بھئی اب ایک شعر ہم بھی لائے ہیں ۔۔ملاحظہ کیجئے،،
ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزار
یا الہٰی یہ ماجرا کیا ہے ؟
اس شعر میں غالب صاحب کے ایک اور تخلص کا پتہ ملتا ہے ،، یعنی چچا نے " مشتاق " بھی تخلص کیا ہے۔
فرماتے ہیں یا الہٰی یہ ماجرا کیا ہے ادھر میں نے تخلص تبدیل کیا (یعنی مشتاق لکھا) ادھر سرکار نے...