نتائج تلاش

  1. مغزل

    تعارف محمد احمد ایک تعارف

    بھائی اس تھریڈ کا موضوع " محمد احمد ایک تعارف " ہے ۔۔ "لوگ مکھن کیوں‌لگاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟ " کا تھریڈ الگ ہے اس طرح کی پوسٹس وہاں ارسال کریں
  2. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    مرے خمیر میں صحرا کی ریت شامل ہے بہت سمیٹنا چاہا مگر بکھر ہی گیا۔۔۔۔۔ عزیز مرزا
  3. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    کوئی سنتا نہیں پیہم صدا ٹکرائے جاتی ہے میں باہر چیختا ہوں کوئی اندر بات کرتا ہے عزیز مرزا
  4. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    وضو کو مانگ کے پانی خجِل نہ کر اے میر وہ مفلسی ہے تیمُم کو گھر میں خاک نہیں میر تقی میر
  5. مغزل

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    جو بے نقاب چلی آئو آج محفل میں قسم خدا کی یہاں قتلِ عام ہوجائے اگلا لفظ ہے۔ " قتل "
  6. مغزل

    مصحف اقبال توصیفی کراچی میں

    اتوار کو بھی ملاقات نہیں ہوسکی ۔۔ مصحف اقبال صاحب خاندان کے افراد کے ساتھ ہاکس بے گئے ہوئے تھے۔ فون پر رابطہ کیا تو پتہ چلا کے جناب رات گئے ہی گھر واپس آئیں گے۔اب صرف ایک ہی وقت بچتا ہے اور وہ ہے صبح کا وقت کل انشا اللہ صبح دفتر جاتے ہوئے مل کر ہی جائوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔ کیمرہ ساتھ لے لوں گا تاکہ...
  7. مغزل

    مصحف اقبال توصیفی کراچی میں

    صد شکر کہ ابھی موجود ہے ۔،۔ ہاں تو جناب میں نے شام کو پھر رابطہ کیا۔۔ اس بار اقبال صاحب سے شرفِ گفتگو حاصل رہا۔ سلام دعا اور تعارف کے بعد ناچیز نے ملاقات کی اجازت چاہی ۔۔ اقبال صاحب کہیں جانے کی تیار کررہے تھے ۔۔ میں نے آنے والے دنوں میں اجازت چاہی ،، جس پر اقبال صاحب نے مجھے اپنی مصروفیات سے...
  8. مغزل

    مصحف اقبال توصیفی کراچی میں

    جناب میں نے کل ہی یہ مراسلہ پڑھا ہے ۔۔ اور وہ بھی مجھے الف عین صاحب نے ربط فراہم کیا تب۔۔ مجھے افسوس ہے کہ اتنے دن میں اس گوشے سے دور رہا۔۔ اور یہ کہ میں نے یہ ربط پڑھتے ہی ۔۔ فون کیا تھا اشہد صاحب اس وقت راستے میں تھے ۔۔ یہ ایک حسین اتفاق ہے کہ مصحف اقبال توصیفی صاحب میرے ساتھ والے بلاک میں...
  9. مغزل

    انٹرویو محسن حجازی

    اس میں سے کیاچھانٹی کیا جائے ۔۔ کچھ نہیں بچےّ گا باقی۔۔۔۔۔۔ :grin:
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    نالہءِ دل کون سنے گا میرا۔۔کون سنتا ہے یہاں ۔۔۔کون سنے گا صاحب۔۔
  11. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    بوئے گل ، نالہ ءِ دل ، دودِ چراغِ محفل جو تری بزم سے نکلا ، سو پریشاں نکلا (چچا)
  12. مغزل

    مبارکباد جیہ کے پانچ ہزار پیغامات

    جناب مجھے بھی تشویش ہورہی ہے۔۔ اب تو خیر یہاں بیسیوں احباب غیر تکلفانہ تعلق ترتیب پاچکا ہے۔ شروع شروع میں ایک الف عین صاحب اور جیا صاحبہ ہی تھیں جن سے مجھے انسیت رہی۔۔ میں نے ان کی غیر حاضری پر کئی ایک بار مختلف لڑیوں میں خدشات کا بھی اظہار کیا تھا۔ خیر ۔۔ ہماری دعا ہے کہ جیا صاحبہ کی تمام...
  13. مغزل

    تعارف محمد احمد ایک تعارف

    بڑے صاحب۔۔ خوب انکسار برتتے ہو۔۔ اگر آپ کی تحریر کو من و عن مان لیا جائے تو مجھ ناچیز کی کوئی جگہ ہی نہیں بچتی//
  14. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    ڈھابہ گرادیا ہے میرا ۔۔ محلّہ بیوقوفیاں والوں نے ۔۔ یہ کیا ظلم کیا ہے۔۔ میں تو لٹ گیا برباد ہوگیا۔۔ ہائے ہائے
  15. مغزل

    پروفیسر ڈاکٹرابولخیر کشفی انتقال کر گئے۔۔

    ۔۔۔ اعجاز صاحب یہ ربط دیکھئے،۔
  16. مغزل

    تنقید کی ایک مثال

    ظفری صاحب۔۔ ما شا اللہ خوب تحریر ہے۔۔ آپ نے ایک حساس موضوع پر قلم اٹھا کر مجھ ایسے طفلِ مکتب پر نہ صرف احسان کیا ہے بلکہ میرے لیے حصولِ علم کے کئی در کھول دیئے ہیں۔۔۔ گو کہ آپ نے مکمل غیر جانداری سے بات کی اور گفتگو کو محض لفظی دروبست کا اسیر کئے بغیر بڑی خوبصورتی سے نہ صرف ذاتی مشاہدے اور...
  17. مغزل

    تنقید پر تنقید کریں ۔۔۔

    بہت خوب مکالمہ ہے ۔۔ تفسیر صاحب / صاحبہ اچھا اندازِ تحریر ہے۔۔ بس ایک بار پروف ریڈ کرنے کی زحمت بھی گوارا کیجئے ۔۔ مراسلے پرتفصیلی گفتگو آئندہ ۔۔ والسلام
  18. مغزل

    مبارکباد م م مغل کو تیہ دل سے مبارکباد

    بہت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ۔ جناب۔۔
  19. مغزل

    پروفیسر ڈاکٹرابولخیر کشفی انتقال کر گئے۔۔

    انا للہ وانا الیہ راجعون معروف دانشور، شاعر اور نقادپروفیسرڈاکٹر ابولخیر کشفی جو گزشتہ طویل عرصے سے صاحبَ فراش تھے ، انہیں گزشتہ شب برین اسٹروک کے باعث نیشنل میڈیکل سینٹر ،ڈیفنس سوسائٹی میں داخل کیا گیا تھا جانبر نہ ہوسکے اور آج صبح لاکھوں چاہنے والوں کو اشکبار چھوڑ کر خالق حقیقی سے جاملے،...
Top