نتائج تلاش

  1. مغزل

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    اوہوووووووووووووووووووووووووووو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو اِب ماں بولوں۔۔۔۔ کھیڈ کو نام کے ہو۔۔۔؟ میراتیں کھیال او۔۔۔۔ کھیڈی جو نام ۔۔ " لوکاں دی مت " اے ۔۔ یا تاں فیر " نوک جھونک """ مینے جواب دینڑاں نہ وسی ریو۔۔۔ (میں اپنا حصّہ ملاچکا اس گیم میں) م۔م۔مغل
  2. مغزل

    مبارکباد زرقا مفتی: شاعرہ یا محسنہ!

    محترمہ زرقا مُفتی صاحبہ آداب وسلامِ مسنون ابن ِ سعید صاحب کا ممنون ہوں کہ انہوں نے یہ دھاگہ شروع کرکے آپ سے شرفِ نیاز کا موقع فراہم کیا ہے۔ خیر۔۔۔ مدّعا بتصریفِ وقت یہ کہ آپ کو مبارکباد پیش کرنا تھی " محسنہ " کے امتیازی تمغے کیلئے ۔۔۔۔۔۔ سعید صاحب نے اس دھاگے کا عنوان سوالیہ بنا دیا ہے اس...
  3. مغزل

    ہم نام کیوں بگاڑتے ہیں

    پپو صاحب۔۔ آداب کسی کو برے ناموں سے پکارنا اور بات ہے اور نام بگاڑنا اور بات۔ جہاں تک بات نک نیم کی ہے تو جناب عرض ہے کہ کنیّت کو نک کہا جاتا ہے اور کنّیت کوئی عیب نہیں ہے ۔۔۔ آج کے دور میں کنیت کو بڑے باعیب انداز میں استعمال کیا جاتا ہے ۔۔۔ اگر معنوی اعتبار سے غلط ہے تو غلط ہے ۔۔...
  4. مغزل

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    :grin: غیر کی باتوں کو سن کر آپ کا دیکھا جمال کان کافر ہوگئے ، آنکھیں مسلماں ہوگئیں۔ (نوید غزالی)
  5. مغزل

    مبارکباد تعبیر کی پوسٹس کا تیزی سے بڑھتا گراف:)

    خواب تو ایک ہی تھا کسی اچھے دوست کا جو محفل کی صورت پورا ہو گیا :) کس قلب سے :confused: :confused: :confused:اپکے قلب کی سمجھ نہین ائی پھر بھی مبارکباد کا شکریہ :) اپ بھی بہت بہت خوش رہیے اور صائمہ بیٹی کیسی ہے؟؟؟ میں صمیم بروزنِ شمیم کے دل کی بات کر رہا تھا ۔۔ سمجھ آ بھی سکتی ہے۔۔۔...
  6. مغزل

    میری پہلی غزل "محفل" کی نذر

    وارث صاحب زحمت کیلئے معذرت خواہ ہوں۔ رات ایک چائے خانے میں جناب سرور جاوید (شاعر، نقّاد، صحافی(ایکسپریس)، فراست رضوی ، احمد امتیاز سمیت دیگر شعراء "سعی" کے حوالےسے بات رہی ان کے کہنے کے مطابق " اطہر ہاپوڑی" اور " انشا" کے ہاں سعی بروزنِ سبب استعمال ہوا ہے اور ویسے لفظ بروزنِ نفی یا درد ہی...
  7. مغزل

    ہم نام کیوں بگاڑتے ہیں

    میرے خیال میں منھ کا ذائقہ بدلنے کیلئے لوگ ایک دوسرے کا نام اس طرح لیتے ہیں۔ ایک وجہ یہ بھی ہے کہ لوگ اپنے خلوص اور چاہت کی چاشنی کو بڑھاکر سامنے والے تک پنہچانا چاہتے ہیں۔ داخلی کیفیات کو بھی اس ذریعہ اظہار کیا جاتا ہے۔۔ (میں کبھی طفلکِ نادان تھا )
  8. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    بھئی نایاب نہ سہی کمیاب تو ہم بھی ہیں۔۔۔۔؟
  9. مغزل

    مبارکباد تعبیر کی پوسٹس کا تیزی سے بڑھتا گراف:)

    یہ تعبیر کس خواب کی تلاش میں اس قدر تیز رفتاری سے سرگرداں ہیں۔؟ 1000 مراسلات کا حدف حاصل کرنے پر صمیمِِ قلب سے مبارکبادیاں خوش رہیئے۔
  10. مغزل

    اردو میں‌واحد سے جمع کرنے کے قوانین

    جناب بہت شکریہ اس قدر مفید سلسلہ شروع کرنے پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. مغزل

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    جناب ہم اس گوشے میں پہلی بار حاضر ہوئے ہیں ۔۔ ادب آداب سے ناواقف ہیں۔۔ غلطی سرذد ہونے پر رہنمائی کیجئے گا۔۔۔ شعر حاضرِ خدمت ہے۔ ملاحظہ کیجئے۔ نقش فریادی ہے کسی کی شوخیءِ تحریر کا کاغذی ہے پیرہن ہر پیکرِ تصویر کا (غالب) اگلا لفظ ہے " کاغذی "
  12. مغزل

    مبارکباد م۔م۔مغل کے ہاں صائمہ مغل کی آمد

    محترم و جناب فاروق سرور خان صاحب۔ آداب و سلامِ مسنون۔ آپ کی مبارکباد سر آنکھوں پر جناب۔۔ خلوص و محبّت سے لبریز تہنیتی پیغام کیلئے ممنون و متشکّر ہوں۔ آپ کی دعائوں کا طالب، م۔م۔مغل
  13. مغزل

    مبارکباد م۔م۔مغل کے ہاں صائمہ مغل کی آمد

    کوئی بات نہیں جناب ۔۔ آپ کی تاخیر کی وجہ سے میں فائدے میں رہا۔۔ آپ شوق سے ولایتی مٹھائیاں اڑایئے۔۔ اور یہ ادھار کی کیا بات ؟؟؟؟؟ ہم محبت میں ادھار کے قائل نہیں۔۔ بقول حسین مجروح۔ یہ نقدِ جاں ہے اسے سود پر نہیں دیتے جسے طلب ہو ، وہ ہم سے مضاربہ کرلے بہر کیف اتنی...
  14. مغزل

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    ہممم اچھی کوشش ہے صاحب۔۔ باقی اچھے امکانات کے اشارے ہیں آپ کی غز ل میں۔۔ کئی جگہ املا کی غلطیاں ہیں۔۔ امید ہے آپ ایک بار پھر اس غزل کا اعادہ کر لیں گے۔۔ میری جانب سے داد اور دعائیں۔۔ اعجاز صاحب اور وارث‌صاحب کیا کہتے ہیں ۔۔ منتظر ہوں۔
  15. مغزل

    یہ ہے قادیانی مذہب

    شمشاد بھائی السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ روح کر جھنجوڑ دینے والی تحریر پیش کرنے پر مبارکباد۔ ایسے ملعون کا حشر دنیا نے بھی دیکھا اور ہم باری تعالیٰ سے دست بہ دعا ہیں کہ آخرت میں بھی اس کا حشر فرما اور ہمیں اس نظارہ کو دیکھنے کی مہلت نصیب فرما(آمین) الہی ہم ایک بار پھر تجیدید کرتے ہیں ۔۔...
  16. مغزل

    مبارکباد م۔م۔مغل کے ہاں صائمہ مغل کی آمد

    تو کیا مٹھائی نہیں کھانی آپ نے ؟ جواب تو دیجئے ۔۔۔
  17. مغزل

    مبینہ توہین رسالت پر ہندومزدورہلاک

    مجھے آپ کی بات سے مکّمل اتفاق ہے سیفی صاحب ۔۔ اگر ایسا ہی ہے تو میں اپنی بات سے رجوع کرتا ہوں۔ طالبِ دعا م۔م۔مغل
  18. مغزل

    مبینہ توہین رسالت پر ہندومزدورہلاک

    سرکار وہ نہیں مانتے نہ مانیں۔۔ اب آپ جانے بھی دیجیئے۔۔۔۔۔
  19. مغزل

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    محترم جناب سیفی صاحب اور سردار فاروق صاحب۔ آداب و سلامِ مسنون جناب کسی بھی موضوع پر بحث محض عقلی و منتقی دلائل سے نہیں ہوتی ، مزید یہ کہ بحث علم میں اضافے کا سبب ہے نہ کہ رنجشیں پیدا کرنے کا ۔۔ مقصد اپنا مطمعِ نظر دوسرے فریق تک اپنے دلائل پہنچانا ہے نہ کہ لٹھ لیکر پیچھے پڑجانے کو۔ آپ جن...
  20. مغزل

    اردو محفل کیلئے میرا پہلا کالم "" کاٹھ کے اُل۔و ‘‘ (م۔م۔مغل)

    ’’ کاٹھ کے اُلّو‘‘ گزشتہ کئی ماہ سے شادمان نارتھ کراچی اور نارتھ ناظم آبا د کے سنگم پر واقع ایک چائے خانے میں اہلِ ادب کا چوپال سجتاہے۔جس میں شہر بھر کے نامور شعرا اور ادباء دن بھر کے اعصاب شکن کام کاج کے بعد اور مصروفیات میں سے وقت نکال کر تشریف لاتے ہیں۔۔اسی چائے خانے میں گزشتہ رات میں اور...
Top