نتائج تلاش

  1. حسان خان

    منفرد نام

    اپنے معاشرے کا ایک منفرد اور کمیاب نام میں دیتا چلوں: یلدرم
  2. حسان خان

    بلاگ پر لکھی جانے والی تحریریں ادب کا حصہ ہیں یا نہیں؟

    میرے خیال سے ادبی تنقید کا مقصد ادب کا معیار بہتر کرنا ہی ہوتا ہے۔ اس لیے اگر کوئی مصنف تنقید کے بعد اپنے فن پارے میں مناسب تبدیلی کر لے تو اس سے قاری کو کیا فرق پڑے گا؟ :)
  3. حسان خان

    منفرد نام

    اصل میں عمرو عیار کی داستان اور داستانِ امیر حمزہ میں اس قسم کے نام ہوا کرتے تھے۔ اس لیے پوچھا ہے۔ :)
  4. حسان خان

    منفرد نام

    آپ کے بھتیجے کوہ قاف میں مقیم ہیں؟ :)
  5. حسان خان

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    شور تھا جس کا بہت. . . وہ انقلاب آیا نہیں پختگی دیکھو انہیں پھر بھی حجاب آیا نہیں :p
  6. حسان خان

    فارسی کلاس

    محفل پر فارسی کلاسوں کا احیا ہونا چاہیے۔جتنا ممکن ہو گا، میں مدد کروں گا۔
  7. حسان خان

    آج کی تصویر - 1

    جھیل سیف الملوک، پاکستان
  8. حسان خان

    ولی دکنی سنایا جب خبر شادی کی قاصد صبح دم آ کر

    سنایا جب خبر شادی کی قاصد صبح دم آ کر منگا رخصت مرے نزدیک باہر دل سوں غم آ کر ترے ملنے سوں تا روشن کرے دل کی مجالس کوں ہوئی ہے شعلہ زن سینے میں خواہش دم بدم آ کر بجز تجھ جامِ لب کے اے پری پیکر نہ پیوں ہرگز اگر دیوے اپس کے ہاتھ سوں مجھ جامِ جم آ کر نظارہ جو کیا میں تجھ مبارک حسن کا موہن...
  9. حسان خان

    فارسی شاعری اے فلک شرم از ستم بر خاندانِ مصطفیٰ - مرزا اسد اللہ خان غالب (نوحہ)

    اے فلک شرم از ستم بر خاندانِ مصطفیٰ داشتی زیں پیش سر بر آستانِ مصطفیٰ (اے فلک! خاندانِ مصطفیٰ پر ستم ڈھانے پر شرم کر۔ کیونکہ اس سے پہلے تک تو آستانِ مصطفیٰ پر سر جھکایا کرتا تھا۔) اے بمہر و ماہ نازاں ہیچ می دانی چہ رفت از تو بر چشم و چراغِ دودمانِ مصطفیٰ (اے مہر و ماہ پر نازاں! تجھے کچھ خبر...
  10. حسان خان

    اسکین دستیاب چند کتب

    دیوانِ وفا - مولانا محمد فصیح اللہ وفا لکھنوی کلامِ جوہر - مولانا محمد علی جوہر پریشان - حکیم قاآنی دوازدہ بندِ ملا محتشم کاشانی واقعاتِ ملا مقبل (فارسی مرثیے) دیوانِ جامی - عبدالرحمٰن جامی دیوانِ غزلیات - واجد علی شاہ اختر دفترِ غم و بحرِ الم - واجد علی شاہ اختر مثنوی ہیبتِ حیدری - واجد...
  11. حسان خان

    ’اسلام آباد جانا زندگی کی آخری خواہشات میں شامل‘

    قادری صاحب سارے فرعونوں کو فرداً فرداً مبارک باد پیش کر رہے ہیں۔ :)
  12. حسان خان

    ’اسلام آباد جانا زندگی کی آخری خواہشات میں شامل‘

    طاہر القادری بھی خوش، حکومت بھی خوش، اور مظاہرین بھی خوش۔ :) ویسے اس پوری کہانی میں اجتماع کا نظم و ضبط دیدنی رہا۔
  13. حسان خان

    ’اسلام آباد جانا زندگی کی آخری خواہشات میں شامل‘

    شرکا کی تعداد کو باضابطہ طور پر شمار نہیں کیا گیا ہے، نہ ہی شمار کرنے کا کوئی طریقہ ہے۔ اس لیے جو بھی تعداد بتائی جائے گی وہ ظن اور تخمینے پر ہی مبنی ہو گی۔
  14. حسان خان

    ’اسلام آباد جانا زندگی کی آخری خواہشات میں شامل‘

    چلو اچھا ہے، اس سے تھوڑا وقت تو کٹ جاتا ہے۔ :)
  15. حسان خان

    ’اسلام آباد جانا زندگی کی آخری خواہشات میں شامل‘

    نقوی صاحب، تعداد کی کچھ اہمیت نہیں ہوتی۔ ہم لوگ یہی ثابت کرنے میں توانائی ضائع کرتے رہے ہیں کہ شرکا چالیس لاکھ ہیں یا چالیس ہزار۔ اصل بحث تو یہ ہونی چاہیے کہ طاہر القادری کا ایجنڈہ درست ہے یا نہیں؟ ہمیں اُس کے ایجنڈے میں کیا تحفظات ہیں؟ کہاں ہمیں اُس کے طریقۂ کار سے اختلاف ہے؟ اس کے بجائے ہم...
  16. حسان خان

    ’اسلام آباد جانا زندگی کی آخری خواہشات میں شامل‘

    طاہر القادری کی سیاسی حیثیت اور مذہبی حیثیت دو مختلف چیزیں ہیں۔ یار لوگ جو قادری صاحب سے مسلکی اختلاف رکھتے ہیں، وہ ان کی سیاسی حیثیت پر بھی مسلکی نقطۂ نظر سے تنقید کرتے نظر آ رہے ہیں۔ اگر اُن کے ایجنڈے کو موضوعِ بحث بنایا جائے تو زیادہ بہتر ہے۔
  17. حسان خان

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    متحدہ والے بھی تو اخلاقی حمایت کر رہے تھے۔ یہ تین دن سے کہاں غائب ہیں؟ فاروق ستار آج زرداری کےساتھ مشاورت کرتا نظر آیا تھا۔
  18. حسان خان

    ’اسلام آباد جانا زندگی کی آخری خواہشات میں شامل‘

    شرکائے اجتماع کی غالب اکثریت کے خلوص سے انکار نہیں۔
Top