نتائج تلاش

  1. حسان خان

    آئیڈیاز 2012 - ہتھیار امن کے لیے

    اس تصویر میں تو کراچی بڑا ترقی یافتہ شہر نظر آ رہا ہے۔ ہاہاہا :p ویسے اچھی تصویریں شریکِ محفل کی ہیں۔ :)
  2. حسان خان

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    قیل تفاخر کیم، سنڭ هم وار من تک عاشقڭ لیلی‌نڭ مجنونی، شیرینڭ اگر فرهادی وار (فضولی) Qıl təfaxür kim, sənin həm var mən tək aşiqin Leylinin Məcnunu, Şirinin əgər Fərhadı var ترجمہ: اگر لیلیٰ کے پاس مجنوں، اور شیریں کے پاس فرہاد ہے؛ تو تُو فخر کر کہ تیرے پاس بھی مجھ جیسا عاشق ہے۔
  3. حسان خان

    بہادر شاہ ظفر مژدہ اے دل کہ مرے پاس وہ یار آوے گا

    مژدہ اے دل کہ مرے پاس وہ یار آوے گا خاکِ راہ اسکی بنوں گا وہ سوار آوے گا اس لیے صید گہِ عشق میں ہم صید بنے کہ کبھی صید فگن بہرِ شکار آوے گا دیکھ اے دل تو نہ پی جامِ محبت کی شراب بے مزہ ہووے گا جس وقت خمار آوے گا دم لبوں پر ہے مرا آ جو تجھے آنا ہے مجھ کو کیا گرچہ پس از مرگ ہزار آوے گا تو...
  4. حسان خان

    بہادر شاہ ظفر ہمارا اور عالم ہم کو اس عالم سے کیا مطلب

    ہمارا اور عالم ہم کو اس عالم سے کیا مطلب کسی سے کیا غرض ہم کو کسی کو ہم سے کیا مطلب تماشے سب جہاں کے ہم نے دیکھے ساغرِ مے میں قسم آنکھوں کی ساقی ہم کو جامِ جم سے کیا مطلب جراحت میں مرے کچھ نون مرچیں پیس کر بھر دو کہ ہے یہ زخم عاشق کا اسے مرہم سے کیا مطلب عرق آلودہ عارض تیرے دیکھوں اے...
  5. حسان خان

    مبارکباد میری منگیتر کا تعارف

    بھابی صاحبہ کا تعلق بھی کیا فوج سے ہے؟
  6. حسان خان

    مبارکباد میری منگیتر کا تعارف

    اچھا تو موصوفہ آپ کی کزن بھی ہیں۔۔ :)
  7. حسان خان

    مبارکباد میری منگیتر کا تعارف

    ویسے میری رہائش آپ کے سسرال یعنی گلشنِ اقبال میں ہی ہے :)
  8. حسان خان

    مبارکباد میری منگیتر کا تعارف

    آپ نے تو کبھی شادی نہ کرنے کا ارادہ کیا ہوا تھا، اچانک آپ کا ارادہ تبدیل کیسے ہو گیا؟
  9. حسان خان

    کچھ تو دعائے نیم شبی کا اثر ہوا - ریحان اعظمی

    کچھ تو دعائے نیم شبی کا اثر ہوا روشن کسی کے آنے سے دل کا نگر ہوا فرقت کی شب نے جس کو جلایا تھا ایک عمر وہ اک دیا بھی آج سپردِ سحر ہوا جس کو یہ زعم تھا کہ بھلا دے گا وہ مجھے اک پل مرے بغیر نہ اُس سے بسر ہوا میں بھی تو اس کے ہجر میں روتا رہا بہت اس دل کا حال اُس کے ہی غم میں دِگر ہوا منہ...
  10. حسان خان

    پہنچے کہاں سے کوئی تیرے خد و خال تک - ریحان اعظمی

    پہنچے کہاں سے کوئی تیرے خد و خال تک روشن نہ ہو سکے جہاں شمعِ خیال تک ہم وہ الم نصیب کہ خواہش کے باوجود خوشیاں تو کیا ملا نہیں حرفِ ملال تک اب طائرِ خیال قفس سے نکل پڑا باقی اڑان اور ہے اُس خوش جمال تک صحرائے آرزو میں کہاں تک سفر کریں لے آئے خود کو کھینچ کر حدِّ وصال تک کچھ لوگ یوں چراغِ...
  11. حسان خان

    مجاز نوجوان سے

    ہاہاہا، اُس وقت تو سارا انقلاب جھاگ کی طرح بہہ جاتا ہے :)
  12. حسان خان

    مجاز نوجوان سے

    جلال آتش و برقِ سحاب پیدا کر اجل بھی کانپ اٹھے وہ شباب پیدا کر ترے خرام میں ہے زلزلوں کا راز نہاں ہر ایک گام پر اک انقلاب پیدا کر صدائے تیشۂ مزدور ہے ترا نغمہ تو سنگ و خشت سے چنگ و رباب پیدا کر بہت لطیف ہے اے دوست تیغ کا بوسہ یہی ہے جانِ جہاں اس میں آب پیدا کر ترے قدم پہ نظر آئے محفلِ...
  13. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ضربتے باید کہ جانِ خفتہ برخیزد ز خاک نالہ کے بے زخمہ از تارِ رباب آید بروں (علامہ اقبال) سوتے ہوئے لوگوں کے خاک سے اٹھنے کے لیے ضربت لازم ہے؛ رباب کے تاروں پر چوٹ کیے بغیر کب اُس سے نالے کی آواز آتی ہے؟
  14. حسان خان

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    وہ بھی کام نہیں کر رہا :(
  15. حسان خان

    آج کی تازہ خبر! خوش کُن دھماکہ

    فونٹ کہاں سے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے؟
  16. حسان خان

    ساحر مرے گیت

    مرے سرکش ترانے سن کے دنیا یہ سمجھتی ہے کہ شاید میرے دل کو عشق کے نغموں سے نفرت ہے مجھے ہنگامۂ جنگ و جدل میں کیف ملتا ہے مری فطرت کو خوں ریزی کے افسانے سے رغبت ہے مرِی دنیا میں کچھ وقعت نہیں ہے رقص و نغمہ کی مرا محبوب نغمہ شورِ آہنگِ بغاوت ہے مگر اے کاش دیکھیں وہ مری پرسوز راتوں کو میں جب تاروں...
  17. حسان خان

    ساحر چکلے

    جی آپ نے درست فرمایا۔
  18. حسان خان

    ساحر چکلے

    بڑی مشہور نظم ہے بھائی جان :)
Top