محترمہ آداب۔
مجھ پر ابھی ابھی یہ انکشاف ہوا ہے۔۔ کہ آپ کیوں ناراض ہو رہی ہیں۔۔ ۔۔ اس ضمن میں عرض ہے۔
۔۔ میں نے محض قافیہ ملایا تھا اور ہمارے ہاں ہندکو اور پنجابی میں "بوتھی" ۔۔۔ شکل ، چہرے کو کہتے ہیں۔۔
اگر آپ ملاحظہ کیجئے تو آپ پر واضح ہوگاکہ آپ سے بات اوتار( Avator)کے حوالے سے ہورہی تھی...