برادرم
محسن حجازی
آداب و سلامِ مسنون
ایک طویل عرصے کی خموشی کے بعد آپ سے شرفِ کلام نصیب ہورہا ہے۔
آپ کے انٹرویو کے سلسلے کو بغور پڑھا ، آپ کی شخصیت کے بارے میں جان
کر طبیعت بحال ہوگئی۔۔ سبھی احباب نے مقدور بھر سوالات کئے ۔۔ یوں سبھی
احباب (خواتین و حضرات ) مبارکباد کے مستحق قرار پائے...