نتائج تلاش

  1. حسان خان

    ‎مخمس در منقبت - میر تقی میر

    مجھے بھی یہ کلام بہت پسند ہے۔ میر کی عقیدت اور فن اس مخمس میں اپنے عروج پر ہیں۔
  2. حسان خان

    پاکستان - جسے دکھایا نہیں جاتا

    آپ لوگ اگر فیس بوک پر ہیں تو آپ کو یہ صفحہ ضرور پسند آئے گا۔ Explore the Beauty of Pakistan
  3. حسان خان

    دشتِ کربل (مرثیہ) - کالی داس گپتا رضا

    جی بے شک۔ واقعۂ کربلا سے متعلق رثائی ادب اردو اور دیگر مشرقی مسلم زبانوں کا ایک اہم حصہ ہے، جو بلاتفریق مذہب و مسلک ہم سب کا مشترکہ ورثہ ہے۔
  4. حسان خان

    کراچی اور کوئٹہ میں کل بائیک چلانے پر پابندی

    رحمان ملک اب کسی دہشت گرد کے پیدا ہونے کی اطلاع کے تحت شادیوں پر ہی پابندی نہ لگا دے۔
  5. حسان خان

    کراچی اور کوئٹہ میں کل بائیک چلانے پر پابندی

    آج کل بیشتر گھروں میں لینڈ لائن نہیں ہے، صرف موبائل فون ہیں۔ موبائل فون بند کرنے کا مطلب ہے دنیا سے بالکل رابطہ کاٹ دینا۔ اب ہنگامی صورتحال میں بھی آپ کسی سے رابطہ نہیں کر سکتے۔
  6. حسان خان

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    منم تک هیچ کیم زار و پریشان اولمسون یا رب اسیرِ دردِ عشق و داغِ هجران اولمسون یا رب دمادم جورلردر چکدیگم ‌بی‌رحم بتلردن بو کافرلر اسیری بر مسلمان اولمسون یا رب گوروب اندیشهٔ قتلمده اول ماهی بودر وردم که بو اندیشه‌دن اول مه پشیمان اولمسون یا رب چقرمق ایتسه‌لر تندن چکوب پیکانڭ اول سروڭ چقان...
  7. حسان خان

    حیرت انگیز خبر- فلسطینیوں نے اسرائیلی ایف سولہ مار گرایا

    اب ایک جہاز کے بدلے میں یہ وحشی پورا شہری محلہ اڑا دیں گے۔
  8. حسان خان

    تعارف شعبان نظامی

    خوش آمدید شعبان بھائی :)
  9. حسان خان

    تعارف من آنم

    خوش آمدید سرور بھائی :)
  10. حسان خان

    جس کے دل میں حُبِّ حیدر ہو وہ آئے سامنے - مجاہد لکھنوی

    قیصرانی بھائی، آپ کا اعتراض بالکل بجا ہے۔
  11. حسان خان

    دشتِ کربل (مرثیہ) - کالی داس گپتا رضا

    ہر طرف فوجِ عدو کے دَل نظر آنے لگے موت کے بادل سرورِ زیست پر چھانے لگے سازِ ایمانی کے سارے تار تھرانے لگے وہ حسین ابنِ علی باطل سے ٹکرانے لگے اک طرف چھوٹا سا کنبہ ہے مجسم فکر و غور اک طرف فوجوں کا پرچم انتہائے جبر و جور دیکھئے اٹھنے لگیں جور و جفا کی آندھیاں ہر طرف ہونے لگا ہے رات کا دن پر...
  12. حسان خان

    حُر تھا ناری دم میں نوری شاہِ ذیشاں کر دیا - حکیم بالکشن داس 'باغ'

    حُر تھا ناری دم میں نوری شاہِ ذیشاں کر دیا آپ نے ذرے کو خورشیدِ درخشاں کر دیا پھر محرم آیا سب نے چاکِ داماں کر دیا پھر غمِ شبیر نے سب کو پریشاں کر دیا اے گلِ باغِ محمد تیری بوئے مست نے فیض سے اپنے بیاباں کو گلستاں کر دیا اُف یہ شانِ صبر و استقلال یہ ہمت حسین گھر کا گھر اسلام کی عظمت پہ...
  13. حسان خان

    انیس آ کے جو بزمِ عزا میں رو گئے (سلام از میر انیس)

    آ کے جو بزمِ عزا میں رو گئے مجرئی! وہ فردِ عصیاں دھو گئے یاد آیا دامنِ مادر کا چین! پاؤں پھیلا کر لحد میں سو گئے اشک کیا نکلیں کڑے احوال پر سنتے سنتے قلب پتھر ہو گئے موت آئی ہے محبّو، "الفراق" آج سب وعدے برابر ہو گئے ہاتھ سے جاتا رہا نقدِ حیات جان لے کر آئے، بے جاں ہو گئے عالمِ فانی...
  14. حسان خان

    ہیلو افغانستان

    شمالی افغانستان میں واقع شہر مزارِ شریف کی مسجدِ کبود، جہاں مقامی روایات کے مطابق حضرت علی مدفون ہیں۔ کہا جا سکتا ہے کہ یہ افغانستان کا مقدس ترین مقام ہے۔ اسی وجہ سے اس شہر کا نام بھی 'مزارِ شریف' ہے۔
  15. حسان خان

    کراچی اور کوئٹہ میں کل بائیک چلانے پر پابندی

    رحمان ملک ہے ہی پونکے کے قابل
  16. حسان خان

    کراچی اور کوئٹہ میں کل بائیک چلانے پر پابندی

    موبائل سروس بھی بند رہے گی؟ :atwitsend:
  17. حسان خان

    کراچی اور کوئٹہ میں کل بائیک چلانے پر پابندی

    تو کیا اب کل موٹر سائکلوں پر پابندی ہو گی یا نہیں؟
  18. حسان خان

    بھیگی ہیں جب سے اشکِ عزائے امام سے - نیر جلالپوری

    بھیگی ہیں جب سے اشکِ عزائے امام سے آنکھیں نظر ملاتی ہیں کوثر کے جام سے پھیلی ہیں دشتِ شب میں بڑے اہتمام سے صبحیں نہ قید ہو سکیں زندانِ شام سے وہ بھی کلامِ پاک کا جزدان ہو گیا ٹکڑا جو بچ گیا تھا قبائے امام سے ہونٹوں کی پیاس آنکھوں کو دریا بنا گئی چشمے ابل رہے ہیں عطش کے نظام سے کس کا لہو...
Top