نتائج تلاش

  1. حسان خان

    تعارف پشتو افسانے

    آپ کے تراجم کا منتظر رہوں گا۔
  2. حسان خان

    کوئی انیس کوئی آشنا نہیں رکھتے ۔ سلام از میر ببر علی انیس

    میں نے مکمل سلام یہاں پوسٹ کر دیا ہے: http://www.urduweb.org/mehfil/threads/کوئی-انیس،-کوئی-آشنا-نہیں-رکھتے.58550/ فرخ بھائی، میر انیس کا کلام پڑھنے کے لیے یہ ویب سائٹ دیکھیے: http://www.miranees.com/
  3. حسان خان

    انیس کوئی انیس، کوئی آشنا نہیں رکھتے

    کوئی انیس، کوئی آشنا نہیں رکھتے کسی کی آس بغیر از خدا نہیں رکھتے نہ روئے بیٹوں کے غم میں حسین، واہ رے صبر یہ داغ، ہوش بشر کے بجا نہیں رکھتے کسی کو کیا ہو دلوں کی شکستگی کی خبر کہ ٹوٹنے میں یہ شیشے صدا نہیں رکھتے حسین کہتے تھے سونے کو پاؤں پھیلا کر سوائے قبر کوئی اور جا نہیں رکھتے سوائے...
  4. حسان خان

    کوئی انیس کوئی آشنا نہیں رکھتے ۔ سلام از میر ببر علی انیس

    واہ واہ! بہت خوب کلام۔ شریکِ محفل کرنے کے لیے بہت شکریہ۔
  5. حسان خان

    اسکین دستیاب چند کتب

    The Muslim Problem in India - Syed Abdul Latif مرزا دبیر کے منتخب سلام اور رباعیات فرہنگِ فارسیِ جدید ہندو کی نعت اور منقبت - چودھری دلّو رام کوثری انتخابِ غزلیاتِ ذوق اسرارِ خودی - علامہ اقبال مثنوی ترانۂ شوق - منشی احمد علی شوق قدوائی مثنوی گلزارِ نسیم - پنڈت دیا شنکر نسیم نشاطِ روح -...
  6. حسان خان

    قصیدہ در مدحِ امام حسین علیہ السلام - میر تقی میر

    فلک کے جور و جفا نے کیا ہے مجکو شکار ہزار کوس پہ ہے جائے یک تپیدن دار خرابِ کوہ و بیابانِ بیکسی ہوں میں برنگِ صوتِ جرس ہر طرف ہے میرا گذار بغیرِ خوردنِ خوں کب نہار ٹوٹے ہے سوائے گریۂ صبح اب کہاں ہے آبِ خمار لگیں نہ داغ سو کیوں پھیکے میرے سینے پر نمک نہیں نظر آتا بجز رخِ دلدار سو وہ بھی...
  7. حسان خان

    syllableکا اردو ترجمہ

    اردو میں شاید ہجا کہتے ہیں۔
  8. حسان خان

    انیس ابتدا سے ہم ضعیف و ناتواں پیدا ہوئے

    ابتدا سے ہم ضعیف و ناتواں پیدا ہوئے اُڑ گیا جب رنگ رُخ سے، استخواں پیدا ہوئے خاکساری نے دکھائیں رفعتوں پر رفعتیں اس زمیں سے واہ کیا کیا آسماں پیدا ہوئے علمِ خالق کا خزانہ ہے، میانِ کاف و نون ایک کُن کہنے سے یہ کون و مکاں پیدا ہوئے ہاتھ خالی آئی لاشوں پر شہیدوں کے نسیم پھول بھی اس فصل میں...
  9. حسان خان

    تاسف نیلم کی خالہ کا انتقال پرملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  10. حسان خان

    انیس نمود و بود کو عاقل حباب سمجھے ہیں

    غلطی کی نشاندہی کے لیے شکریہ فرخ صاحب :)
  11. حسان خان

    انیس نمود و بود کو عاقل حباب سمجھے ہیں

    نمود و بود کو عاقل حباب سمجھے ہیں وہ جاگتے ہیں جو دنیا کو خواب سمجھے ہیں کبھی برا نہیں جانا کسی کو اپنے سوا ہر ایک ذرے کو ہم آفتاب سمجھے ہیں کریم مجھ کو عطا کر وہ فقر دنیا میں کہ جس کو فخر رسالت مآب سمجھے ہیں بھگو کے کھاتے ہیں پانی میں نانِ خشک کو وہ اِس آبرو کو جو موتی کی آب سمجھے ہیں...
  12. حسان خان

    چند کتب - تبصرہ جات

    بہت شکریہ۔ :) میرے پاس ابھی ڈھیروں کتابیں اپلوڈ کرنے کے لیے پڑی ہوئی ہیں، آج انشاءاللہ مزید کی پی ڈی ایف بنا کر اپلوڈ کروں گا۔
  13. حسان خان

    چند کتب - تبصرہ جات

    نیکی اور پوچھ پوچھ :)
  14. حسان خان

    چند کتب - تبصرہ جات

    اس طریقے میں وقت ذرا سا زیادہ لگتا ہے، اس لیے میں نے فی الحال شارٹ کٹ مارا ہے۔ :)
  15. حسان خان

    براہوی غزل

    یقیناً۔ اور اسی لیے میں توقع رکھتا ہوں کہ آپ ہمیں اسی طرح مزید براہوی ادب سے نوازتے رہیں گے۔
  16. حسان خان

    چند کتب - تبصرہ جات

    بھائی اگر آپ یہ سمجھ رہے ہیں کہ یہ تمام کتب میں نے اسکین کی ہیں، تو بتاتا چلوں کہ ایسا بالکل نہیں ہے۔ یہ ساری کتب ڈیجیٹل لائبریری آف انڈیا اور یونیورسل ڈیجیٹل لائبریری پر جداگانہ اسکین شدہ تصاویر کی شل میں موجود تھیں۔ میں نے صرف ایک ایک تصویر ڈاؤنلوڈ کر کے، انہیں یکجا کر کے، اُن کی ترتیب درست کر...
  17. حسان خان

    چند کتب - تبصرہ جات

    جی، جہاں تک مجھے علم ہے، یہ ساری کتب کاپی رائٹ سے آزاد ہیں۔ باقی واللہ اعلم۔
  18. حسان خان

    چند کتب - تبصرہ جات

    جہاں تک مجھے علم ہے، یہ تمام کتب کاپی رائٹ سے آزاد ہیں۔ پھر بھی اگر کسی منتظم کو لگے کہ کوئی ربط کاپی رائٹ قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے تو وہ اُس ربط کو بے دریغ حذف کر دے۔- ---- اَپ لوڈ کی ہوئی کتابیں دیکھنے کیلیے یہاں کلک کیجیے۔
  19. حسان خان

    اسکین دستیاب چند کتب

    سوانحِ عمری فردوسی - شبلی نعمانی سوانحِ عمری فیضی - شبلی نعمانی سوانحِ عمری نظامی گنجوی - شبلی نعمانی بارقہ: یاوز سلطان سلیمک اشعار ایلہ ترجمہ‌لری - شیخ وصفی (ترکی) دیوانِ اثر - سید محمد اثر منتخب کلیاتِ ظفر - بہادر شاہ ظفر افکارِ تازہ: یعنی مجموعۂ غزلیاتِ مشاعرہ بیدل - خواجہ عباداللہ...
Top