نتائج تلاش

  1. مغزل

    ''چیخوں میں دبی آواز'' اور خاورچودھری۔۔۔از۔۔پروفیسرڈ اکٹرفرمان فتح پوری(ستارہ امتیاز)

    فرمان فتح پوری صاحب اب اردو لغت بورڈ کے صدر نہیں رہے ۔۔ انہیں مادرِ علمی (جامعہ کراچی) کے سنڈیکیٹ میں شامل کیا گیا ہے تصیح کرلی جائے : مضمون پر کوئی دو رائے نہیں ہے ۔۔ خاور صاحب (میرے نذدیک) اس عہد کے کرشن چندر ہیں۔
  2. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    کیا کہیں اور کیا لکھیں ہم کیا خبر کیسے لکھیں ہم کہ بس ممنون ہیں مشکور ہیں سب کے جناب
  3. مغزل

    مبارکباد م م مغل کو تیہ دل سے مبارکباد

    جناب یہاں آنے میں تاخیر ہوگئی ۔۔ معذرت۔۔ اب ایک ایک کر کے سبھی احباب کو جوابی مراسلہ بہ ترتیبِ نزولی پیش کرتا ہوں۔۔ بس ذرا سا انتظار۔۔۔
  4. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    ت تتت تت تو کیا میری منھڈی اتارنے کا موڈ تھا جناب کا۔۔۔
  5. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    یہ اور بات کہ تجھ خبر نہیں عندلیب ۔۔۔۔ وگرنہ ہم نے لسوڑے کی بات کی تو تھی۔۔
  6. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    فی البدیع ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ب د ع : بَدِیْع سے مشتق ہے۔۔۔ عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور صفت اور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے 1564ء کو "دیوانِ حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔ صفت ذاتی ( واحد ) 1. عجیب و غریب، نادر، انوکھا، نو ایجاد۔...
  7. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    میں نے تبدیلی کردی ہے ۔۔ اس احتیاط کے ساتھ کہ میرے علم میں بدیع ہے (احسان دانش صاحب کی مرتب کی گئی لغت میں ) جس میں احسان صاحب نے فصیح ، مستعمل اور غلط کی نشاندہی کی ہے ۔۔ مگر جب اکثریت راضی تو۔۔ غلط العام ہی صحیح مانا جاتا ہے ۔۔
  8. مغزل

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    رس بھری کے جنگل میں رس بھری نہیں ملتی۔۔۔ عشرت عباس
  9. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    نمستے ۔۔ عندلیب صاحبہ۔ لسوڑے ایک ننھا منا سا پھل ہے جس میں انتہائی لیس دار میٹھا مادا بھرا ہوتا ہے اور اس کا رنگ زردی مائل "اورنج" ہوتا ہے۔۔ کچے لسوڑے اچار بنانے میں کام آتے ہیں لسوڑے کی ایک چھوٹی جنس گوندی کہلاتی ہے۔۔۔
  10. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    آپ آئے تھے ملاقات نہیں ہونے پائی آپ آئیں گے ملا قات بھی ہوجائے گی
  11. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    لسوڑے کے گمان کے بارے میں کیا خیال ہے کافی عرصے سے تھریڈ میں لسوڑے کا ذکر نہیں ہوا ۔۔
  12. مغزل

    عجیب مشکل ہے :-(

    بڑا گھمبیر مسئلہ ہے جناب۔۔ اللہ کا کرم ہے میں نے ویب سائٹ دیکھنے کی کوشش میں میں نے یہ صوتی بورڈ انسٹال نہیں کیا۔۔۔۔
  13. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    آپ احباب سے ایک گزارش ہے کہ تھریڈ میں صرف اپنے پسندیدہ شعر ارسال کریں ۔ کیوں کہ لڑی کا حسن خراب ہوتا ہے۔ ذاتی اشعار اور فی البدیع شاعری اس ربط پر ارسال کیجئے ۔
  14. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی) یارانِ بزم ایک سلسلہ شروع کرنے کی جسارت کر رہا ہوں۔۔ عموما مجھ سمیت احباب پسندیدہ کلام کی لڑی میں ہی اپنی شاعری (فی البدیہہ) ارسال کرنا شروع کردیتے ہیں جس سے لڑی کا حسن خراب ہوتا ہے۔ اسی لیے ناچیز نے یہ سلسلہ شروع کیا ہے جس میں آپ فی البدیہہ شعر کہنے...
  15. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    کیا مطلب کوئی اور بھی شہنشاہِ‌عالی ہے یہاں۔۔ یعنی دھت تیرےکی ۔۔ میں خوامخواہ خوش گمان تھا۔۔ خیر۔۔۔ ہما رے سر کی پھٹی ٹوپیوں پہ طنز نہ کر ہمارے تاج عجائب گھروں میں رکھّے ہیں
  16. مغزل

    مصحف اقبال توصیفی کراچی میں

    آداب اعجاز صاحب اقبال صاحب کی واپسی مجھے علم نہیں ۔۔میں آج ہی رابطہ کرتا ہوں۔ اس بارے میں تب ہی کچھ کہہ سکوں گا،
  17. مغزل

    مصحف اقبال توصیفی کراچی میں

    معذرت خواہ ہوں جیا صاحبہ۔ دراصل میرے پاس آپ کا نہ تو رابطہ نمبر تھا اور نہ ہی مجھے یہ علم تھا کہ آپ کراچی میں تشریف فرما ہیں۔ آئندہ نشت 3 جون 2008 کو ہے آپ کو دعوت دی جاتی ہے ۔۔ میں آپ کو ذاتی پیغام میں جگہ اور تفصیل بتا دیتا ہوں۔۔ مصحف اقبال توصیفی صاحب نے اگر وقت دیا تو ایک مزید نشت ان کے...
  18. مغزل

    مصحف اقبال توصیفی کراچی میں

    بہت شکریہ اعجاز صاحب۔۔ انشا اللہ جلد ہی اس تقریب کی تصاویر آپ اور احباب کی نذر کردوں گا۔۔۔۔۔
  19. مغزل

    مصحف اقبال توصیفی کراچی میں

    بندہ پروری ہےجناب کی ۔۔ وگرنہ ۔۔ میں اس قابل کہاں۔۔؟
  20. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    تمثیلِ زندگی میں رہا بے بسی کے ساتھ جو دے دیا گیا وہی کردار کرلیا۔۔۔۔۔ یہ شعر یوں بھی ہے۔۔ ایسے بھی ہم کہاں تھے کہ تمثیلِ وقت میں جو دے دیا گیا وہی کردار کرلیا۔۔۔۔۔ لیاقت علی عاصم
Top