نتائج تلاش

  1. مغزل

    انٹرویو محسن حجازی

    کیا کہتے ہیں آپ ۔۔۔ کہ : شاعری میں خارجی و داخلی عوامل کیا معنی رکھتے ہیں ؟ اور کیا محض منظومیت شعر کی وجہ ہوسکتی ہے ؟
  2. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    اس کے جاتے ہی آنسوئوں نے کہا جا تری آنکھ میں ہنر نہیں کچھ توقیر تقی
  3. مغزل

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    ایک پوسٹ پڑھ رہا ہوں ۔۔ اب چونکہ میری انگریزی بہت کمزور ہے۔۔ لہذا گزارش ہے کوئی اس کا اردو ترجمہ کردے۔۔ اور مجھے ذاتی مکتوب میں روانہ کردے۔۔۔ بڑا ثواب ہوگا،، Urdu awards event set for May 15Published: Sunday, 11 May, 2008, 01:26 AM Doha Time THE annual Aalmi Frogh-e-Urdu Adab Awards...
  4. مغزل

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    احبا ب کی نوک جھونک سے مستفید ہورہا ہوں۔۔
  5. مغزل

    بلاعنوان

    بہت شکریہ جناب
  6. مغزل

    آپ کے ڈیکسٹاپ کا وال پیپر

    مجھے تو آہی جاتی ننو۔۔۔
  7. مغزل

    لوگ مکھن کیوں‌لگاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

    اب اور کیا کہوں۔۔۔
  8. مغزل

    بلاعنوان

    انگلی کی ایک پور سے کھلتی ہے کائنات دنیا محیط ہے مرے خمسہ حواس پر رات ہی یہ شعر ہوا ہے ملاحظہ کیجئے کیسا ہے ۔۔؟
  9. مغزل

    بلاعنوان

    بس اسی امید پر پیشِ فنا خاموش ہیں اک جہاں تعمیر ہوگا سب فنا ہونے کے بعد سبحان اللہ ۔۔ سبحان اللہ ۔۔۔۔۔۔۔واہ واہ۔۔ ماشا اللہ جناب کیا کہنے واہ۔۔
  10. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    مجھ کو درکار ہیں کچھ فیصلے جلدی جلدی کرّہءِ ارض ذرا تیز گھمایا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (شاعر کا نام مجھے معلوم نہیں ہوسکا البتہ یہ خبر ضرور ہے کہ شاعر کی عمر تقریبا 15 سال ہے) رات شمیم روش صاحب ، توقیر تقی ، شبیر نازش، اختر عبدالرزّاق، عزیز مرزا اور ناچیز موجود تھے اور گفتگو موجودہ دور میں شعر و ادب...
  11. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    تمھارے سامنے سچ بولنے سے رک گئے ہیں مجھے بتائو تمہیں اور کیا پسند نہیں۔۔۔۔ ثنا اللہ ظہیر
  12. مغزل

    جج بحال ہونے سے عام آدمی کو کیا فائدہ ہو گا

    مبارک ہو تم کواے اہلِ خرد ۔۔۔۔ ہے پرسہ تجھے ذوقِ اہلِ جنوں فرنگیت کے علم برداروں اور کاسہ لیسوں کو مبارک یہ گھڑی شادیانے بجانے کی ہے۔۔ منصفوں سے منصفی کا حق ادا ہوتا نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ قوم اب۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  13. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    ہے یہ شیوہ زمانے میں مرا۔۔۔ انکسار و انکسار و انکسار۔۔ (میرے محیط مطالعے میں یہی چیز افتخار (چوہدری نہیں) کی طرف لے جاتی ہے۔۔
  14. مغزل

    انٹرویو محسن حجازی

    تعبیر صاحبہ ۔۔ آپ نے شعر بحر سے خارج کردیا ہے۔۔۔۔۔ اب تو محسن صاحب جون کیا جولائی میں بھی شاید نہ آئیں۔۔۔۔اسی خارج بحر میں غوطے کھانے جائیں گے۔۔۔
  15. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    قینچی کی طرح چلتی ہے میری زبان ۔۔۔ کیاخبر کتنوں کےدل پر منفی اثرات ثبت کردے۔۔۔ بس اسی خیال سے۔۔ اس تشویش پر مجھے بھی تشویش ہے۔۔ دوستو!
  16. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    مجھ کو احساسِ جرم اتنا تھا میں سزاسے بھی مطمعن نہ ہوا (شعر کچھ دیر قبل ہی سنا ہے فیصل آباد کے شاعر ہیں نام زہن سے محو ہوگیاہے یادآتے ہی شامل کردوں گا) لیجئے جناب یاد آگیا۔۔۔ آپ کہیں گے کہ بڑی دیر میں یادآیاموصوف کو ۔۔ ایسانہیں ہے اسی وقت یاد آگیا تھا مگر ۔۔ بجلی مفقود تھی۔۔خیر۔ تو جناب شاعر...
  17. مغزل

    انٹرویو محسن حجازی

    مجھ اتّفاق ہے آپ کی بات سے ۔۔
  18. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    ظرف کی بات ہے ۔۔ ۔۔ ویسے ۔۔۔ شاید مجھے نکال کے کچھ کھا رہے ہوں آپ محفل میں اس خیال سے پھر آگیا ہوں میں وجی صاحب آپ مجھے کشمیر کے موضوع پر خوب لتاڑا ہے۔۔۔ واہ جی واہ۔۔ حضور میں نے بھی تو طنز کیا تھا ۔۔ آپ ایک بار پھر پڑھ لیجئے میرا مراسلہ۔۔۔۔ یہ زمینی حقیقت ہے کہ مشرف حکومت کشمیر بیچ کر...
  19. مغزل

    ’’یہ پاکستانی بھی کتنے جاہل لوگ ہیں۔ اگر ان میں ذرا بھی عقل ہوتی ۔۔

    عامر احمد خان یہ یہ تحریر پڑھنے سے تعلق رکھتی ہے ( بی بی سی اردو) اگلے تین منٹ کے لیے فرض کر لیجیے کہ میں شوکت عزیز ہوں اور اس وقت ایک جہاز میں بیٹھا پاکستان کو شاید ہمیشہ کے لیے چھوڑ کر جا رہا ہوں۔ ظاہر ہے کہ اس وقت میرے دماغ میں سینکڑوں یادیں اور ہزاروں خیالات ہیں جو تین ساڑھے تین برس...
  20. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    اجمل انجم کا ایک قطعہ یاد آگیا ۔۔۔ سوچا ۔۔ پیش کردوں۔۔ ربطِ پیہم ، جذبِ باہم اور "قاضی" کے طفیل "بی پڑوسن" کل مرے "بچوں کی اماں" ہوگئیں بیویاں مرتی گئیں میں شادیاں کرتا رہا "مشکلیں اتنی مجھ پر کہ آساں ہوگئیں"
Top