نتائج تلاش

  1. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    خالہ جان ۔۔ آداب دراصل ہوا یوں کہ میں یہ پوسٹ دیکھ کر کسی اور کام میں لگ گیا۔۔ وقت ملا تو پوسٹ جڑ دی۔۔ اتنی دیر میں ایک پوسٹ ہوچکی تھی۔۔ رہی بات آفر کی تو گزارش ہے ۔۔ میں تو ننھا منا سا بھانجا ہوں۔۔نام شیر خان ہے اور آپ ٹھہری خالہ۔۔۔۔۔ خرچہ برداشت کیجئے ۔۔ ہم چشمہ کیا چشامہ بھی لگوالیں...
  2. مغزل

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    پاجی تو گنہگار کو کہتے ہیں باجی۔۔ بھائی جی ہی لکھ دیا کیجے۔۔ (میرے معاملے سے آپ نے سبق نہیں سیکھا " توجہ" کے تھریڈ میں)
  3. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    چچچ چچچ ۔۔ غلطی ہوگئی ۔۔ میں گزشتہ مراسلہ نہیں دیکھ پایا تھا۔
  4. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    جواب نہیں آپ کا ابنِ سعید صاحب۔۔ کیارشتوں پر Phd کر رکھا ہے ؟
  5. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    نہیں اٹھتی مری تلوار مجھ سے اٹھو اے شاہ زادو، تھک گیا میں لیاقت علی عاصم
  6. مغزل

    مصحف اقبال توصیفی کراچی میں

    آزاد خیال ادبی فورم مذاکرہ و مشاعرہ میں ترے عشق کی تجدید کرنے نکلی تھی تو جاچکا ہے، مجھے راہ میں بتایا گیا (پروین جاوید) بیادپروین جاوید(پہلی برسی کے موقع پر) (رپورٹ :م۔م۔مغل) معروف نقاد، شاعراور صحافی جناب سرور جاید صاحب کی اہلیہ محترمہ پروین جاوید صاحبہ کی پہلی برسی کے موقع پر آزاد خیال...
  7. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    آج روٹھے ہوئے ساجن نے بلایا ہے مجھے آج تو کچھ بھی عنا ں گیر نہیں ہوسکتا شبیر نازش
  8. مغزل

    انٹرویو محسن حجازی

    حجازی صاحب یہ عجب معرکہ ہوا کہ عقدہ کشائی اور وہ بھی ناخن سے ۔۔ کہ آپ ہی خلیل جبران ہیں۔۔۔:)
  9. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    ہمیں کیوں محروم فرماتے ہیں حجازی صاحب،۔۔۔ ۔۔ جائزہ کام کی رفتار کا لینے والے تونے سوچا بھی ہے اجرت مجھے کیا ملتی ہے ؟ نصیر کوٹی
  10. مغزل

    انٹرویو محسن حجازی

    ضرور جناب۔۔ خاکسار منتظر ہے ۔۔
  11. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    کہاں آئے گی مجھ کو نیند لیکن مرا بستر بچھا دو تھک گیا میں لیاقت علی عاصم
  12. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    بات وہ آدھی رات کی ، رات وہ پورے چاند کی چاند بھی عین چیت کا، اس پر ترا جمال بھی
  13. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    تیرے آنے کا انتظار رہا عمر بھر موسمِ بہار رہا رساچغتائی
  14. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    باتاں ہی ہوتی رہاں گی یا کج کام وی ہوئے گا۔۔یے تاں یو گل ہوگئی۔۔ کل رات گھر ما چور آیو ۔۔۔ پر فکَر میں نے کاسے کا نئی تھا۔۔ لنگوٹ میں نے ودیاں ہوا سا، تیل میں میں نے ملیا ہوئے سا۔ فکَر میں نے کاسے کا نئی سا۔۔۔
  15. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    تازہ نظم کے تین مصرعے۔۔ یہ عجب جبر ہے مشیّت کا پہلے بیٹی کی آرزو کرنا اور پھر اس کو الوداع کہنا
  16. مغزل

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    آج کل ڈاکو زندہ جلائے جارہے ہیں ۔۔ پولیس اپنے پیٹی بھائیوں کو بچانے کیلئے بھاگ دوڑ فرمارہی ہے۔۔۔۔
  17. مغزل

    مصحف اقبال توصیفی کراچی میں

    بالآخر آج صبح ملاقات کاشرف حاصل ہوہی گیا۔۔۔ انشا اللہ جلد ہی آپ کے اعزاز میں "ایک شام مصحف اقبال توصیفی کے نام " جارہی ہے جس میں احمد ہمیش، سرور جاوید ، غالب عرفان ، افضال صدیقی سمیت بیسیوں زعمائینِ ادب شرکت فرمائیں گے۔۔ ملاقات میں کراچی کے ادباء اور بھارت میں ادب کی صورتِ حال پر پُر مغز...
  18. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    وہ آگیا ہے مرے شہر میں خدا ہوکر جواپنے کھیت سے نکلا تھا نارسا ہوکر
  19. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    گندم امیرِ شہرکی ہوتی رہی خراب بیٹی غریبِ شہر کی فاقے سے مر گئی محمد احمد
  20. مغزل

    انٹرویو محسن حجازی

    حجازی صاحب گوکہ آپ میر ےسوالات ٹھٹھول میں اڑا دیتے ہیں۔۔ مگر ہم بھی ذرا محسن قسم کی چیز ہیں پھر حاضر ہیں۔ سوال یہ کہ : شاعری کیا ہے ؟
Top