حضور کیوں گہنگار کرتے ہیں۔۔۔
مجھے یقینا اس بات کا علم ہے کہ آپ نے کیا کہا تھا۔
اور خدارا آپ اگر مجھے اپنے بچوں جیسا ہی خیال کرتے ہیں تو
یہ معذرت وغیرہ کے الفاظ مت استعمال کیجئے گا۔
آپ میرے بزرگ ہیں ۔۔ مجھے بس آپ کی شفقت اور رہمنائی درکار ہے ؟
میں اپنی تحریر پر دست بستہ معافی کا خواستگار ہوں...
عارف صاحب
آداب
آپ ہرگز دل گرفتہ نہ ہوں، آپ نے شاید میرا ایک مراسلہ نہیں پڑھا جس میں بندہ ناچیز
نے اپنی خدمات پیش کیں تھیں۔۔ مجھ سے جو بن پڑے گا میں حاضر ہوں۔۔ آپ سے التماس
ہے ، چونکہ مجھے محض خطاطی ہی آتی ہے ۔۔۔ آپ مجھے فونٹس بنانے میں رہمنائی کیجئے ۔
اس کا طریقہ ءِ کار کیا ہے۔۔ ؟۔۔ مجھ...
اچھی کوشش ہے زھرا علوی صاحبہ۔
بہت خوب ، مشق جاری رکھیئے ۔۔
منزل کچھ دور نہیں۔۔ہماری دعائیں
آپ کے ساتھ ہیں۔۔
(فنی حوالے سے صاحبانِ فن آپ کو مشورہ دے چکے ہیں ، میں ان باتوں سے اتّفاق کرتا ہوں)
زینب ۔۔آپ کا ارسال کردہ شعر مجھے ناموزوں لگ رہا ہے۔۔ ایک بار پھر دیکھ لیں۔۔(ہوسکے تو شاعر کا نام بھی لکھ دیا کیجئے)
زندگی سخت کام ہے ایک دن
سانس لینا تجھے تھکا دے گا
احمد فواد
ایک بات اگر ناگوار نہ گزرے۔۔ وہ یہ کہ جیسے اردوپوائنٹ میں نستعلیق (نوری) ان پیج والا ہی استعمال کیا جاتا ہے اگر وہی رسم الخط دائرہ ، کشش ، دامن وغیرہ استعمال کیئے جائیں تو کیسا ہے ؟ گو کہ ان پیج میں بھی صبحیں اور محبتّیں جیسے الفاظ میں کشش انتہائی بھونڈی ہے۔۔ (جبکہ عماد نستعلیق میں یہ اصل کے بہت...
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حجازی صاحب۔۔
کیا فرماتے ہیں آپ کہ :
ہمارے ملک میں سخن وراں دھڑوں میں بٹے ہوئے ہیں۔ اہلِ پنجاب اور اہلِ کراچی ایک دوسرے کو مان کر ہی نہیں دیتے ؟
ہمارا مسئلہ اچھا شعر سے زیادہ اپنا شاعر ہوتا جارہا ہے۔۔۔ اس کے کیا منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں ؟