نتائج تلاش

  1. حسان خان

    بریکنگ نیوز- وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ جاری

    راجہ رینٹل کی برطرفی کی خبر سن کر، ہمارے قادری صاحب کچھ زیادہ ہی جذباتی ہو گئے تھے۔ :)
  2. حسان خان

    ربّ - ڈاکٹر موہن سنگھ دیوانہ

    تلمیذ صاحب، اگر ان پنجابی الفاظ کے معنی بتا دیں تو آپ کی بہت مہربانی۔ بُجھارت، کھنبھ، بھال، تھوتھا، اودوکنی، ڈاچی، رانگلا، ریڑکا
  3. حسان خان

    شاہ نیاز افسانہ مرے درد کا اُس یار سے کہہ دو - شاہ نیاز بریلوی

    افسانہ مرے درد کا اُس یار سے کہہ دو فرقت کی مصیبت کو دل آزار سے کہہ دو جھکتا نہیں یہ دل طرفِ قبلۂ عالم محرابِ خمِ ابروئے دلدار سے کہہ دو ایک تو ہی نہیں میں بھی ہوں اُن آنکھوں کا مارا اے اہلِ نظر نرگسِ بیمار سے کہہ دو سِسکے ہے پڑا خنجرِ مژگاں کا یہ گھائل تیرِ نگہِ دیدۂ خونخوار سے کہہ دو...
  4. حسان خان

    شاہ نیاز معمور ہو رہا ہے عالم میں نور تیرا - شاہ نیاز بریلوی

    معمور ہو رہا ہے عالم میں نور تیرا از ماہ تا بماہی سب ہے ظہور تیرا اسرارِ احمدی سے آگاہ ہو سو جانے تو نورِ ہر شرر ہے ہر سنگ طور تیرا ہر آنکھ تک رہی ہے تیرے ہی منہ کو پیارے ہر کان میں ہوں پاتا معمور شور تیرا جب جی میں یہ سمائی جو کچھ کہ ہے سو تو ہے پھر دل سے دور کب ہو قرب و حضور تیرا بھاتا...
  5. حسان خان

    کیا ہوئی یاری تمہاری؟ تم کو یارو کیا ہوا - مولوی محمد احتشام الدین دہلوی

    (لسان الغیب خواجہ حافظ شیرازی کی غزل یاری اندر کس نمی بینیم یاراں را چہ شد کا منظوم ترجمہ) کیا ہوئی یاری تمہاری؟ تم کو یارو کیا ہوا دوستی کیوں مٹ گئی؟ اے دوستدارو کیا ہوا آبِ حیواں میں سیاہی، ماجرا کیا ہے یہ خضر خون شاخِ گل سے ٹپکا، نوبہارو کیا ہوا گُل ہزاروں کھل گئے بولی نہ ہرگز عندلیب کیا...
  6. حسان خان

    تعارف نورالباری مل

    آپ اسکول میں کس مضمون کے معلم ہیں؟
  7. حسان خان

    تعارف نورالباری مل

    خوش آمدید نور صاحب۔ :)
  8. حسان خان

    چنان سوخت در آتش ہند و دمشق۔۔۔ (فارسی غزل برائے اصلاح)

    فرقی ندارد۔ :) بسیار عالی نوشتہ اید۔ خدا زورِ قلمتان را بیفزاید۔ :)
  9. حسان خان

    چنان سوخت در آتش ہند و دمشق۔۔۔ (فارسی غزل برائے اصلاح)

    برادر، این غزل کہ نیست، فکر می کنم شما اینجا مثنوی نوشتہ اید۔ :)
  10. حسان خان

    منا بدنام ہوا پائتھون تیرے لیے

    کم علمی کی لیے معذرت۔ یہ منا کس کا تخلص ہے؟ :)
  11. حسان خان

    منا بدنام ہوا پائتھون تیرے لیے

    رباعی ٹائپ کر رہا تھا، وہ یہیں پوسٹ ہو گئی۔ :D پس نوشت: میری منشا اپنے مراسلے سے تھی، آپ کے مراسلے سے نہیں۔
  12. حسان خان

    منا بدنام ہوا پائتھون تیرے لیے

    یہ پوسٹ غلطی سے ہو گئی، حذف کر دی جائے۔ :)
  13. حسان خان

    یہ گورنر راج کیا ہے اس میں اور عام حکومت میں کیا فرق ہے؟

    تو شہر میں امن کیا کوئٹہ کی پولیس لے کر آئے گی؟
  14. حسان خان

    یہ گورنر راج کیا ہے اس میں اور عام حکومت میں کیا فرق ہے؟

    اب دیکھنا یہ ہے کہ گورنر صاحب کب فوج طلب کرتے ہیں۔
  15. حسان خان

    یہ گورنر راج کیا ہے اس میں اور عام حکومت میں کیا فرق ہے؟

    اس سے پہلے شاید سندھ میں بھی گورنر راج لگایا جا چکا ہے۔
  16. حسان خان

    شاہ نیاز ملک خدا میں یارو آباد ہیں تو ھم ہیں - شاہ نیاز بریلوی

    ملکِ خدا میں یارو آباد ہیں تو ہم ہیں تعمیرِ دو جہاں کی بنیاد ہیں تو ہم ہیں دیکھا پرکھ پرکھ کر آخر نظر چڑھا یہ گر نقد ہیں تو ہم ہیں نقاد ہیں تو ہم ہیں اپنا ہی دیکھتے ہو تم بندوبست یارو گر داد ہیں تو ہم ہیں فریاد ہیں تو ہم ہیں پھیلا کے دامِ الفت گھرتے گھراتے ہم ہیں گر صید ہیں تو ہم ہیں صیاد...
  17. حسان خان

    نظر را نغز کن تا نغز بینی / گذر از پوست کن تا مغز بینی

    نظر را نغز کن تا نغز بینی / گذر از پوست کن تا مغز بینی
  18. حسان خان

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    سو بے گناہ لوگوں کے مرنے پر آپ یہ ردِ عمل ظاہر کر رہے ہیں۔ اور اُس پر سنجیدہ جواب کی بھی توقع ہے۔ :)
Top