اسلم جیراج پوری اعتزال سے متاثر تھے؟ اس کا مجھے علم نہیں تھا۔ بلکہ میں نے تو ان کا نام ہی کل پہلی دفعہ پڑھا ہے۔ :) ویسے جو دو کتابیں اپلوڈ کی ہیں، وہ مذہب کے بجائے فارسی شعراء کی حیات پر ہیں۔
مجھے بھی معتزلہ تحریک کے مطالعے میں دلچسپی ہے، لیکن بدقسمتی سے اردو میں ان پر کوئی اچھی کتاب نظر سے نہیں...