نتائج تلاش

  1. مغزل

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    جملہ درست کرلو میاں ۔۔ کہنی پڑے گی نہیں ۔۔۔ بلکہ " کہنی پڑی تھی "
  2. مغزل

    تعارف محمد احمد ایک تعارف

    اور کھُل جائیں گے دوچار ملاقاتوں میں۔۔۔ راجہ جی۔۔ شاباش۔۔۔ کریدتے رہیئے۔۔
  3. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    کیا بات قابلِ فکر ہے ؟
  4. مغزل

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    میرے خوابوں کی تعبیر تو بھونڈی نکلی ۔۔ اب جو آپ کا جی چاہے حسن کرشمہ ساز کرے۔۔ میں ایک بار ہاں کہہ کے پھنس چکا ہوں مزید ہاں نہیں کرسکتا۔
  5. مغزل

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    تعبیر بی بی آپ نے تو میرے خوابوں کی تعبیر پیش کردی ۔۔ غریب آدمی ہوں صرف ایک ڈھابہ (چھپّر ہوٹل) بنایا تھا میں نے اور وہ بھی مفت دال روٹی والا۔۔۔ آپ نے اسے کوٹھی سے " تعبیر " کیا ہے ۔۔۔۔ ممکن ہے وہ بھوت بنگلہ ہو۔۔۔بھئی حد ہوگئی دروغ گوئی کی۔۔۔۔ ہونٹوں سے نکلی کوٹھوں چڑھی کے مصداق ۔۔...
  6. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    زینب اسے یوں لکھیئے۔۔ ایک مدّت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیں اور ہم بھول گئے ہوں تجھے، ایسا بھی نہیں
  7. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    بہت خوب جناب کیا حسنِ انتخاب ہے ۔۔ واہ چاہ میں ان کی طمانچے کھائے ہیں دیکھ لو سرخی مرے رخسار کی (جون ایلیا 8 سال کی عمر میں)
  8. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    حد اگر تہجد کا وقت رکھ لیا جائے ۔۔ کیا غنیمت ہے ۔۔ مالک (بشمول میرے) سب کو توفیق دے
  9. مغزل

    اردو محفل کیلئے میرا پہلا کالم "" کاٹھ کے اُل۔و ‘‘ (م۔م۔مغل)

    بہت بہت شکریہ جناب۔۔ آپ کی محبّت ہے وگرنہ بندہ کس شمار میں۔۔ ایک بار پھر شکریہ۔۔
  10. مغزل

    انٹرویو محسن حجازی

    پچھلے صفحے پر۔۔
  11. مغزل

    انٹرویو محسن حجازی

    بھیا جی ۔۔ناک پر دھری عینک کو صاف کیجئے۔۔۔۔ اور۔۔۔۔۔۔ سوالوں کے جوابات دیجئے۔۔
  12. مغزل

    تلخ دن---تلخ رات---

    مظفر صاحب۔۔ بسیار گوئی سے بہتر تھا کہ آپ غزل میں وحدتِ تاثر (یا کیفیت)برقرار رکھتے۔۔ شعر گوئی خدا کی عطا اور امانت ہے اس کا مثبت استعمال کیجئے مزاح میں بھی کہیئے کوئی۔۔ ممانعت نہیں مگر دونوں میں تفریق رکھئے۔ خدا آپ کا ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔اٰمین
  13. مغزل

    انٹرویو محسن حجازی

    ہاتھ دھونے،
  14. مغزل

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    میں اس وقت ایک مشاعرے میں جانے کیلئے تیار ہورہا ہوں۔۔ آج رات قطر پہنچنا ہے۔۔۔:)
  15. مغزل

    انٹرویو محسن حجازی

    جی جی ۔۔ اور قورمہ بھی۔۔
  16. مغزل

    انٹرویو محسن حجازی

    امید ہے جس کا چہلم ہوگا اس کی برسی بھی ہوگی۔۔
  17. مغزل

    تعارف محمد احمد ایک تعارف

    دوستو ، ساتھیو، سنگیو ۔۔ اور مترو۔۔ میں نے یہ تھریڈ اس لیے بنا یا ہے کہ یہاں محمد احمد تشریف لائیں اور اپنا مکمل مفصل تعارف پیش کریں ۔۔ تو احمد بھیااب آبھی جائیں۔۔
  18. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    بہت شکریہ صاحب ،، میں بھی اپنی باقیات وہاں چھوڑ آیا ہوں۔
  19. مغزل

    لوگ مکھن کیوں‌لگاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

    چلو نہیں چلیئے لکھا کیجئے ۔۔
Top