نتائج تلاش

  1. مغزل

    ایک تازہ غزل آپ کی ادبی بصارتوں کی نذر

    محترمی محسن چنگیزی ۔۔۔ اوہ معاف کیجئے گا میں خصلتِ بے بہا میں بہہ گیا تھا۔۔ محسن حجازی صاحب۔۔ آداب ۔۔ بہت شکریہ اس بندر بانٹ کیلئے ،، آپ نے میرے سارے شعر مستحقین میں تقسیم کردئیے۔۔ خیرمیں دوبارہ کہہ لوں گا۔۔ بھیا جی۔۔ ۔۔ ایک بار پھر بہت بہت شکریہ
  2. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    پاپا رازی کی اصطلاح یقینا آپ نے سن رکھی ہوگی۔۔ کیا آپ نہیں سمجھتے ۔۔ کہ ۔۔۔ مغلوں کے زوال کی وجہہ پاپارازی تھے۔۔۔:grin:
  3. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    تب تو بات ہی اور ہوتی ۔۔ بھئی ہم مغل ہیں اور صدیوں برِّ صغیر پر بلاشرکتِ غیرے جلوہ افروز رہے ہیں۔۔
  4. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    اوہو۔۔ وجی صاحب ۔۔ میں نے تو مخول کیا تھا ۔آپ شعر سمجھ بیٹھے۔۔ مش کا نام لینے کے بعد میں اپنی زبان سیاست کے پوِتر پانی سے دھونا نہیں چاہتا۔۔ کیوں کہ مجھے کسی سے جاگیر نہیں درکار۔۔۔۔
  5. مغزل

    سنگ ہوا کے کھیل رچانا بھول گئے

    قبلہ اس کی داد مجھے ملنے چاہیئے۔۔ کہ نومبر 2006 کے بعد انہیں دوبارہ یہاں لے آیا ہوں
  6. مغزل

    عالمی فروغِ اردو ادب ایوارڈ ۔۔

    مجھے یہ تحریر اس تنظیم کے (معتمدِ عمومی / ناظم الامورِ عامہ ) جنرل سیکریٹری نبیل صدیقی صاحب نے میل کی تھی اب چونکہ میری انگریزی سیاست دانوں کے وعدوں کی طرح کمزور ہے تبھی تو ترجمہ کی گزارش کی تھی
  7. مغزل

    انٹرویو محسن حجازی

    اب ایسی بھی مشکل نہیں۔۔ آپ بھی ادب سے تعلق رکھتی ہیں۔ بس ذرا سا ارتکازِ توجہ ۔۔ اور غور کرنے کی زحمت معاملہ چٹکیوں میں حل ہوجائے گا۔۔ جب کچھ سمجھ نہ آئے تو سمجھنے کی کوشش کیا کیجئے مجھے یقین ہے آپ اس معاملے میں ہم سب کے کان کتر سکتی ہیں۔۔
  8. مغزل

    12مئی

    بہت خوب جیا رائو صاحبہ خوبصوت لب و لہجہ ہے واہ۔۔ یہ آزاد نظم کی ہیّت پرلکھی گئی سانحہ کراچی کے تناظر میں ایک اچھی تحریر ہے ۔ بس یہ گزارش ہے کہ آزاد نظم کا باقائدہ ایک ردھم ہوتا ہے ۔ جو کہیں کہیں مفقود نظر آتا ہے۔۔ امید ہے آپ نظرِ ثانی کی زحمت گواراکیجے گا والسلام ارادت کیش م۔م۔مغل
  9. مغزل

    ایک تازہ غزل آپ کی ادبی بصارتوں کی نذر

    بہت شکریہ جیا رائو صاحبہ آداب عرض ہے۔۔ اس حوصلہ افزائی اور خلوص کے لیے ممنون ہوں۔ ایک بار پھر بہت بہت شکریہ
  10. مغزل

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    اور میں یہ سوچ رہا ہوں کہ محسن بننے پر سب کو مبارکباد دی جاتی ہے اور مجھے کسی نے بھی مبارکباد نہیں دی۔۔۔ اوں اوں اوں۔۔۔۔ میرا احسان کوئی نہیں مانتا۔۔
  11. مغزل

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    لگتا ہے اس مفید مشورے پر عمل کرنے کا سوچ رہے ہیں۔۔۔:eek:
  12. مغزل

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    آہا ہا ہا ۔۔ کیوں ننھی سی جان لینے کے درپے ہیں جناب۔۔ یہ تو صریحاَ اقدامِ خود کشی ہوگا۔۔۔ توبہ ہے آپ سے جناب۔۔۔ لگتا ہے خرم اس مشورے پر عمل کرنے کو پر تول رہے ہیں۔۔ جھبی تو آپ کی مفید پوسٹ کا شکریہ ادا کیا ہے،۔۔۔:grin:
  13. مغزل

    انٹرویو محسن حجازی

    جناب آپ نے بڑی سیاست سے سوال کا رخ میری جانب کردیا ہے۔ اس عنوان کے تحت صرف آپ سے سوال کیا جاسکتا ہے ۔ مجھے ہی جواب دینا ہوا تو وقت آنے پر عرض کردوں گا۔ دوسرے سوال کا جواب پڑھ چکا ہوں۔۔ موضوع خاصا رسیلا ہے۔۔ کسی اور تھریڈ میں بات ہوگی یہاں اختلافِ رائے کا پہلو نکل بھی آئے توکیا کیا جاسکتا...
  14. مغزل

    ایک تازہ غزل آپ کی ادبی بصارتوں کی نذر

    غزل خون ہی خون ہے برسات کے آئینے میں کوئی صورت نہیں حالات کے آئینے میں میری تصویر سے ملتی نہیں میری صورت میں نے دیکھا ہے مکافات کے آئینے میں ایک ہاں ہے مرے انکار کے لہجے میں نہاں ایک انکار ہے اثبات کے آئینے میں عمرِ رفتہ ہُوئی آزاد، مگر کیا کیجئے روح محصور ہے خدشات کے آئینے میں...
  15. مغزل

    جج بحال ہونے سے عام آدمی کو کیا فائدہ ہو گا

    شمشاد بھائی آپ بھی بڑے بھولے ہیں۔۔ زرداری جو زر داری ہی کرسکتا ہے گھر داری نہیں فرما چکے ہیں میرا لکھا اور کہا حدیث نہیں ۔۔وہ تو سیاسی بیان تھا۔۔ آپ پھر بھی امید لگا کر بیٹھ گئے۔۔۔
  16. مغزل

    سنگ ہوا کے کھیل رچانا بھول گئے

    شہزادے محمد احمد بہت شکریہ تم میرے بلانے پر یہاں آگئے ۔۔ انشا اللہ بہت لطف آئے گا یہاں۔۔ غزل پر بات آئندہ مراسلے میں ہوگی۔۔ فی الوقت تم اسے دوبارہ ٹائپ کر کے یہاں مدون کرلو۔۔
  17. مغزل

    بلاعنوان

    جناب جناب۔۔۔ یہ غزل تو مکمل کرکے ہی اب پیش کروں گا۔۔ متعلقہ شعبے (تھریڈ) میں ایک تازہ غزل روانہ کر رہا ہوں۔۔ ملاحظہ کیجئے گا۔۔ اور ہاں ایک بات کہ یہ جیہ صاحبہ (سوات) کہاں غائب ہیں۔ بزم کچھ سونی سونی لگ رہی ہے۔۔
  18. مغزل

    لوگ مکھن کیوں‌لگاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

    بڑی دیر میں سمجھے آپ۔۔۔۔۔۔۔۔
  19. مغزل

    عمار کے لئے بطور خاص "میں"

    ماشا اللہ واہ ۔۔۔ بہت خوب جناب شاعر کا نام لکھنے کی زحمت بھی گوارا کرلیجئے بہتوں کا بھلا ہوگا
  20. مغزل

    عالمی فروغِ اردو ادب ایوارڈ ۔۔

    Urdu awards event set for May 15 THE annual Aalmi Frogh-e-Urdu Adab Awards ceremony and the Aalmi Mushaira (International poetry symposium) will be held at the Doha Sheraton on May 15. “More than 20 Urdu poets, writers and scholars from Pakistan and India will arrive in Doha in the next few...
Top