نتائج تلاش

  1. مغزل

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    اور ہمارے پاس 58، 2 بی کی پاور۔۔۔۔
  2. مغزل

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    اجی ہم تو بھلائے بیٹھے تھے ۔۔جانے کس نے یاد دلادی ؟
  3. مغزل

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    تحقیق اور تصویر سے ثابت ہوتا ہے کہ تھیلے میں بلّی ہی ہے۔۔۔
  4. مغزل

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    لوجی ہم سے پہلے ہی کوئی ہاتھ صاف کرگیا ۔۔۔ اب کیا کیا جائے پریشان یا دنیا ؟
  5. مغزل

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    شمشاد صاحب اب آپ نے رعایت خود ہی لے رکھی ہے تو ہم سوائے بغلیں بجانے کے اور کیا کرسکتے ہیں ؟ بہر کیف ۔۔ جب کبھی خواب کی امید بندھا کرتی ہے نیند آنکھوں میں پریشان پھرا کرتی ہے۔۔ اگلا لفظ ہے " پریشان " ۔۔۔
  6. مغزل

    انٹرویو محسن حجازی

    حجازی صاحب لگتا ہے حجاز سدھار گئے ہیں۔۔ اور میرے ٹوٹے پھوٹے سوال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:eek:
  7. مغزل

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    شمشاد صاحب۔۔ 12مئی 1857 کے بعد سے ہم غریب ہوگئے ہیں۔۔۔ مگر ہمارے سر کی پھٹی ٹو پیو ں پہ طنز نہ کر ہمارے تاج عجائب گھروں‌میں رکھّے ہیں
  8. مغزل

    یہ ہے منکرینِ حدیث کی شناختی علامات !!

    وہ یہ کہ ہماری کتب صرف ہم کو ہی پیاری نہیں رہی ہیں بلکہ بایر کے لوگ بھی ان کتب پر اپنا ہاتھ صاف کرتے رہے ہیں۔ فاروق صاحب۔۔ واہ واہ کیا جملہ استعمال کیا ہے ۔۔۔ واہ واہ سبحان اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی غیر مسلم شاعر نے کہا تھا ۔۔۔ مسلم کا محمد پہ اجارہ تو نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ رحمتِ عالم ہے ، تمھارا...
  9. مغزل

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    خواب میرے سرہانے رکھّے تھے رات سویا نہیں گیا مجھ سے ۔۔ (م۔م۔مغل) اگلا لفظ ہے " سویا "
  10. مغزل

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    دعا بہار کی مانگی تو اتنے پھول کھِلے کہیں جگہ نہ ملی میرے آشیانے کو۔۔ (قمر جلالوی) اگلا لفظ ہے " بہار "
  11. مغزل

    کیا ارواح کو اپنی عبادت کا ثواب بخشنا جائز ہے؟

    بہت شکریہ محسن بھیا۔۔۔ میں خیال رکھوں گا۔۔۔۔ (ویسے مجھے نستعلیق سے جنون کی حد تک رغبت ہے) :confused:
  12. مغزل

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    جان دی ، دی ہوئی اُسی کی تھی حق تو یہ ہے کہ حق ادا نہ ہوا جان
  13. مغزل

    کیا ارواح کو اپنی عبادت کا ثواب بخشنا جائز ہے؟

    محترم محبینِ بزم ماشا اللہ خوب اور سیر حاصل گفتگو ہوچکی ہے اس گوشے میں۔۔ امن امان صاحبہ نے صرف اور صرف اتنا سوال کیا تھا کہ ایصالِ ثواب کرنا جائز ہے یا ناجائز؟ اور کیا اس کا ثواب پہنچے گا یا نہیں۔۔ ہونا تو یوں چاہیئے تھا کہ قرآن اور احادیث سے استدلال کرتے ہوئے صرف اسی بات کا جواب دیا جاتا...
  14. مغزل

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    مجھے گھر بھی تو جانا ہے ۔۔۔ کل مزدوروں کے عالمی دن کی چھٹی ہے ۔۔۔
  15. مغزل

    کیا ارواح کو اپنی عبادت کا ثواب بخشنا جائز ہے؟

    قبلہ آپ کے دلائل کو تسلیم کرنے کے بعد مذکورہ عمل :: پھرتو نمازِ جنازہ بھی نہ پڑھی جائے ۔۔۔ کیا پتہ اللہ قبول کرے گا یا نہیں۔۔ یعنی اس کے حق میں دعا قبول ہوگی یا نہیں۔۔ کوئی گنہگار بندہ مر جائے ،، تو لاش اٹھاکر باہر پھینک دی جائے ۔۔۔ کہ اس کی مغفرت کی دعا فضول ہے۔۔۔ حضورِ والا بڑے بڑے فاسق و...
  16. مغزل

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    کہاں جارہے ہیں جناب ۔۔ میری چائے ابھی ختم نہیں ہوئی۔۔۔ بل آپ نے دینا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ بھول گئے کیا۔۔۔ آپ کے ذمے اس بزم کے سب ارکان کے بل کی مد میں خطیر رقم سے ہاتھ دھونا ہے۔۔۔:grin:
  17. مغزل

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    بھئی اندازہ تو ہم نے اسی وقت لگا لیا تھا کہ اصل معاملہ کیا ہے۔۔ خیر جہاں تک بات ہے ہوٹل آپ کے حوالے کرنے کی تو ۔۔۔ بی بی ۔۔۔ آپ اور اتنی ہمّت کہ شیر کے منھ سے نوالہ چھینیں۔۔۔۔:mad: ہاں منافع والی بات پر میں قومی مفاہمتی آرڈینینس کے حوالے سے غور کروں گا۔۔۔ دیکھیں کیا ڈیل پکتی ہے//// :grin:
  18. مغزل

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    کسی اور نے کھانا کھا ناہے کیا ۔۔۔ جلدی کیجئے ورنہ ہوٹل بند ہونے لگا ہے۔۔
  19. مغزل

    کیا ارواح کو اپنی عبادت کا ثواب بخشنا جائز ہے؟

    زندوں کی عبادت ( بدنی و مالی) کا ثواب دوسرے مسلمان کو بخشنا جائز ہے جا کا ثبوت قرآن و حدیث اور اقوال فقہاء سے ثابت ہے۔ ان لوگوں پر تعجب ہوتا ہے جو یہ کہتے ہیں کہ ہمارا قرآن و حدیث پر ایمان و عمل ہے اور پھر معتزلہ کی طرح ایصال ثواب کا انکار کرتے ہیں انہیں اپنی سوچ پر نظر ثانی اور ان دلائل پر غور...
  20. مغزل

    کیا ارواح کو اپنی عبادت کا ثواب بخشنا جائز ہے؟

    ابو حامد امام غزالی رحمۃ اللہ تعالی علیہ " الاحیاء " میں اور ابو محمد عبدالحق رحمۃ اللہ تعالی علیہ کتاب " العاقبہ " میں رقمطراز ہیں : امام احمد بن حنبل رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ جب تم قبرستان میں داخل ہو تو سورہ فاتحہ ، معوذتین اور " قل ھو اللہ احد " پڑھو اور ان کا ثواب اہل قبور کو پہنچا...
Top