نتائج تلاش

  1. مغزل

    ’’خواب سفر‘‘ میری پہلی نظم آپ کی ادبی بصارتوں کی نذر

    حضور میں اگر غلطی پرہوں تو کان حاضر ہیں ۔۔۔ خوب کھینچئے تاکہ آئندہ ایسا نہ کہہ سکوں۔۔ :grin:
  2. مغزل

    سرکہ حرام؟

    بہت شکریہ سکون صاحب اس قدر مفصّل جوابات کیلئے۔
  3. مغزل

    ’’خواب سفر‘‘ میری پہلی نظم آپ کی ادبی بصارتوں کی نذر

    لکھنے دیجئے شمشاد صاحب۔۔ کیا خبر اسی طرح مجھے غزل لکھنے کا ہنر مل جائے۔۔;)
  4. مغزل

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    چلیئے آپ شیر کی نہ سہی بے وقوف کی ہی خالہ سہی۔۔ حجاب ۔۔۔ ؟ اوہو ۔۔اچھا تو وہ آپ ہی ہیں۔۔
  5. مغزل

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    آپ کودرج بالا پتے پر بے وقوفی کی اعزازی سند روانہ کردی گئی ہے دعا دیتے رہیے گا صاحب۔۔
  6. مغزل

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    لو جی لو۔۔۔ یہ تو بددیانتی ہوئی ۔۔ آپ صرف ایک ثبوت بیان کیجئے کہ میں نے دال روٹی مہنگی کھلائی ۔۔۔ شمشاد صاحب سے معلوم کرلیں ؟ پیسے تو انہوں نے دیئے تھے۔۔۔ اور رہی بات ڈھابہ بنانے کی ۔۔۔ تو خالہ جی ۔۔ میں باقائدہ سرکاری اہلکاروں کو خرچہ پانی دیتا رہا ہوں ۔۔۔ پولیس اسٹیشن کے تھریڈ میں ملاحظہ...
  7. مغزل

    ’’خواب سفر‘‘ میری پہلی نظم آپ کی ادبی بصارتوں کی نذر

    بہت شکریہ ارشد صاحب ۔ نظم کی ہیئت میں غزل تلاش کرنے پر اور پزیرائی کیلئے۔۔ نیاز مشرب م۔م۔مغل
  8. مغزل

    سرکہ حرام؟

    سکون صاحب۔ صرف ایک مثال دیجئے جو ایک عرصے سے شراب پی رہا ہو اور اسے نشہ نہ ہوتا ہو۔ عادی ہوجانا اور ہے ۔۔ اور نشے کی حالت میں یہ کہنا کہ "نشہ نہیں ہوتا " یہ اور بات۔۔
  9. مغزل

    تعارف حوا کی بیٹی

    مگر آپ نے اچھی طرح تعارف نہیں فرمایا۔۔:(
  10. مغزل

    پاک اسلام کا نیا ورژن

    بہت شکریہ فرحان صاحب۔ اللہ تبارک و تعالیٰ آپ کو اس کا اجر عطا فرمائے اور روضہ ءِ رسول صل اللہ علیہ والہ وسلم کی باادب حاضری نصیب فرمائے (اٰمین) نیاز مشرب م۔م۔مغل
  11. مغزل

    سرکہ حرام؟

    صحیح فرمایا آپ نے۔۔ اب دیکھئے ناں : ہومیو پیتھک ادویات میں بھی الکحل شامل ہوتا ہے ۔۔ علماء اور مفتیانِ کرام بھلا کیوں خاموش رہتے۔۔۔۔وجہ یہ ہے کہ اس سے نشّہ نہیں ہوتا۔۔۔ فقط واللہ و وعلم بصواب
  12. مغزل

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    میری بھی شاباش ۔۔۔
  13. مغزل

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    حجاب خالہ نے مجھے دوسرا نمبر یقینا اہلیت کی بنیاد پر دیا ہے۔۔ وگرنہ آپ کے مطابق ۔۔ تو تیسرا ہے۔۔۔ "ابنِ" سعید صاحب
  14. مغزل

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    عزیزہ حجاب صاحبہ آداب یہاں سے گزررہا تھا مجھے اپنے نام کی بُو محسوس ہوئی ۔۔یہاں حاضر ہوا تو مجھے خبر ہوئی کہ عملاَ محلّہ بیوقوفاں میں مجھے دوسرے نمبر پر ہونے کی سعادت نصیب ہوئی ہے۔۔ جبکہ ابنِ سعید صاحب کے مراسلے کے حساب سے تو تیسرانمبر تھا۔ بہر کیف خدا کا کرم ہے کہ آپ نے مجھے محلّہ...
  15. مغزل

    انٹرویو محسن حجازی

    ًمحسن حجازی صاحب۔ آداب بہت شکریہ اس قدر مفصّل جوابات کیلئے۔۔۔ ایک سوال مزید کہ جب آپ کو فون کیا جاتا ہے تو آپ کال رسیو نہیں فرماتے ۔۔ کیوں ؟ :grin:
  16. مغزل

    انٹرویو محسن حجازی

    میری ناچیز رائے میں جیسے خواب کی تعبیر نہیں کی جاسکتی ویسے ہی تعبیر کی تشریح نہیں کی جاسکتی۔۔۔
  17. مغزل

    سرکہ حرام؟

    مثلاَ کون کون سے ؟۔۔۔۔۔۔۔
  18. مغزل

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    میری ڈھولن اور ڈھولچی دونوں میرے ساتھ ہی تھیں۔۔۔ اب بلا میرے سر کیوں منڈھتے ہیں صاحب
  19. مغزل

    سرکہ حرام؟

    آج کے دور میں سرکہ (نما) میں الکحل اور اس کے اجزاء شامل کیئے جاتے ہیں۔۔۔ مگر حقیقتا جو سرکہ ہے ۔۔ اس کے بارے میں حدیث ہے کہ: " سرکہ بہترین سالن ہے۔"
  20. مغزل

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    چن کتھّا گزاری ائی رات وے ۔۔۔میڈا جی بڑا پریشان تھا،،،
Top