نتائج تلاش

  1. حسان خان

    دبیر ہے عکسِ گیسو و رخِ اکبر کہاں کہاں - (سلام از مرزا دبیر)

    دردا گئی حسین کی خواہر کہاں کہاں کیا کسی کو دردانا کا مطلب معلوم ہے؟ اور اگر یہ لفظ غلط چھپا ہے تو پھر اندازاً یہاں کیا آنا چاہیے؟
  2. حسان خان

    دبیر ہے عکسِ گیسو و رخِ اکبر کہاں کہاں - (سلام از مرزا دبیر)

    مجھے اس سلام کے مزید اشعار ایک کتاب میں مل گئے ہیں۔ میں پورا سلام ادھر پوسٹ کر رہا ہوں۔ ہے عکسِ گیسو و رخِ اکبر کہاں کہاں سنبل کہاں کہاں ہے، گلِ تر کہاں کہاں کوفے میں، کربلا میں، بقیعہ میں، طُوس میں مدفوں ہوئے بتول کے دلبر کہاں کہاں گلزار میں، جناں میں، ختن میں، تتار میں پھیلی ہے نگہتِ گلِ...
  3. حسان خان

    اساتذہ شعراء

    ویسے میری نظر میں جوش ملیح آبادی بھی استاد کہلائے جا سکتے ہیں۔
  4. حسان خان

    اساتذہ شعراء

    حضرت آپ کی معذرت قبول فرمائی۔ لیکن میں تو اقبال کو بیسویں صدی کا سب سے بڑا شاعر مانتا ہوں۔ :)
  5. حسان خان

    اساتذہ شعراء

    ویسے اگر مضامین سے قطعِ نظر بات کی جائے تو میر انیس بھی بجا طور پر اردو شاعری کے استاد ہیں۔
  6. حسان خان

    اساتذہ شعراء

    اس کا موضوع سے تو کوئی تعلق نہیں، پھر بھی تجسس کے مارے میں اُن اغلاط کی کچھ مثالیں دیکھنا چاہوں گا۔
  7. حسان خان

    اساتذہ شعراء

    علامہ اقبال کے نظریات و افکار سے اختلاف تو ممکن ہے، لیکن اُن کی شاعرانہ عظمت اور اُن کا استاد ہونا تسلیم نہ کرنا تو ناانصافی ہے۔
  8. حسان خان

    اساتذہ شعراء

    شاید اس وجہ سے کہ وہ بیسویں صدی کے جدید طرز رکھنے والے شاعر ہیں، اور اُن کا کوئی دیوان نہیں۔
  9. حسان خان

    اساتذہ شعراء

    میرے خیال سے تو اقبال اور اُن سے پہلے کے سارے بڑے شعراء ہی اساتذہ مانے جاتے ہیں۔
  10. حسان خان

    میری آنکھوں میں سمائی اِک لڑکی ۔۔ نجم شیراز

    نہیں بھائی، حقیقت میں ابھی تک کوئی ایسا حادثہ رونما نہیں ہوا۔ :)
  11. حسان خان

    خامے میں میرے گردشِ حجر و وصال ہے

    بھائی، اسی لیے تو میں نے قبلاَ لکھ دیا تھا کہ میں علمِ عروض سے زیادہ واقفیت نہیں رکھتا، ہو سکتا ہے یہ مصرع واقعی باوزن ہو۔ یہاں کچھ احباب عروض پر پوری گرفت رکھتے ہیں، وہ تھوڑی دیر میں آ کر آپ کی پوری غزل کو دیکھ لیں گے اور درستگی کی سند جاری کر دیں گے۔ :)
  12. حسان خان

    خامے میں میرے گردشِ حجر و وصال ہے

    میں نے اچھی طرح پڑھ لیا ہے۔ :)
  13. حسان خان

    مرثیۂ نوتصنیف در بارگاہِ امامینِ کریمین و جملہ شہیدانِ کربلا بصد محبت - علی زریون

    کر وضو آبِ مودت سے، سلامی پیش کر بارگاہِ شاہ میں دل کی غلامی پیش کر اے قلم! طرزِ حقیقی، سوزِ جامی پیش کر تو طرفدارِ حسینی ہے، یہ حامی پیش کر مرتبے میں کم نہیں جانوں گا تجھ کو میر سے داد پا جائے اگر تو حضرتِ شبیر سے حضرتِ شبیر یعنی یادگارِ کردگار ہو بہو نقشِ محمد مصطفیٰ ترتیب وار جن کے بابا کے...
  14. حسان خان

    خامے میں میرے گردشِ حجر و وصال ہے

    یہ مصرعہ ذرا بے وزن لگا رہا ہے، اسے دوبارہ دیکھ لیجئے گا۔ ہو سکتا ہے میں غلط ہوں، کیونکہ علمِ عروض سے زیادہ واقفیت نہیں ہے۔ وہ دوست ہے، عدو ہے، جو بھی ہے، کمال ہے
  15. حسان خان

    خامے میں میرے گردشِ حجر و وصال ہے

    مجھے یہ شعر سب سے اچھا لگا: جی سے تمہارے خوفِ قیامت بھی اٹھ بنے تم کو میں گر بتاؤں جو فرقت کا حال ہے
  16. حسان خان

    خامے میں میرے گردشِ حجر و وصال ہے

    بسیار خوب وپل بھائی۔ میں آپ کی اس غزل کو درست املا میں لکھ رہا ہوں۔ دیکھ لیجئے اور ذہن نشین کر لیجئے۔ خامے میں میرے گردشِ ہجر و وصال ہے سو یہ غزل بھی خونِ تمنا سے لال ہے توہینِ اوجِ یار اگر ہو نہ تو کہوں قامت میں روزِ حشر بھی کیا باکمال ہے جی سے تمہارے خوفِ قیامت بھی اٹھ بنے تم کو میں گر...
  17. حسان خان

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    اسلحوں کے شہر کراچی میں :)
  18. حسان خان

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    میچ ختم ہوا اور یہاں ہوائی فائرنگ شروع
  19. حسان خان

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    بھارتی بلے باز ہمارے جنید کو کچھ اس طرح دیکھتے ہیں :D
Top