(خرم صاحب۔۔ جس طرح آٹا گنوایا اور گُن وایا جاتا ہے ویسے ہی کمایا اور کم آیا جاتا ہے۔۔
امید ہےتشفی ہوگئی ہوگی۔۔۔:grin:)
ناظمِ شہر ِ سخن ۔۔ شمشاد "کمال" صاحب
یہ گئے دنوں کا ملال ہے ۔۔ مجھے کیا غرض ہے "نشات" سے۔۔
ویسے ۔۔کوئی دن دور نہیں ۔۔
جب ہم پھر سے سلطنتِ مغلیہ کے سلاطین کے سے کرّوفر...