نہ سلطاں، یہ کیا ستائش ہے کہو کہ خامسِ آلِ عبا کہیں اس کو خدا کی راہ میں ہے شاہی و خسروی کیسی؟ کہو کہ رہبرِ راہِ خدا کہیں اس کو خدا کا بندہ، خداوندگار بندوں کا اگر کہیں نہ خداوند، کیا کہیں اس کو؟ فروغِ جوہرِ...
  10. حسان خان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    یار حسیب بھائی، اچھی مزاحیہ فلموں یا ٹی وی سیریز کا نام تجویز کرو۔
  11. حسان خان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    فلم کا جو تعارف دیا ہوا تھا، اس سے تو ایسا لگ رہا تھا کہ فلم بڑی مزاحیہ ہو گی۔
  12. حسان خان

    مسلمانوں کو کرسمس منانا چاہئے

    بھائی کبھی ویکیپیڈیا کے حوالے کے بغیر بھی ہم کم پڑھے لکھوں سے گفتگو کر لیا کیجیئے۔ :)
  13. حسان خان

    مسلمانوں کو کرسمس منانا چاہئے

    اور سمجھنے کی کوشش کیجیے، مغربی یورپ کے ممالک میں کرسمس اب ایک ثقافتی روایت کے طور پر منایا جاتا ہے، جسے عیسائی اور غیر عیسائی دونوں مناتے ہیں۔ جیسے البانیہ میں عیدین کو وہ لوگ بھی مناتے ہیں جنہوں نے آج تک مسجد میں قدم بھی نہیں رکھا۔
  14. حسان خان

    مسلمانوں کو کرسمس منانا چاہئے

    قرآن میں بھی کہیں یہ درج نہیں کہ اگر تم نے غیر مسلمین کو ان کے مذہبی تہوار کی مبارکباد دی تو تمہارا ایمان زائل ہو جائے گا۔
  15. حسان خان

    مسلمانوں کو کرسمس منانا چاہئے

    عثمان بھائی، چھوڑیں یار کہاں بحث کرنے آ گئے۔ آپ کینیڈا میں رہتے ہیں، اپنی ہم ملک celine dion کا کرسمس پر ریلیز کیا گیا کیتھولک 'بھجن' Ave Mariaسنیے۔ دل خوش ہو جائے گا۔ :)
  16. حسان خان

    سید شاکر القادری ( تصاویر )

    خدا ہمارے ملک و قوم کے اثاثے کو ہمیشہ سلامت رکھے۔
  17. حسان خان

    مسلمانوں کو کرسمس منانا چاہئے

    شمشاد بھائی، میرے خیال سے کوئی بھی مسلمان ان کے عقیدے کو مانتے ہوئے ان کے مذہبی تہوار کی مبارکباد نہیں دیتا۔ یہ صرف خیر سگالی اور باہمی احترام کا نشان ہے اور بس۔ اور ویسے برطانیہ کی تقریبا تیس فیصد آبادی کے لیے تو کرسمس مذہبی تہوار کے بجائے محض ایک ثقافتی تہوار ہے۔
  18. حسان خان

    مسلمانوں کو کرسمس منانا چاہئے

    ہم تو اپنے ملک کے بابا جی، یعنی قائد اعظم محمد علی جناح خلد مکانی کا یومِ ولادت مناتے ہیں۔ :)
  19. حسان خان

    مسلمانوں کو کرسمس منانا چاہئے

    کرسمس کی مروجہ تاریخ مغربی یورپی دنیا میں پچیس دسمبر ہے، جب کہ مشرقی یورپی (آرتھوڈکس) دنیا میں سات جنوری۔
Top