نتائج تلاش

  1. حسان خان

    ’اسلام آباد جانا زندگی کی آخری خواہشات میں شامل‘

    کچھ بھی ہو، لوگوں کی ہمت کو داد تو دینا ہی پڑے گی۔ امن و امان کی ایسی مخدوش حالت میں بیوی بچوں کے ساتھ دھرنے میں شرکت کرنا واقعی دل گردے کا کام ہے۔
  2. حسان خان

    پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں آسکتے، بھارتی وزیراعظم

    دیکھئے لبرلزم کی اصطلاح سب سے پہلے مغرب میں فرانس میں ڈھالی گئی تھی۔ اس کے مقابلے میں مشرقی زبانوں کی اصطلاحات مصنوعی تر ہی ہوں گی، لیکن چونکہ روشن خیالی سے پاکستان میں لبرلزم ہی مراد لی جاتی ہے، اور یہ فورم بھی اردو محفل ہے، اس لیے یہاں میں روشن خیالی کو جدید لبرلزم کی جگہ پر استعمال کر رہا...
  3. حسان خان

    فارسی شاعری بارد چہ؟ خوں! کہ؟ دیدہ! چساں؟ روز و شب! چرا؟ - حکیم قاآنی شیرازی

    (در مصیبتِ سیدالثقلین و فخرالکونین حضرت ابا عبدالله ا‌لحسین علیہ السلام) بحر = مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن بارَد چہ؟ خوں! کہ؟ دیدہ! چساں؟ روز و شب! چرا؟ از غم! کدام غم؟ غمِ سلطانِ کربلا (کیا برس رہا ہے؟ خون! کون برسا رہا ہے؟ آنکھ۔ کیسے؟ روز و شب! کیوں؟ غم کے مارے! کون سا غم؟ سلطانِ کربلا کا غم)...
  4. حسان خان

    پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں آسکتے، بھارتی وزیراعظم

    عثمان بھائی، طنز سمجھیے۔ انسان کا روشن خیال ہونا میرے نزدیک بھی خوبیوں میں شامل ہے۔ لیکن لبرلزززز ایک پل بھی برداشت نہیں ہوتے۔ یہاں وہی مشار الیہ ہیں۔ روشن خیال اور لبرلززز کے فرق سے آپ بخوبی واقف ہوں گے۔ :) امن اور جیو گروپ والوں کی امن کی آشا دو الگ چیزیں ہیں۔ ورنہ امن سے کون انکاری ہے؟ :)
  5. حسان خان

    اسکین دستیاب چند کتب

    داستان و پیام ہائے نظامی گنجوی داستان و پیام ہائے عطار داستان و پیام ہائے مثنوی گلچینِ صائب The Shi'ite Religion: A History of Islam in Persia and Irak - Dwight M. Donaldson داستانِ داؤد و سلیمان - ابو الفتوح رازی آئینۂ معرفت یعنی اردو شاعری میں تصوف منتخبۂ دیوانِ جمن منتخب قصائد و...
  6. حسان خان

    شاہ نیاز افسانہ مرے درد کا اُس یار سے کہہ دو - شاہ نیاز بریلوی

    میں آپ کی بات سمجھا نہیں، حماد بھائی۔
  7. حسان خان

    پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں آسکتے، بھارتی وزیراعظم

    خیر ناممکن تو نہیں ہے، کیونکہ ماضی میں اس سے بڑے بڑے دشمن صلح کر چکے ہیں۔ جرمنی اور فرانس کی مثال آپ کے سامنے ہے۔ ہاں، لیکن اس کے لیے اولین شرط ہے کہ کشمیر جیسے بڑے مسائل کا تصفیہ ہو۔ یہ ممکن نہیں کہ سرحدوں پر تو افواج آمنے سامنے کھڑی ہوں اور یہاں ہم یہ سوچ کر بیٹھے ہوں کہ امن کی آشا جیسی بے...
  8. حسان خان

    بریکنگ نیوز- وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ جاری

    سب سے زیادہ تنقید اُن کے اس مطالبے پر ہو رہی ہے کہ الیکشن کمیشن کو تحلیل کیا جائے، جو سراسر غیر آئینی مطالبہ ہے۔
  9. حسان خان

    بریکنگ نیوز- وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ جاری

    اور عوام ابھی تک روٹی کپڑا اور مکان کے لیے بلک رہی ہے۔
  10. حسان خان

    بریکنگ نیوز- وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ جاری

    مارشل لا کے بغیر بھی تو خواص کو لٹکانے کے طریقے ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ یہ فوج اقتدار سنبھال کر پھر اقتدار چھوڑنے پر راضی ہی نہیں ہوتی۔ ضیاء الحق، ایوب خان اور پرویز مشرف کے ادوار اس بات کی دلیل ہیں۔
  11. حسان خان

    بریکنگ نیوز- وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ جاری

    سننے میں آیا ہے کہ تمام ہوائی اڈوں پر فوج تعینات ہو چکی ہے، اور تمام اہم لوگوں کے ملک سے باہر جانے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ کیا پاکستانی عوام کی تقدیر میں ایک اور مارشل لا لکھا ہے؟
  12. حسان خان

    پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں آسکتے، بھارتی وزیراعظم

    معمول کے مطابق تو کبھی نہیں رہے، لیکن پچھلے سال کچھ ایسے حالات نظر آ رہے تھے کہ پاکستان اور بھارت اپنے تعلقات بہتر کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ لیکن اب طویل عرصے تک اس کے آثار نظر نہیں آ رہے۔
  13. حسان خان

    پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں آسکتے، بھارتی وزیراعظم

    ایسے میں جانبین کے بیانات متضاد ہوتے ہیں، اس لیے کچھ ٹھیک سے کہہ پانا مشکل ہوتا ہے۔ لیکن چند روز قبل بھارتی اخبارات نے یہ خبر نشر کی تھی: ’سرحد پر حالیہ جھڑپ کے لیے بھارت ذمہ دار‘ (بی بی سی)
  14. حسان خان

    بریکنگ نیوز- وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ جاری

    اگر ضم ہو گیا تو پھر قادری مارچ کے عوامی مارچ میں تبدیل ہونے کے مواقع بڑھ جائیں گے۔ لیکن یہ ملک کی مجموعی صورتِ حال کے لیے خطرناک بھی ثابت ہو سکتا ہے۔
  15. حسان خان

    پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں آسکتے، بھارتی وزیراعظم

    ہمارے دیسی لبرلزززززز سمجھتے ہیں کہ امن کی آشا کی سڑی ہوئی بین بجا بجا کر اور جیو پر سُر کشیترا جیسے پروگرام دکھا دکھا کر ہم خطے میں امن لے آئیں گے۔ اب کدھر غائب ہیں سارے؟ :)
  16. حسان خان

    پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں آسکتے، بھارتی وزیراعظم

    نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں آسکتے۔ ایک بھارتی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے منموہن سنگھ نے لائن آف کنٹرول کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ 2 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت ناقابل قبول ہے پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں آسکتے، انہوں نے...
  17. حسان خان

    بریکنگ نیوز- وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ جاری

    راجہ صاحب کیا اس وقت کرکٹ دیکھ رہے ہیں؟ :)
  18. حسان خان

    بریکنگ نیوز- وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ جاری

    میری شدید دلی خواہش ہے کہ پاکستان ایک مزید فوجی آمر سے محفوظ رہے۔
  19. حسان خان

    بریکنگ نیوز- وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ جاری

    یہ نائب وزیرِ اعظم پرویز الٰہی کس مرض کی دوا ہے؟
Top