" اردو محفل (میری نظر میں) " کے دھاگے میں احباب کی موشگافیاں پڑھ کر جی میں آیا واپس جانا چاہیئے۔
خیر ۔۔ بیشتر احباب نے اس دھاگے میں آنے کی دعوت دی ، گو کہ تاخیر ہوگئی پھر بھی حاضر ہوں۔
میری ناچیز رائے میں "اردو محفل" ایک قصرِ ادب کی حیثیّت اختیار کیے ہوئے ہے ، جہاں اردو کے چاہنے والے
دو...