جیو پر ایک انٹرویو میں موصوف فرماتے ہیں۔۔کہ
: "(مشرف صاحب) مش شر اُف سانپ کی وجہ سے مجھے بہت فائدہ ہوا مالی بھی ذاتی بھی یعنی پاکستان کو فائدہ ہوا " اب ملاحظہ کیجئے کہ پاکستان کتنی ترقی کر رہا ہے۔۔۔یو ٹیوب پر یہ گفتگو موجود ہے میزبان عتیقہ اوڈھو ۔۔
خاتون شعر تو صحیح لکھا کیجئے۔۔ یہ شعر یوں ہے۔۔
کہتے ہیں لوگ تجھ کو مسیحا مگر یہاں
اک شخص مرگیا ہے تجھے دیکھنے کے بعد
اور یہ حنا تیموری کی بہت ہی خوبصورت غزل کا شعر ہے۔
ویسے ٹھٹھول اچھی کر لی ہے اس تھریڈ میں۔۔۔ شاباش
عندلیب صاحبہ اور ان کی بے بیوں کی بابت پڑھ رہا تھا ۔۔
ایک شعر ان کی (بے بیوں کی نہیں) نذر۔۔۔
اے ہمنفسو تم مری ہمّت کو سراہو
میں آبلہ پا وادئِ پُرخار سے گزرا۔۔
(اختر انجم)